تازہ ترین

سیسی کا ماہ رمضان کے دوران غزہ سے ملحقہ سرحد کھولنے کا اعلان

ایمرجنسی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔فائل فوٹو

قاہرہ:مصری سربراہ مملکت عبدالفتح السیسی نے ماہ رمضان کے دوران غزہ سے ملنے والی سرحد کو کھولنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری سربراہ مملکت عبدالفتح السیسی نے رفح سرحدی گزر گاہ کو اس پورے مہینے کے دوران کھولے رکھنے کا حکم دیا ہے۔ السیسی کے بقول …

مزید پڑھیئے

اقوام متحدہ کو میانمار فوج کےریپ کی شکارروہنگیاخواتین کی تلاش

ڈھاکہ: دنیا کے سب سے بڑے پناہ گزین کیمپ میں اقوام متحدہ کےامدادی کارکنوں کو ریپ کا نشانہ بننے والی حاملہ روہنگیا خواتین کی تلاش ہے جو میانمار فوج کی جانب سے درندگی کا شکار بنی اور اب مسلم اقلیت سے تعلق رکھنے والی یہ خواتین اور لڑکیاں متوقع طور …

مزید پڑھیئے

کیمیائی ہتھیاروں کے شبہ میں 6 کمپنیوں کے اثاثے منجمدکردیئے گئے

پیرس:فرانس نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں ملوث ہونے کے شبے میں 6 کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق شام، لبنان اور چین میں بیٹھ کر کام کرنے والی ان کمپنیوں پر الزام ہے کہ یہ شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری …

مزید پڑھیئے

امارات کے سب سے بڑے دستر خوان پر 35 ہزا ر کیلئے افطاری کا…

ابوظہبی:ابو ظہبی کی شیخ زید گرینڈ مسجد میں بھی متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا دستر خوان سجایا گیا جہاں 35 ہزا ر سے زائد افراد کے لئے مزیدار افطاری کا اہتمام کیا جاتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اس افطاری کا اہتمام ہر سال کیا جاتا ہے جہاں …

مزید پڑھیئے

پانی کے چھینے پڑنے پر انتہاپسندہندو نے پڑوسی کا مکان جلاکردیا

جالندھر:بھارت میں پانی کے چھینے پڑنے پر انتہاپسندوں نے پڑوسی کا مکان نذر آتش کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق چند لوگوںنے پولیس کمشنر سے شکایت کی کہ ان کے پڑوسی نے ان کا مکان محض اس وجہ سے نذرآتش کردیا کہ ان کی بیٹی گھر کے برآمدے کی دھلائی کررہی …

مزید پڑھیئے

آسٹریلوی اہلکار کو ہلاک کرنے والےمجرم کے معاون کو 17 سال کی سزا

سڈنی:آسٹریلوی عدالت نےدہشت گردی میں معاونت کرنے کے جرم میں ایک شخص کو 17سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو ساتھ ویلز کی سپریم کورٹ کے جج پیٹر جونسن نے کہا کہ طلال علم الدین کو دہشت گردی میں استعمال ہونے والا ایک ہتھیار فراہم کرنے اور …

مزید پڑھیئے

عمران کے سابق برادرنسبتی نے صیہونی رنگ دکھادیا۔فلسطینیوں کی مذمت

لندن: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے سابق برادر نسبتی اور صیہونیت کی راہ پر گامزن برطانوی سیاستدان زیک گولڈ سمتھ نے امریکہ کا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل ہوتے ہی اپنا اصل روپ دکھانا شروع کردیا ۔ زیک نے بجائے قاتل اسرائیل کی مذمت کرنے کے پیر کے روز …

مزید پڑھیئے

ترکی کااسلامی ممالک سے اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کا مطالبہ

انقرہ:امریکہ کی طرف سے اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کیے جانے کے بعد سے فلسطینی سراپا احتجاج ہیں اور غاصب اسرائیلی فوج ان پر بارود کی بوچھاڑ کر رہی ہے۔ ایسے میں اسلامی دنیا سے ایک ہی توانا آواز اٹھ رہی ہے جو ترک صدر رجب طیب اردگان کی …

مزید پڑھیئے

چین کے معذور کوہ پیما نے40 سال کے بعد ایورسٹ سر کر لیا

اسلام آباد:چین کے ایک معزور کوہ پیما نے40 سال کے بعد ایورسٹ سر کر لیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق زی نے جب 1975 میں ایورسٹ سر کرنے کی کوشش کی تھی تو8 ہزار میٹر کی بلندی پر انھیں اور ان کے3 ساتھیوں کو ایک خطرناک برفانی طوفان کا سامنا کرنا …

مزید پڑھیئے

جاپانی خواتین صحافیوں نے جنسی ہراسگی کیخلاف متحدہ تحریک کا اعلان کردیا

ٹوکیو: جاپان کی سیکڑوں خواتین صحافیوں نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف متحد ہوکر تحریک کا آغاز کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں موجود ایک خاتون صحافی یوشیکو ہیاشی کا کہنا تھا کہ وہ میڈیا میں جنسی طور پر ہراساں کرنے واقعات کے خلاف لڑںے کے لیے …

مزید پڑھیئے

نیویارک میں عمارت پر چوہوں نے قبضہ کرلیا۔ مکین یر غمال بن گئے

نیویارک:نیویارک کے خستہ حال رہائشی علاقے برونکس میں عمارت پر چوہوں نے قبضہ کر کے مکینوں کو یر غمال بنا لیا، مکین گھروں میں مقید ہو کے رہ گئے۔غیر ملکی میڈیا کلے مطابق نیویارک کے پرانے او ر نسبتا کافی گندے علاقے برونکس کی عمارت پر سیکڑوں چوہوں نے قبضہ …

مزید پڑھیئے

کرپشن کیس میں سابق ڈائر یکٹر ایل ڈی اے سمیت 2ملزمان گرفتار

لاہور: نیب نے آشیانہ اقبال کرپشن کیس میں سابق ڈائر یکٹر ایل ڈی اے ہیڈ کوارٹر رانا شہزاد اور گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کے سابق اسٹاف افسر ملک لیاقت کو حراست میں لے لیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق نیب حکام نے آشیانہ اقبال کرپشن …

مزید پڑھیئے

نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلایا جائے ۔اعجاز چوہدری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلایا جائے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے اعجاز چوہدری کا کہناتھا کہ نواز شریف اب بھی اپنے بیان پر قائم ہیں اور یہی …

مزید پڑھیئے

پرویز رشیدکا چوہدری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار

اسلام آباد: سینیٹر پرویز رشید نے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کی موجودگی میں پارلیمانی بورڈ کا حصہ بننے سے انکار کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے ایک بیان میں پرویز رشید کا کہناتھا کہ ابھی باقاعدہ پارلیما نی بورڈ تشکیل نہیں ہوا ہے جبکہ پارلیمانی بورڈ کے ارکان …

مزید پڑھیئے

قوم کی دولت خرچ کرنے کا پوچھ لیا جائے تو یہ زیادتی نہیں۔ چیئرمین…

لاہور:قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ہم نے ڈبل شاہ کو سنگل شاہ بنادیا، نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر کارفرما ہے، ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے،قوم کی دولت خرچ کرنے کا پوچھ لیا جائے …

مزید پڑھیئے

مرد نیوز کاسٹر سےنشریات کے دوران مذاق پر خاتون اینکر کی چھٹی

کویت:کویت کے ٹی وی چینل میں براہ راست خبریں پڑھتے ہوئے خاتون اینکر نے اپنے ساتھی مرد نیوز کاسٹر کے ساتھ ایسا مذاق کیا کہ اسے نوکری سے ہی فارغ کر دیا گیا۔سرکاری ٹی وی کی خاتون اینکر نے اپنے ساتھی اینکر کے پہناوے پر طنز یہ طور پر کہا …

مزید پڑھیئے

معدے کی مضبوطی اورنظام انہضام کو بہتر بنانے والی غذائیں

لندن:انسانی صحت کا دارومدار معدے کی مضبوطی پر ہوتا ہے اور اگر اس میں کوئی خرابی ہو جائے تو پھر ہم طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔معدے کے جملہ امراض مثلاًقبض، گیس، سینے کی جلن وغیرہ کی بنیادی وجہ ہمارا کھانا ہوتا ہے۔اگر کھانے میں غذائیت موجود ہو …

مزید پڑھیئے

کشن گنگا پراجیکٹ پر تحفظات کا اظہار ۔عالمی بینک سے مطالبات

اسلام آباد:پاکستان نے کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کے افتتاح پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک تحفظات دور کرنے کیلئے بھارت پر زور ڈالے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے، …

مزید پڑھیئے

شہباز شریف کی اسرائیلی فوج کے مظالم کی مذمت۔ظلم روکنے کا مطالبہ

لاہور:وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینوں پر ظلم و ستم کی انتہا کرتے ہوئے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں، عالمی برادری آگے بڑھ کر اسرائیلی بربریت روکے۔فلسطین سے یکجہتی کے دن پر اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا …

مزید پڑھیئے