محمود خان کانام پرویز خٹک کی لابنگ کے نتیجے میں دیا گیا ۔ رحیم اللہ یوسفزئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسپین شدید گرمی کی لپیٹ میں آگیا۔ درجہ حرارت 40 تک پہنچ گیا
گرمی سے بچنے کے لیے شہری پانی کی بوتلیں تھامے سائے کی تلاش میں پھرتے نظر آرہے ہیں
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف وفدکی 13 اگست کو پاکستان آمد
ایف اے ٹی ایف کا وفد ایشیا پیسفک گروپ کے ارکان پر مشتمل ہوگا
مزید پڑھیئےعوام کی خدمت ہی ہماری سیاست کا محور ہے:مصطفیٰ کمال
پی ایس پی ملک سے موروثی نظام کے خاتمے اور مثبت تبدیلی کی جدو جہد کر رہی ہے,مصطفیٰ کمال
مزید پڑھیئےمشتبہ شخص کی اطلاع پر فرینکفرٹ ائرپورٹ پر سیکورٹی ہائی الرٹ
ائرپورٹ کے ٹرمینل ون کے دو حصے خالی کرائے جارہے ہیں
مزید پڑھیئےتہران:ا سپورٹس کمپلیکس میں گیس دھماکے سے3 افراد ہلاک
گزشتہ ماہ بھی تہران میں زہریلی گیس کے اخراج سے 5 افراد مارے گئے تھے
مزید پڑھیئےشام ہمارے خلاف خصوصی فوج تیار کر چکا :اسرائیل
اسد انتظامیہ نے ایک خصوصی فوج تیار کی ہے، اسرائیلی وزیر دفاع
مزید پڑھیئےسمندری طوفان ٹوکیو کی جانب بڑھنے لگا، وارننگ جاری
سمندری طوفان شان شان آج ٹوکیو سے شمال مشرق میں 100 کلومیٹر کے فاصلے پر ٹکرائے گا
مزید پڑھیئےافغان صوبے بلخ و ہرات میں پرتشدد واقعات۔22افراد ہلاک
حملہ میں 8پولیس اہلکار ہلاک ہوگئےجبکہ مقابلے میں 6طالبان بھی مارے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےجاپان کے ایک اسکول سے جنگ عظیم دوئم کا فوجی سامان برآمد
بندوقیں، تلواریں اور دستی بم شامل ہیں اور خیال ہے کہ یہ جنگ عظیم دوئم کا ہے
مزید پڑھیئےکراچی:آپریشن کے دوران گجرنالے میں گرنے والی کرین نکال لی گئی
گزشتہ روز تجاوزات گرانے کے دوران اچاک کرین نالے میں گر گئی تھی
مزید پڑھیئےآئندہ برسوں میں پاکستان ترقی کی منازل طے کرے گا۔ایڈمرل ظفر محمود عباسی
بحریہ میں نئی ترقی لانی ہے تو ہم سب کو مل کر آگے آنا ہوگا۔ایڈمرل چیف
مزید پڑھیئے’الیکشن سے قبل شہبازشریف کو آر ٹی ایس کی ناکامی کا علم کیسے ہوا؟‘اعظم…
تحقیقات اور شہبازشریف کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےکینسر کے علاج کی دواکا نومولود میں معذوری کا سبب بننے کاانکشاف
تھیلی ڈومائیڈ استعمال کرنے سے حاملہ خواتین میں اس بات کا امکان بڑھ جاتا ہے کہ بچوں کے ہاتھ یا ٹانگوں کی افزائش رک جائے
مزید پڑھیئےبھارت میں بھیک مانگنا اب جرم نہیں رہا۔غیرقانونی حیثیت ختم
بھارتی عدالت نے دارالحکومت نئی دہلی میں بھیک مانگنے کی غیر قانونی حیثیت ختم کردی
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا کے نامزد وزیراعلیٰ محمود خان ارب پتی نکلے
محمود خان کے اثاثوں کی مالیت 2ارب 51کروڑ 67لاکھ روپےہے۔
مزید پڑھیئےعرب امارات ویزا ایمنسٹی اسکیم سے 11سو پاکستانی مستفید
یکم اگست سےاب تک 7سومر دو خواتین نے ہیلپ ڈیسک اور 4سو نے قونصل خانوں سے رابطہ کیا۔
مزید پڑھیئےقائم مقام امریکی سفیر جان ایف ہوور کی عمران خان سے ملاقات
ایران کے صدر حسن روحانی نے عمران خان کو ایران کے دورے کی دعوت دے دی جسے انہوں نے قبول کرli
مزید پڑھیئےآسٹریلیامیں پاکستانی طالبعلم پر نسل پرستوں کا بہیمانہ تشدد
پاکستانی طالب علم پر نسل پرستوں نے حملہ کر کے ناک کی ہڈی توڑ دی۔
مزید پڑھیئےاعتماد کرنے پر عمران خان کا شکرگزار ہوں۔ نامزد وزیراعلیٰ محمود خان
عمران خان کا سپاہی ہوں، ان کے وژن کے تکمیل کے لیے رات دن کام کروں گا
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں عید الاضحیٰ کی 9روزہ تعطیلات کا اعلان
مکہ ومدینہ سمیت مقدس مقامات پر قائم بینکوں میں عیدالضحیٰ کی چھٹیاں نہیں ہوں گی
مزید پڑھیئےچولستان میں مردہ پائی گئی 3 بچیوں کو زیادتی کےبعد قتل کیا گیا،سینیٹ کمیٹی…
واقعہ 13 جون کو ضلع بہاولنگر کے دور دراز علاقے میں ہوا تھا جہاں اس روز ریت کا طوفان آیا تھا
مزید پڑھیئےمحمود خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد
محمود خان کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کیا
مزید پڑھیئےایرانی صدر کا عمران خان کو فون، دورہ ایران کی دعوت
ایرانی صدر نے عمران خان کو دورہ ایران کی دعوت دی جو کہ عمران خان نے قبول کر لی.
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے سکھوں کا احتجاج روکنے کیلئے بھارتی درخواست مسترد کردی
لندن میں سکھوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ 12 اگست کو ہوگا جسے رکوانے کیلئے بھارتی حکومت نے برطانوی حکومت سے درخواست کی تھی
مزید پڑھیئےعمران خان سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات
امریکی سفیر کی انتخابات میں کامیابی پر عمران خان کو مبارکباد ۔
مزید پڑھیئےووٹ رازداری کیس،عمران خان کل الیکشن کمیشن طلب
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو بذات خود یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھیئےکھلاڑیوں اور آفیشلز کے مکمل واجبات ادا کر دیے، پی ایچ ایف
ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے ذاتی حیثیت میں فنڈز کا انتظام کیا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کیخلاف سوئس مقدمات نہیں کھولے جاسکتے،نیب
حکومت نے سوئس مقدمات میں قانونی معیاد کے دوران اپیل دائر نہیں کی،نیب نے این آر او کیس میں سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا
مزید پڑھیئے