اسپیشل سیونگ سرٹیفیکیٹس پر شرح منافع میں 90 بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں درس و تدریس نہیں ہو گی۔سعید غنی
نجی تعلیمی اداروں کو آن لائن ایجوکیشن شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔صوبائی وزیر تعلیم
مزید پڑھیئےنیب کو شہباز شریف کی تلاش،گھر پر چھاپہ،گرفتاری میں ناکام
شہباز شریف گھر میں موجود نہیں تھے،دو گھنٹے بعد نیب اہلکارناکام واپس لوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج نے 24 گھنٹوں میں 15 کشمیری شہید کردیے
آج ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید دو کشمیریوں کوگولیاں مارکر شہید کیا گیا۔
مزید پڑھیئے13 کشمیریوں کی شہادت بھارتی جرائم کا نیا ثبوت ہے۔پاکستان
بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک ہی دن میں 13 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےجج ویڈیو اسکینڈل۔مرکزی ملزم طارق محمود کی ضمانت پر رہائی کا حکم
طارق محمود کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم ۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹرکورونا کے باعث جان کی بازی ہارگیا
ڈاکٹر نعیم سرجیکل اسپیشلسٹ تھے اورعرصہ دراز سے سعودی عرب میں طبی خدمات سرانجام دے رہے تھے.
مزید پڑھیئےقاضی فائز عیسٰی ملزم ہے, سوال کیسے کر سکتا ہے۔شہزاد اکبر
کٹہرے میں کھڑے ملزم کو جواب نہیں دیا جاتا۔عدالت نے پوچھا تو جواب دوں گا۔معاون خصوصی برائے احتساب
مزید پڑھیئےاحسن اقبال ایک بار پھر وزیراعظم پر برس پڑے
جنرل مشرف کی آمریت اورفسطائیت نہیں چلی تو عمران صاحب آپ کی واسکٹ کے ساتھ ڈکٹیٹر شپ کیسے چلے گی؟
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کل ہو گی
شہبازشریف پہلے ہائیکورٹ پیش ہونگے پھر نیب پیش ہونگے۔رانا ثنا اللہ
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا میں تیزی۔ مریض 77837 سے تجاوز
آج کورونا سے مزید 70 افراد انتقال کرگئے،اموات کی مجموعی تعداد 1644 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسی کیس۔سپریم کورٹ نے 4 سوالوں پردلائل طلب کرلیے
الزام ہے موادغیرقانونی طریقے سے اکٹھاہوا،آپ نے موادکوغیرقانونی اکٹھاکرنے پردلائل دینے ہیں،عدالت نے استفسار کیاکہ شکایت اثاثہ جات ریکوری یونٹ کوکیوں بھیجی گئی؟،شکایت صدرمملکت یاجوڈیشل کونسل کوکیوں نہیں بھیجی گئی؟۔
مزید پڑھیئےمولانا طارق جمیل گھر میں گِرکر زخمی ہوگئے
طبعیت پہلے سے بہت بہتر ہے۔دعائوں کی اپیل کر دی۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دیدی
مسافر گاڑیوں میں ماسک اور سینیٹائزرکو لازم قرار دیا گیا ہے۔ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو گاڑیاں بند کی جائیں گی۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
مزید پڑھیئےقانون کے مطابق نہیں چلنا تو نیب بند کر دو۔عدالت
خواجہ بردارن کے خلاف وعدہ معاف گواہ قیصر امین بٹ کہاں ہے؟۔
مزید پڑھیئےٹائیگر فورس سےٹڈی دل کو بھگانے کا کام لیا جائے۔ سراج الحق
حکومتی پالیسیوں سے غریب آدمی کا نقصان ہو رہا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے وکیل نے فروغ نسیم پر اعتراض اٹھا دیا
رولز وفاقی حکومت کو نجی وکیل کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔منیر اے ملک
مزید پڑھیئےکئی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں،بیروزگاری بڑھے گی۔اسٹیٹ بینک
اگر حالات اسی طرح رہے تو روپے کی قدر میں کمی کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن توسیع کا اعلان
کاروباری سرگر میوں کی صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیئےکورونا کا شکار رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی انتقال کرگئے
منیر اورکزئی کی نماز جنازہ اور تدفین مندوری لوئر کرم میں کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسی کی صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت
صدرمملکت نے ایڈووکیٹ خالد رانجھا کی خدمات حاصل کرلیں ،وزیراعظم عمران خان نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو وکیل کرلیا۔
مزید پڑھیئےہفتے میں دو دن مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ
5 دن کاروبار کی اجازت ہو گی۔ کاروباری مراکز شام 7 بجے تک کھل سکیں گے۔ قومی رابطہ کمیٹی
مزید پڑھیئےکورونا کے پھیلاؤ کا سبب بننے والے شعبے نہیں کھولے جائیں گے۔وزیر اعظم
احتیاط چھوڑدی تو اس کا نقصان عوام کو ہی پہنچے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلوگ کورونا سےنہیں،حکومتی نا اہلی سے مریں گے۔مریم نواز
نوازشریف نےڈاکٹرزکی سخت ہدایات کےمطابق واک کی،ٹوئٹر پر بیان
مزید پڑھیئےامریکا میں پر تشدد مظاہرے جاری،مزید ایک شخص ہلاک
ٹرمپ نے بائیں بازو کی تنظیم انٹیفا کو دہشت گرد قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیے گئے
حوثی باغیوں نے خمیس مشیط شہرکو نشانہ بنانےکی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے اموات3 لاکھ 78 ہزار سے تجاوز
کورونا کیسز کی تعداد 64 لاکھ 5 ہزار سے زائد ہوگئی,29 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کرونا کیسز کی تعداد29ہزار647 تک پہنچ گئی
سندھ میں کورونا سےاموات کی تعداد503 ہوچکی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی دہشتگردی جاری۔13 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
دس نوجوانوں کو پونچھ ڈسٹرکٹ اور تین کو راجوری میں نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےنئی دہلی میں 79 طلبہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
سینکڑوں طلبہ کی طبیعت اچانک بگڑگئی،طبی معائنہ کیاگیا جس میں پتہ چلا کہ 79 طلبہ کو کورونا وائرس مثبت پایا گیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos