اسپین نے سعودی عرب کو دفاعی ہتھیار فروخت کرنے کا معاہدہ منسوخ کردیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان کبھی کسی جنگ میں شرکت نہیں کرےگا،وزیراعظم عمران خان
اگر کرکٹ نہ کھیلتا تو آج ایک ریٹائرڈ فوجی ہوتا،وزیراعظم عمران خان کا جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےہلدی کی چائے کے 5 اہم فوائد
اب سائنس بھی ہلدی کے حیرت انگیز فوائد تسلیم کرچکی ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا اور بھارت کے درمیان مواصلات اور سیکیورٹی معاہدوں پر دستخط
مشترکہ اعلامیہ کےمطابق دونوں ملکوں کےوزرائے خارجہ اور وزرائےدفاع کےدرمیان محفوظ کمیونیکیشن قائم کرنےکافیصلہ بھی ہوا ہے
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو روالپنڈی میں یوم دفاع و شہدا پاکستان کی مرکزی تقریب
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری کی بھی تقریب میں شرکت
مزید پڑھیئےترجمان کےپی کےحکومت شوکت یوسفزئی نےعہدےسے استعفیٰ دےدیا
غیر جانبدار اور شفاف الیکشن کے انعقاد کے لیے عہدے پر فائز نہیں رہ سکتا۔ترجمان خیبرپختونخوا حکومت
مزید پڑھیئےطلال چوہدری نے نااہلی کی سزا کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی
ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا اور وہ کبھی توہین عدالت کا سوچ بھی نہیں سکتے،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےواہگہ بارڈرپرپرچم اتارنےکی تقریب:پاکستان زندہ باد کے نعرے
ملک بھر سے شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
مزید پڑھیئےاختیارات کا ناجائز استعمال: نیب نے یوسف رضاگیلانی کیخلاف ریفرنس دائر کردیا
ریفرنس میں وزارت اطلاعات کےسابق ملازم فاروق،سلیم،حسن،حنیف،انعام اور ریاض کو بھی شریک ملزم بنایا گیا ہے،نیب اعلامیہ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے دوستوں سےمشاورت کررہاہوں،فاروق ستار
تحریک انصاف کی کوشش ہے کہ این اے 247 پر میں کھڑا ہو جاؤں۔ڈاکٹر فاروق ستار
مزید پڑھیئےتحریک انصاف اورقیادت گھنائونے بین الاقومی ایجنڈے کا حصہ ہے،فضل الرحمان
اس وقت کے وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور اکثریت کی حکومت جعلی ہے، اب بھی کہتے ہیں چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں،سربراہ جے یو آئی ف
مزید پڑھیئےزندگی سے زیادہ بڑی کوئی قربانی نہیں،ہماری جانیں قوم کیلئےوقف ہیں،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے شہید میاں عباس کے بیٹے کو مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی،
مزید پڑھیئےاڈیالہ میں قیدنواز شریف اور مریم سے لیگی رہنمائوں کی ملاقات
اڈیالہ جیل میں جمعرات کےروز قیدیوں سے ملاقات کا دن ہوتا ہے،اوراس روزنوازشریف سے (ن) لیگی رہنما اور اہلخانہ ملاقات کرتے ہیں،
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر
حمزہ شہبازشریف کی تقرری دستخطوں کے معاملے پرتاخیر کاشکار ہوئی۔
مزید پڑھیئےامیر کویت کی نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی کو مبارکباد
نائب امیر اورولی عہد شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح اوروزیراعظم نے بھی نومنتخب صدرعارف علوی کو مماثل پیغام ارسال کیے ہیں
مزید پڑھیئےعظیم قومیں اپنے شہدا کو کبھی نہیں بھولتیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
آئیے شہدا اور ان کے اہل خانہ کو سلام پیش کریں،وطن کے لیے شہدا کی عظیم قربانیوں پر ان کا شکریہ ادا کریں آصف غفور
مزید پڑھیئےملک بھرمیں53واں یوم دفاع وشہداانتہائی جوش وجذبےسےمنایا جارہا ہے
وطن کا دفاع کرنےوالے غازیوں اورشہداء کوسلام عقیدت پیش کرتے ہیں،وزیراعظم
مزید پڑھیئےحکومت کا یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کا فیصلہ
وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ٹاسک فورس قائم کردی گئی
مزید پڑھیئےروس میں گلابی پانی والا عجیب وغریب تالاب
گلابی رنگت کی وجہ تالاب میں بڑی مقدار میں پائی جانے والی معدنیات ہیں
مزید پڑھیئےکسی رکن کی جرات نہیں کہ ن لیگ سے اختلاف کا اظہار کر سکے…
10سے12لوگوں نے چھپ کر چودھری پرویز الہٰی کو ووٹ ڈالنے کی حرکت کی ہے ، رانا ثنا
مزید پڑھیئےآسٹریلوی بسیار خوروں نے 16 کلو کھانا چٹ کردیا
بسیار خوری کا دوستانہ مقابلہ سڈنی میں منعقد کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےصحرا میں بحری جہازوں کی موجودگی نےسب کو حیران کردیا
بحری جہازوں کی موجودگی کا انکشاف سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والی تصاویر سے ہوا
مزید پڑھیئےکلفٹن چھاپے کے دوران میرا کی موجودگی کا انکشاف
پولیس نے اداکارعلی سلیم عرف بیگم نوازش علی اور دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا
مزید پڑھیئےٹرمپ نے بشارالاسد کے قتل کا حکم دیا تھا:امریکی صحافی کا انکشاف
امریکی ٹیم نے بشارالاسد کو ہلاک کرنے کے مختلف سیناریومرتب کیے ، باب وڈ ورڈ
مزید پڑھیئےآزادکشمیر:مسافر وین الٹنے سے 3افرادجاں بحق
زخمیوں میں متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال انتظامیہ
مزید پڑھیئےلیبیا میں خونریزجھڑپیں ،ہلاکتوں کی تعداد50ہوگئی
اگست کےسے شروع ہونے والی جھڑپوں میں 138 افراد زخمی بھی ہو چکے ہیں، رپورٹ
مزید پڑھیئےلوٹاگیاپیسہ واپس لانا ممکن ہے:بیرسٹر شہزاد اکبر
بڑے مگر مچھوں کو پکڑنے کیلئے خفیہ تحقیقات کی جا رہی ہیں،بیرسٹر شہزاد اکبر
مزید پڑھیئےکراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی گارڈ جاں بحق
سیکورٹی گارڈ کو جھگڑے کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا گیا
مزید پڑھیئےشیخوپورہ :زیرحراست ملزمان رائفلیں چوری کر کے فرار
پولیس نے ملزمان کے اہل خانہ کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھیئےآسٹریلیا ٹیم نئے روپ میں دکھائی دے گی : آسٹریلو ی کپتان
آسٹریلیا کی نمائندگی کرنا ان کے لیے ایک بہت بڑا اعزاز ہے، ٹم پین
مزید پڑھیئے