واجد ضیا کی کابینہ اجلاس کو بریفنگ، رپورٹ جاری کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سمندری طوفان ساحل سے ٹکرا گیا۔84افراد ہلاک
کئی مقامات پر کھمبے اوردرخت جڑوں سے اکھڑ گئے۔درجنوں مکانات تباہ
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ نے میئراسلام آباکوعہدے پربحال کردیا
اسلام آبادہائیکورٹ نے میئراسلام آبادانصرعزیزکی معطلی کانوٹیفکیشن معطل کردیا۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ نے پارکوں اور تفریح گاہوں کو کھولنے کی درخواست مسترد کردی
کیا آپ مجھ سے بچوں کے مارنے کا لائسنس لینا چاہتے ہیں؟۔چیف جسٹس قاسم خان
مزید پڑھیئےریلوے ٹکٹس کے آن لائن سسٹم میں خرابی
وزیر ریلوے شیخ رشید کااسٹیشنز پربکنگ کاﺅنٹر کھولنے کا اعلان
مزید پڑھیئےوینٹی لیٹرز کی خریداری میں کمیشن وصول کرنے پر وزیر صحت گرفتار
بولیویاکی خاتون صدر نے فوری طور پر تحقیقات کرنے کے بھی احکامات جاری کردیے ۔
مزید پڑھیئےعیدالفطر24 مئی کو ہوگی۔ فواد چوہدری نے پیشگوئی
مفتی منیب الرحمن اور مفتی پوپلزئی اپنے الگ الگ راستوں پر کھڑے ہیں،ایسی صورت میں رویت ہلال کمیٹی کی عملی اہمیت باقی نہیں رہ جاتی۔
مزید پڑھیئےسابق گورنر بلوچستان کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے
سید فضل آغا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران فاروق قتل کیس کا ٹرائل مکمل۔فیصلہ محفوظ
ٹرائل پانچ سال میں مکمل ہوا،فیصلہ 18 جون کو سنایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےامریکی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا
حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا،تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ٹرانسپورٹرز کا گاڑیاں چلانے کا اعلان
ٹرانسپورٹرز کو نہ صرف سواریوں میں تین فٹ کا فاصلہ برقرار رکھنا ہو گا بلکہ کرائے بھی کم کرنا ہوں گے۔صوبائی وزیر
مزید پڑھیئےپاکستان کمرشل قرضوں کی ری فنانسنگ کیلیے رجوع نہیں کرے گا۔عبد الحفیظ شیخ
سپریم کورٹ کی عمارتوں کی مرمت کیلیے 36 کروڑ روپے کی تکنیکی گرانٹ منظور
مزید پڑھیئےکرونااس سال ختم نہیں ہوگا۔وزیراعظم کا دعویٰ
جب تک ویکسین ایجاد نہیں ہوتی ہمیں کورونا وائرس کیساتھ ہی رہنا ہوگا۔ٹیلی ہیلتھ پورٹل کے اجرا کے موقع پرخطاب
مزید پڑھیئےچینی،آٹے اورآئی پی پیز والے سب کا نمبرآنے والاہے۔شیخ رشید
شہباز شریف ٹارزن بنا ہوا ہے،اس کو پتہ ہے میرا نام ای سی ایل میں آ رہا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری۔تین شہری شدید زخمی
فائرنگ میں زخمی ہونے والے شہریوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپولیس نے 18نایاب ہرن اسملنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی
سامارو موڑ پرچیک پوسٹ پرچیکنگ کے دوران ایک کار سے 18 نایاب نسل کے ہرن برآمد کرلیے۔
مزید پڑھیئےنیب کا زیر حراست ملزمان کیلیےعید الفطر پر دعوت کا اہتمام
ملزمان کوافسران کی طرف سے گلدستے پیش کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےافغانستان۔مسجد پر حملے میں 8 نمازی جاں بحق،12 زخمی
صوبے پروان میں باجماعت نماز کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے مسجد میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےٹائیگر فورس کل سے سندھ میں کام شروع کر دے گی۔عثمان ڈار
گورنر سندھ عمران اسماعیل ٹائیگر فورس کی رہنمائی کریں گے۔
مزید پڑھیئےایک اور وفاقی وزیر نیب کے ریڈارپرآگئے
وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کے خلاف شکایت کی چھان بین کا حکم
مزید پڑھیئےسندھ میں ایک روز میں کورونا کے 1017 کیسز رپورٹ
صوبے میں کورونا کے سبب انتقال کرنے والوں کی تعداد 316 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےاوزون کی تہہ میں ہونے والا سوراخ بھرگیا
سوراخ کے بھر جانے کا تعلق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن سے نہیں ۔سائنسدان
مزید پڑھیئےآسٹریلیا میں عید 24 مئی کو ہوگی۔فتویٰ کونسل
23 مئی ہفتہ کی شب شوال کا چاند نظرآجائے گا،اس سال آسٹریلیا میں 29 روزے ہوں گے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں میں کرونا کیسز51 لاکھ سے تجاوز
ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 31 ہزار سے تجاوزکرگئی۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے کوڑوں کی سزا ختم کردی
مستقبل میں مجرموں کو کوڑوں کے بجائے قید یاجرمانے یا پھردونوں سزائیں سنائیں جائیں گی۔
مزید پڑھیئے2 ماہ بعد مسافر ٹرینیں اپنی منزل کی جانب رواں دواں
مسافر ٹرین سروس کا باقاعدہ آغاز صبح 6 بجے راولپنڈی سے کراچی کے لیے روانہ ہونے والی پاکستان ایکسپریس سے ہوا۔
مزید پڑھیئےفلسطین نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کردیے
جن معاہدوں کو ختم کیا گیا ہے ان میں اوسلو معاہدہ بھی شامل ہے۔فلسطینی صدر محمود عباس
مزید پڑھیئےاینکر پرسن مرید عباس قتل کا ملزم ضمانت پر رہا
سندھ ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ ملنے کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ وکیل مدعی
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا نے شدت اختیارکرلی،اموات1003 ہو گئیں
وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 46 ہزار 915 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی رکن اسمبلی کرونا سے انتقال کرگئیں
مرحومہ کی میت ضروری کارروائی کے بعد گوجرانوالہ منتقل کی جائے گی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos