میسن کالر کی نجمہ اور شاہدرہ کے علی میں دو سال قبل فیس بک پردوستی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیوریج کے پانی کی لیکیج کے ذمہ دار افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
متعلقہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں، جہاں کہیں بھی اس طرح کا مسئلہ پیش آئے متعلقہ افسران کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کریں، سربراہ واٹر کمیشن
مزید پڑھیئےشاہ محموداسپیکرقومی اسمبلی،عمران اسماعیل گورنرسندھ ہوں گے،ذرائع پی ٹی آئی
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دونوں ناموں کو فائنل کرلیا جس کا اعلان پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کے آزاد امیدوار رانا لیاقت کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے ملاقات کے موقع پر رانا لیاقت نے پارٹی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےٹیکنالوجی کی دنیا میں چین کا ایک اور کارنامہ، سپر کمپیوٹر لانچ کردیا
سپر کمپیوٹرز موسم کی پیشگوئی، سمندری معلومات، فنانشل ڈیٹا اینالسز اور دیگر اہم شعبوں میں اہم خدمات سرانجام دیتے ہیں۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی بی این پی مینگل کو مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی
بلوچستان نیشنل پارٹی کی جانب سے بہت جلد مثبت جواب کی توقع ہے، تحریک انصاف
مزید پڑھیئےبابر غوری بیرون ملک ہیں اس لئے گرفتار نہیں کرسکے، نیب
عدالت نے آئندہ سماعت تک جامع جواب داخل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے سماعت 20 اگست تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے مبینہ اشتہاری ایم این اے کیخلاف درخواست دائر
محمداسلم کے خلاف درخواست ایم کیو ایم پاکستان کے شیخ صلاح الدین نے دائرکی.
مزید پڑھیئےاحمد چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
احتساب عدالت میں احمد چیمہ سمیت دیگر ملزمان کےخلاف آشیانہ اقبال سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےرانا ثنااللہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست منتقل
رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کے استقبال کےموقع پر استقبالی شرکا کے لئے ایسے کلمات کہے جن سے اسلام کا تقدس پامال ہونے کا خدشہ ہے، ڈاکٹر نثار احمد کی درخواست
مزید پڑھیئےایف بی آر برطانیہ میں کن پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کریگا؟
پاکستانیوں کی معلومات براطانوی ٹیکس اتھارٹی سے لی گئی، ایف بی آر
مزید پڑھیئےنقیب اللہ کیس، فریقین سے 20 اگست تک جواب طلب
راؤ انوار سے عدالت میں ملزموں جیسا سلوک نہیں کیا جا رہا۔ عدالت میں درخواست زیر سماعت ہونے کے باوجود راؤ انوار کو ضمانتیں دیں۔ درخواست
مزید پڑھیئےانتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت میں ایک موبائل ایپ کا اہم کردار
25 جولائی کو پولنگ سے قبل پی ٹی آئی نے اس ٹیکنالوجی منصوبے کے بارے میں انتہائی راز داری سے کام لیا، رپورٹ
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس میں بھی نوازشریف کیس جیسی جےآئی ٹی بنادیتے ہیں،چیف جسٹس
آصف علی زرداری کے وکیل کہتے ہیں معاملے کی تحقیقات ہی نہ کریں، جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےعمران خان کےوزیراعظم بننےسےکرکٹ کو تقویت ملےگی،کپتان قومی کرکٹ ٹیم
پی سی بی کا غیر ملکی لیگز کے حوالے سے اقدام درست ہے۔ سرفراز احمد
مزید پڑھیئےپیٹو شخص 10منٹ میں 19پیزا چٹ کرگیا
یوں تو کئی منچلے نوجوان شہرت حاصل کرنے کے لئے نت نئے اور انوکھے انداز اپناتے ہیں تاہم امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک پیٹو نوجوان نے مشہور ہونے کا نرالہ انداز اپنایا ،وہ 10منٹ میں 19پیزاکھاگیا۔ پیزاکھانے کے شوقین دنیا میں ہر جگہ ہی پائے جاتے ہیں اورایسے ہی …
مزید پڑھیئےآشیانہ اقبال ہاؤسنگ، سابق چیئرمین پی ایل ڈی سی طلب
سابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب طلحہ برکی اور ممبر بورڈ آف ڈائریکٹر برہان علی کو بھی نیب لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی سمیت ملک کے مختلف شہر وں میں پولیو مہم شروع
کہیں 7 روزہ پولیو مہم شروع کی جارہی ہے تو کہیں 3 روزہ مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے
مزید پڑھیئےکیلی فورنیا میں چھوٹے طیارے کو حادثہ، 5 افراد ہلاک
زمین پر گرنے سے طیارے کے ٹکڑے ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 5 افراد مسافر تھے، عینی شاہدین
مزید پڑھیئےایم کیو ایم مخالف بیان پر فردوس شمیم نقوی سے وضاحت طلب
یہ پارٹی پالیسی نہیں ذاتی رائے ہے ہم نے قومی مفاد میں ایم کیو ایم کو اپنے ساتھ ملایا ہے، نعیم الحق
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا شیخوپورہ میں 10 سالہ بچے پر تشدد کا نوٹس
ڈی پی او شیخو پورہ کو 7 اگست کو ذاتی طور پر طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبنوں، فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ ، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ہلاک
ہلاک دہشتگرد کی شناخت نصیب الرحمان کے نام سے ہوئی ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے طارق دریشک سپردخاک
طارق دریشک حالیہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیت کر حلقہ پی پی 296 سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے—
مزید پڑھیئےچین میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر طیارہ لاہور روانہ
پرزے کی تبدیلی کے بعد سول ایوی ایشن نے شاہین ایئر کی پرواز این ایل 892 کو اڑان بھرنے کی اجازت دی
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے کینیڈین سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا
گزشتہ دنوں کینیڈا نے سعودی عرب سے انسانی حقوق کے کارکنوں کی قید ختم کرکے رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔ جس پر سعودی عرب نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے عمران خان کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کردیا
عوام نے جس منشورپرووٹ دیا ہے اسے آگے لیکرچلنا ہے،اپنے مقاصد سے نہیں ہٹنا،پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے عمران خان کا خطاب
مزید پڑھیئےامریکا سے کشیدگی پر ایران کی خلیج فارس میں جنگی مشقیں شروع
جنگی مشقیں کا مقصد” ممکنہ دشمن کی طرف سے خطرات“ کا مقابلہ کرنا ہے
مزید پڑھیئےشدیدگرمی ،لوڈشیڈنگ ،اسکولوں کی چھٹیوں میں10روز کا اضافہ
والدین کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ سے چھٹیوں کی درخواست کی گئی تھی
مزید پڑھیئےسفارتکاروں کے روپ میں41وارداتیں کرنےوالے 2سعودی گرفتار
بوگس چیک جاری کئے۔ مکان سعودی شہری سے خریدنے کیلئے فرضی دستاویزات پیش کی تھیں
مزید پڑھیئےدیوار سے لگانے کی کوشش خطرناک ثابت ہو گی :محمود خان اچکزئی
ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے تمام سیاسی قیادت کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
مزید پڑھیئے