اموات 814 تک جا پہنچیں ،مجموعی طورپر10 ہزار155 افراد صحت یاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
16مئی سےاندرون ملک پروازیں بحال کرنے کا اعلان
اسلام آباد اورعلامہ اقبال ائیر پورٹ لاہور سے ہفتے میں 32 پروازیں چلیں گی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں سخت لاک ڈاؤن، میڈیکل اسٹورز سمیت تمام دکانیں بند
جگہ جگہ رکاوٹیں کھڑی کرکے تمام سڑکیں بھی بند کردی گئیں۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس۔سندھ پولیس کے 5 اہلکارجان کی بازی ہارگئے
173افسران اور جوان کوروناوائرس سےمتاثر ہیں۔
مزید پڑھیئےلاک ڈاؤن کورونا کا علاج نہیں ۔وزیراعظم
ہمیں کرونا سے کہیں زیادہ بھوک و افلاس سے خطرہ ہے۔اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےنویں جماعت کے طلبہ کو3 فیصد اضافی نمبردیے جائیں گے۔سعید غنی
اگر کسی طالبعلم کے 60 نمبر ہیں تو اس کو 63 نمبر دے کر پرموٹ کردیا جائے گا۔وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےگردیز میں بم دھماکے سے 5 افراد ہلاک۔14 زخمی
دھماکا بارودی مواد سے بھرے ٹرک کے ذریعے کیا گیا۔ فوجی ترجمان
مزید پڑھیئےافغان فوج نے حملے کیے تو مقابلہ کیا جائے گا۔طالبان
ہم نے کبھی حملوں میں خواتین اور بچوں کو نقصان نہیں پہنچایا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کا کسی کمپنی اور چیک سے کوئی تعلق نہیں
کرپشن کے ثبوت تھے تو سپریم کورٹ سے اپنی پٹیشن واپس کیوں لی ؟۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن مسترد کردیا
این ایف سی کے لیے ارکان کا تقررآئین سے متصادم اور ناقابل قبول ہے۔
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ کورونا پرقابو پانے والا دوسرا ملک بن گیا
9مارچ کے بعد تھائی لینڈ میں کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔
مزید پڑھیئےدو ارکان سینیٹ اور ممبر سندھ اسمبلی میں کرونا وائرس کی تصدیق
سینیٹر مولانا عطا الرحمن، سینیٹر فدا محمد اورمنگلا شرما میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس شاید کبھی ختم نہ ہو۔عالمی ادارہ صحت
پابندیوں میں نرمی سے وبا کی دوسری لہر نہ آنے کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔مائیکل ریان
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس میں مشاہد اللہ کی حکومت پر تنقید
دونوں ایوانوں کے اجلاس ختم ہو جائیں گے، وزیراعظم نہیں آئیں گے۔
مزید پڑھیئےیوم علیؓ پرہرقسم کے جلوس اوراجتماعات پر پابندی عائد
کراچی سمیت صوبے بھر میں جلسے اور جلوس کی برآمدگی ممنوع ہوگی۔ سندھ حکومت
مزید پڑھیئےموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پابندی پرنظرثانی کرنے کی ہدایت
ڈبل سواری پر پابندی سے صحافیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےاحساس پروگرام کے تحت 100 ارب روپے بانٹ دیے
اشرافیہ وہ ہے جو قانون سے بالاتر سمجھا جاتا ہے بیمار ہو تو بیرون ملک جاتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز
مزید پڑھیئےکراچی کے بعد لاہور میں بھی متعدد مارکیٹیں سیل
پولیس نے انارکلی بازار، رنگ محل مارکیٹ، سوہا بازار، اکبری منڈی اور موچی گیٹ سمیت اندرون لاہور کی تمام بڑی مارکیٹیں کو بند کرادیا۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات نےتمام ویزا جرمانے معاف کردیے
نئے حکم نامے کا اطلاق متحدہ عرب عمارات میں کام کا اجازت نامہ رکھنے والوں پر بھی ہوگا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا میٹرک اورانٹرکے امتحانات منسوخ کرنے کا فیصلہ
آئین میں تبدیلی کرکے بچوں کو پروموٹ کردیا جائے گا۔وزیر تعلیم سندھ
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب پھر مجھے گرفتار کروا دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی
جب بھی اسمبلی میں یا کسی چینل پربولیں تو نیب بلالیتا ہے۔میڈیا ست گفتگو
مزید پڑھیئےکرونا کے وار جاری۔ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز
دنیابھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 45 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا وائرس کا شکار
مجھ میں کورونا کی علامات ظاہرنہیں ہوئیں،ڈاکٹروں کی ہدایت پرخود کو قرنطینہ کر لیا۔ظہور بلیدی
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان وزارت کی اہل نہیں تھیں۔ فواد چوہدری
انہوں نے لابنگ کے ذریعے وزارت حاصل کی تھی ۔انٹرویو
مزید پڑھیئےامریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا
بی ایل اے نے کراچی میں چینی قونصلیٹ اور گوادر کے پرل کانٹینیٹل ہوٹل پر حملوں کی ذمے داری قبول کی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا788 جانیں نگل گیا
نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 36717 تک جاپہنچی۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر عبدالقدیر سے وکلا کو تنہائی میں ملاقات کی اجازت
ملاقات کے دوران سیکیورٹی اداروں اور اٹارنی جنرل آفس کا کوئی بھی نمائندہ موجود نہیں ہو گا۔ سپریم کورٹ کا حکم
مزید پڑھیئےوزیرا علیٰ سندھ کا تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار
ٹی او آرزکے تحت کمیشن وزیرا اعلیٰ کو طلب نہیں کرسکتا۔ ایڈوکیٹ جنرل سندھ کا خط
مزید پڑھیئےجھوٹے الزامات۔شریف خاندان کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ترجمان
شریف خاندان کے خلاف کردار کشی اور میڈیا ٹرائل افسوس ناک ہے۔
مزید پڑھیئےچیلنج کرتی ہوں،شہزاداکبرالزامات ثابت کریں۔مریم اورنگزیب
یہ جھوٹ کاپلندہ بناکراس کااستعمال کرتےہیں،کسی بھی کمپنی کاشہبازشریف کےساتھ تعلق بتائیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos