پولیس نے مسلم لیگ نون کے رہنماﺅں کو احاطہ عدالت میں جانے سے روکا۔کمرہ عدالت کچھا کچھ بھر گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی میں 3 دھماکے۔2 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی
پہلادھماکہ کیماڑی آئل ٹرمینل کے قریب،دوسرا مومن آباد تھانے اور تسیرا ناظم آباد پٹرول پمپ پرہوا۔
مزید پڑھیئےکرپشن کا الزام۔فوجی اتحاد کے کمانڈراوران کا بیٹا برطرف
جنرل مطلق بن سلیم کو مشترکہ افواج کانیا کمانڈر تعینات کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت میں ملک چلانے کی صلاحیت نہیں۔چیف جسٹس
پاور ڈویژن کی رپورٹ کے الیکٹرک سے پیسے لے کر بنائی گئی۔
مزید پڑھیئےمریم نوازاورمحمد صفدرکی اپیلیں نواز شریف کی اپیل سے الگ
ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور محمد صفدر کی اپیلوں پر سماعت 23 ستمبر کو ہوگی ۔
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا نوازشریف کو سرینڈر کرنے کا حکم
اگرنوازشریف مفرورہیں توالگ 3 سال قید کی سزاہوسکتی ہے، ٹرائل یااپیل میں پیشی سےفرارہونابھی جرم ہے۔جسٹس محسن اخترکیانی
مزید پڑھیئےنوازشریف جیل بھگت سکتے ہیں،کسی کے آگے جھک نہیں سکتے۔مریم نواز
ساری دنیا نے دیکھا کس طرح نوازشریف کو سزائیں سنائی گئیں ،ارشدملک کااعتراف انصاف کے منہ پر دھبہ ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسرکاری اداروں کا مینجمنٹ کنٹرول نجی سیکٹر کو دینے کی تجویز پیش
مینجمنٹ کنٹرول نجی سیکٹر کو دینے کے باوجود ان کی اونر شپ حکومتی کنٹرول میں رہے گی،حفیظ شیخ
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 700 روپے بڑھ کر 1لاکھ17ہزار400 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےروپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 167روپے اور اوپن مارکیٹ میں 168 روپے سے نیچے آگئی
مزید پڑھیئےاوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا
گھریلو سیلنڈر 18 اور کمرشل سیلنڈرکی قیمت میں 73 روپے کا اضافہ کیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کی ’’کراچی ٹرانسفارمیشن پلان‘‘ کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہےاور عوام کی مشکلات پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے، اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئے’’لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیرا‘‘
بیوی کے ناراض ہوکر میکے جانے پرنوجوان پھندے سے جھول گیا
مزید پڑھیئےبھارت کے سابق صدر پرناب مکھرجی چل بسے
انہیں دماغ کی ایک سرجری کے لیے نئی دہلی کے آرمی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا،انفیکشن کے باعث جاں بر نہ ہوسکے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کی پہلی پرواز یو اے ای پہنچ گئی
اسرائیلی پرواز سعودی عرب کی حدود سے ہوتی ہوئی ابوظہبی پہنچی۔
مزید پڑھیئےدنیا میں کرونا سے8 لاکھ 51 ہزارافراد جان کی بازی ہارگئے
متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 54 لاکھ 20 ہزار سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےسندھ میں نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری
سندھ میں 9 سے 22 ستمبر تک نئی حلقہ بندیاں مکمل کی جائیں گی۔ 23 ستمبرکو ابتدائی حلقہ بندیاں آویزاں کی جائیں گی۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ میں پیشی پرمریم نوازکے استقبال کا فیصلہ
مریم نوازکو بہارہ کہو سے قافلے کی صورت میں اسلام آبادہائیکورٹ لایا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کی خالی نشست پر10امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دیے
امیدواروں کی کاغذات نامزدگی کے جانچ پڑتال کاعمل جاری ہے۔ ریٹرننگ آفیسر
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری مستردکردی
موجودہ حالات میں عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا۔ وزیراعظم
مزید پڑھیئےحوثیوں باغیوں کے ہوائی اور سمندری حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
ایک حملہ سعودی عرب کے شہر ابہا کے ہوائی اڈے پر کیا گیا۔ بارودی کشتی سے کیا جانے والا حملہ بھی ناکام بنادیا۔کرنل ترکی المالکی
مزید پڑھیئےاحساس ایمرجنسی کیش پروگرام سے رقم وصولی کی مدت میں توسیع
مستحقین اب اس پروگرام سے 15 ستمبر تک رقوم وصول کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےاندرون سندھ بارش کی وجہ سے 2 ٹرینیں منسوخ
لاہور سے کراچی جانے والی قراقرام ایکسپریس اور شاہ حسین ایکسپریس منسوخ کی گئی ہیں۔ڈی سی او ریلوے
مزید پڑھیئےشہباز شریف بدھ کراچی کا دورہ کریں گے۔
قائد حزب اختلاف بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےعوام نواز شریف کو وطن میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ مریم نواز
لوگ چاہتے ہیں کہ نواز شریف دوبارہ سے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال کر ملک کو درست ٹریک پرڈالیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف نےحاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائرکردی
پنجاب حکومت نے پہلے سے طے شدہ منصوبے کے تحت ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کی۔ درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےکراچی میں حالیہ بارشوں سے انفرا اسٹرکچرتباہ۔ٹریفک جام
کورنگی کراسدگ پرندی سے جانے والی سڑک پانی میں بہہ گئی۔کورنگی انڈسٹریل ایریا، جام صادق پل اورشہر کے دیگر علاقوں مین شدید ٹریفک جام
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں 3اہلکار شہید،4 زخمی
سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسزپرفائرنگ کی۔
مزید پڑھیئے13 سال بعد حب ڈیم پانی سے بھرگیا
کراچی کے شہریوں کے لیے 3 سال کا پانی ذخیرہ ہوگیا۔
مزید پڑھیئےنکاسی آب نہ ہونے پرکلفٹن اور ڈیفنس کے مکین بپھر گئے
سی بی سی کے عملے سے تلخ کلامی، مظاہرین نو مور ٹیکس اور پولیس کے خلاف بھی نعرے بلند کرتے رہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos