عام انتخابات کے بعد ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد میں 97 لاکھ 93 ہزار 344 کا اضافہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نوازشریف بھارت کا بیانیہ بول رہے ہیں، قوم بھارتی سازش ناکام بنائیگی، وزیراعظم
فوج آئینی حدود میں رہتے ہوئے جمہوری حکومت کے ساتھ ہے،پارٹی قیادت اور ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےکرونا سے اموات 10 لاکھ 28 ہزار سے تجاوز
امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیئےاسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہیں۔سعید غنی
کورونا وائرس کے کے اثرات بڑھنے پرلاک ڈؤان کا آپشن موجود ہے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے نئی سفری پالیسی کا اعلان کردیا
مسافروں کو سفر سے 72 گھنٹے پہلے کورونا کا منفی ٹیسٹ دکھانا لازم ہوگا۔
مزید پڑھیئےراہول گاندھی اور پریانکا گاندھی کو حراست میں لے لیا گیا
راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی دلت لڑکی کے اہل خانہ سے ملنے جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کا روس سے گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
ای سی سی نے 3 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد پر لوکل سیلز ٹیکس چھوٹ کی بھی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا آج ہونے والا سربراہی اجلاس ملتوی
اجلاس مولانا فضل الرحمن کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی ہوا۔
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت کا اپوزیشن کو جلسے کرنے کی مشروط اجازت دینے کافیصلہ
مسلم لیگ کو فوج اور ملکی مفاد کے خلاف تقاریرکی اجازت نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےپابندیوں کا زمانہ گزرگیا۔نواز شریف
اب ماڈرن زمانہ ہے اور اس میں پابندیاں کارگر نہیں ہوں گی۔پیمرا کی جانب سے پابندی پر ردعمل
مزید پڑھیئےنوازشریف کی تقریر کےخلاف درخواست پر اعتراضات عائد
سمجھ ہی نہیں آرہی درخواست میں کیا لکھا ہے ،کورٹ فیس لگائی گئی اورنہ شناختی کارڈ کی کاپی منسلک کی گئی ۔رجسٹرار آفس
مزید پڑھیئےمجھے کیوں نکالا۔جلیل شرقپوری پھٹ پڑے
مسلم لیگ ن کو نہیں چھوڑا، پارٹی عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے گی تو ساتھ دوں گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومت کا شادی ہالزاورریسٹورینٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
کراچی میں کارروائیاں جاری ہیں، شہرمیں 6 شادی ہال، 103 ریسٹورنٹس سیل کردیے گئے۔این سی او سی
مزید پڑھیئےبینرزپرآرمی چیف کی تصاویرلگانے پرپابندی عائد
خلاف ورزی پرسیاسی رہنماؤں کونااہل قراردیاجائےگا۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج قوم سے خطاب کریں گے
،وزیراعظم عمران خان توانائی سے متعلق امور پر قوم کو اعتماد میں لیں گے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کرتے۔خواجہ سعد رفیق
حکومت کی توجہ کام پر نہیں بلکہ سیاسی مخالفین کوگالیاں دینے اور جیل میں ڈالنے پر ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآرمینیا کیخلاف پاک فوج کے لڑنے کی خبریں بے بنیاد قرار
ایسی اطلاعات غیر ذمے دارانہ ہیں،ناگورونو کاراباغ پر آذربائیجان کے مؤقف کی حمایت کرتے ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےنواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
نواز شریف کے مختلف نجی بینکس میں 3 غیر ملکی کرنسی سمیت 8 اکاؤنٹس ہیں۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان انتخابات میں فوج کی مدد نہ لینے کا فیصلہ
صرف پیرا ملٹری فورسز اور پولیس کی مدد لی جائے گی۔نگراں وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئےحکومت کا ٹائی ٹینک ڈوبنے والا ہے۔ سراج الحق
وزیراعظم کے بیانات ناکامی کا اعتراف ہیں۔
مزید پڑھیئے90 سالہ خاتون حق مہرکے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئی
مختلف عدالتوں سے فیصلے حق میں ہونے کے باوجود اجرا کے معاملے میں جعلی رپورٹ پیش کی گئی۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےامریکی صدرٹرمپ اوراہلیہ کرونا کا شکار
امریکی صدراورخاتون اول قرنطینہ میں چلے گئے ۔
مزید پڑھیئےنیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سیکنڈ الیون میں عادل امین کی شاندار سنچری
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سیکنڈ الیون لاہور میں شروع ہوگیا، افتتاحی روز خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب نے کامیابیاں حاصل کیں
مزید پڑھیئےلاپتہ افراد کے حوالے سے پولیس نتیجہ نہیں دیگی تو کارروائی کرینگے، چیف جسٹس
ہمیں صرف آئین پر عمل کرنا ہوتا ہے، ؎ایسے مقدمات جن میں عوامی مسائل ہوں انہیں سنتے ہیں،جسٹس گلزاراحمد
مزید پڑھیئےخواجہ آصف نے آصف زرداری سے متعلق اپنے بیان پر معذرت کرلی
ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں خواجہ آصف نے کہا تھا کہ مجھے آج بھی آصف زرداری پر تحفظات ہیں
مزید پڑھیئےنواز شریف کے فعال ہوتے ہی پیمرا حرکت میں آگیا
پیمرا آرڈیننس 2002 اور پیمرا ایکٹ 2007 کی سیکشن 27 کے تحت اشتہاری اور مفرور افراد کے انٹرویوز اور خطاب نشر کرنے پر پابندی عائد
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونا سستا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 700 روپے ہوگئی
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 50 پیسے بڑھ گئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے سستا ہوکر 165 روپے پرآگیا
مزید پڑھیئےسندھ میں پہلی بار سردیوں میں سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے
15 اکتوبر سے تمام سی این جی پمپس کو 4 ماہ کے لیے گیس فراہمی بند، صرف ایل این جی پمپس کھلیں گے، ایس ایس جی سی
مزید پڑھیئےکراچی کے ضلع جنوبی میں بھی مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون نافذ
اسمارٹ لاک ڈائون والے علاقوں میں بغیر ماسک باہر نکلنے پر پابندی ہوگی،ڈپٹی کمشنر،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos