مولانا فضل الرحمان قابل احترام ہیں مگر ہمیں سیاسی فیصلہ کرنا ہے،پی پی اپنی اصولی سیاست پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی،آصف زرداری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
این آر او کیس:آصف زرداری نے اپنا بیان حلفی سپریم کورٹ میں جمع کرادیا
ایک صفحے پر مشتمل بیان حلفی آصف علی زرداری کے وکیل فاروق نائیک نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس:انورمجیداورعبدالغنی مجیدعدالتی ریمانڈ پرجیل منتقل
بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس کی مزید سماعت4 ستمبر تک ملتوی کردی
مزید پڑھیئےابھی آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ نہیں کیا، وزیرخزانہ
اگر ہم آئی ایم ایف کے پاس گئے بھی تو یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوگا، پاکستان پہلے بھی 12 مرتبہ آئی ایم ایف کے پاس جا چکا ہے۔اسد عمر
مزید پڑھیئےصدارتی امیدوار کیلئے بلاول بھٹو نےتین نام دیدیے
پیپلزپارٹی کی قیادت نے صدارتی امیدوار کے معاملے پر اپنے چیئرمین سے رابطہ کیا، ذرائع
مزید پڑھیئےگڈ گورننس کے دعوے پہلے دنوں میں ہی سب نے دیکھ لیے، خورشید شاہ
ملک میں جنگل کا قانون ہے کوئی پوچھنے والا نہیں، خورشید شاہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود کی ملاقات
نیول چیف نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
مزید پڑھیئےنیب ریفرنسز،خواجہ حارث اور واجد ضیا میں تلخ کلامی
نواز شریف کے خلاف دو نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران ان کے وکیل خواجہ حارث اور نیب کے گواہ واجد کے ضیا کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی مائیک پومپیو سےگفتگو پر امریکی بیان حقائق کےبرعکس ہے، وزیرخارجہ
غلطیاں ہو جاتی ہیں اور امریکا کی پریس ریلیز میں غلطی ہو گئی ہوگی، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
منی لانڈرنگ کیس میں رقم سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد 400 کے لگ بھگ ہے جن میں سینئر بیوروکریٹس اور سابق وزراء بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی پی پی کوپی ٹی آئی کابغل گیربچہ قراردینےکی خبرکی تردید
نواز شریف کو نیب ریفرنسز کی سماعت کے لئے اڈیالہ جیل سے خصوصی طور پر احتساب عدالت لایا گیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی، وزیر ریلوے شیخ رشید کی تاجروں کے ساتھ تلخ کلامی
شیخ رشید کی تاجروں سے تلخ کلامی لال حویلی کے راستے میں موٹر سائیکلیں کھڑی کرنے پر ہوئی۔
مزید پڑھیئےپہلی حج پرواز 329حجاج کرام کو لیکر کراچی پہنچ گئی
پرواز کی آمد پر پی آئی اے اعلیٰ حکام نے حجاج کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےصوبےکےوسیع تر مفادکیلئےسب کوساتھ لےکرچلوں گا،گورنرسندھ
سندھ میں پانی کا مسئلہ سب سے پہلے حل کروں گا، گورنر سندھ عمران اسماعیل
مزید پڑھیئےجعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی بنانے کی سفارش
آصف زرداری اور فریال تالپور نے کن عدالتوں سے ضمانتیں حاصل کر رکھی ہیں، چیف جسٹس کا استفسار
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں ایف بی آر کو مضبوط وخود مختار ادارہ بنانے کیلئے جامع اصلاحات متعارف کرانے کی سمری کا جائزہ لیا جائے گا
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل آج سے شروع
قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلیوں کے 26 حلقوں میں 14 اکتوبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کا فیصلہ
شہریار آفریدی کو وزیرمملکت داخلہ بنانے کا نوٹیفیکشن آج جاری کیے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےپی سی بی اور پی ایس ایل میں کرپشن کا انکشاف
حکومت نے پی ایس ایل سے متعلق رپورٹ عوام کے سامنے لانے کافیصلہ کر لیا
مزید پڑھیئےگوادر میں چینیوں کے لئے شہر کی تعمیر
شہر کی تکمیل اگلے4 سال میں مکمل ہو جائے گی، رپورٹ
مزید پڑھیئےروس نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات ملتوی کردیئے
مذاکرات افغان صدر اشرف غنی کی درخواست پر ملتوی کیے گئے، روس
مزید پڑھیئےدنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم
اس آئسکریم کی قیمت 60ہزار امریکی ڈالریعنی 73لاکھ پاکستانی روپےہے
مزید پڑھیئےریلوے میں سیاسی بنیادپر تعینات افسران کی کنارہ کشی
خواجہ سعد رفیق نےڈاکٹر فرحان عبادت یار سمیت ریلوے میں 4 ڈائریکٹر تعینات کیے تھے
مزید پڑھیئےحمایت کا یقین دلانے والوں نے وفا نہ کی :خواجہ آصف
الیکشن کے نتائج توقعات کے برعکس اور مایوس کن رہے، سابق وزیر خارجہ
مزید پڑھیئےچمن: قبائلی رہنما پر حملے میں ایک شخص ہلاک
حملہ قبائلی رہنما مشرصادق خان اچکزئی کے قافلے پر کیا گیا، لیویز
مزید پڑھیئےحافظ آباد: سابق ایم این اے کا حکم نہ ماننا محنت کش کا جرم…
کہنا نہ ماننے کی پاداش میں موٹر مکینک کابازو اور دانت توڑ ڈالے، رپورٹ
مزید پڑھیئےعمران خان کا مختصر نام استعمال کیاجائے، نوٹیفکیشن جاری
سرکاری رابطہ کاری میں پورا نام عمران احمد خان نیازی استعمال نہ کیا جائے، نوٹی فیکیشن
مزید پڑھیئےایشین گیمز :پاکستان نے جیولن تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد 3 ہوگئی
مزید پڑھیئےآغاوسیم چیف کمرشل منیجرریلوے تعینات،نوٹیفکیشن جاری
وزیرریلوے کے رویے کے سبب چھٹی مانگنے والے افسرکوعہدے سے ہٹادیاگیا، حکام
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمٰن کو اپنی مجبوریوں سے آگا ہ کردیا:قمر زمان کائرہ
بتادیاتھا کہ ہم نے اعتزازاحسن کا نام صرف تجویز کیاہے انہیں نامزد نہیں کیا ، قمر زمان کائرہ
مزید پڑھیئے