مسجد کو مغل دور میں شری کرشنا کی جنم بھومی پر تعمیر کیا گیا تھا، انتہا پسند ہندوؤں کا دعویٰ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ن لیگ اور پی پی تیار،وقت آیا تو استعفوں میں دیر نہیں کرینگے،شہباز
خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا ثنا اللہ کے ہمراہ لاہور میں سینیئر اخبار نویسوں سے ملاقات کے دوران گفتگو
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ
دونوں رہنماؤں نے سیاسی صورت حال اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا،جے یو آئی رہنما
مزید پڑھیئےچینی، پیاز اور دال سمیت 22 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
گزشتہ ایک ہفتے کے دوران صابن، دال مسور، انڈے اور گُڑ کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا
مزید پڑھیئےڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کورونا وائرس کا شکار
آپ کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگوں ہوں، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی
مزید پڑھیئےکراچی:سپرہائی وے وین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی
حادثہ ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، موٹر وے پولیس، حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، ڈپٹی کمشنر جام شورو
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کا بجلی، گیس،یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈیز ختم کرنیکا مطالبہ
وزارت خزانہ نے سبسڈیز ختم کرنے کےلیے خصوصی سیل قائم کردیا، سفارشات مرتب کرے گا
مزید پڑھیئےHome fitness best waist trainer for fupa equipment Since Seen On Tv
Luxury Experiencing. With venues in Corpus Christi, McAllen and San Antonio, Nevada, HEST Fitness items opportunities perfect excellent fitness gear with total before and adopting the deal assistance online anywhere. Sadly, Heffer impulsively devours the potato and Rocko, Heffer, and FiIburt’s customers to obtain a good quality to the project …
مزید پڑھیئےوزیراعظم نے جنرل اسمبلی میں پاکستانی موقف جرات وتدبرسے پیش کیا
وزیراعظم نے عالمی وعلاقائی مسائل سے متعلق ٹھوس تجاویزبین الاقوامی رہنماوں کے سامنے رکھیں، ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےگستاخانہ خاکے:میگزین دفتر پر حملے کے الزام میں پاکستانی گرفتار
گرفتار شدہ دوسرے ملزم کا تعلق الجزائر سے ہے
مزید پڑھیئےادویات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
ادویات کی قیمتوں میں 262 فیصد کا غیر قانونی اضافہ کر دیا گیا ہے، درخواست گزار
مزید پڑھیئےیوکرین: فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ، 22 مسافر ہلاک
حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر آنے والی ویڈیو میں تباہ شدہ طیارے سے شعلے بلند ہوتے نظر آرہے ہیں
مزید پڑھیئےقلعہ سیف اللہ میں کار اور ٹرک کا تصادم، 5 افراد جاں بحق
کار اور ٹرک کا تصادم اس قدر شدید تھا کہ کار ٹرک کے اندر گھس گئی، لیویز حکام
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کا کراچی پیکج پر ایک اور کمیٹی بنانے کا فیصلہ
کمیٹی کراچی ترقیاتی پیکج میں وفاقی منصوبوں پر تجاویز دے گی، ذرائع
مزید پڑھیئےایس ایچ او قتل کیس میں لیاری گینگ کے سرغنہ عزیربلوچ پر فردِ جرم…
پولیس نے مجرم عُزیر بلوچ کی ایک اور مقدمہ میں گرفتاری حاصل کرلی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا بھارت کو سخت انتباہ قابل تعریف ہے، عاصم باجوہ
وزیراعظم نے جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستان کی حقیقی نمائندگی کی، چیئرمین سی پیک
مزید پڑھیئےطلال چوہدری کا خاتون رکن اسمبلی کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے، شہباز گل
ایک اور ٹوئٹ میں شہباز گل نے پنجاب حکومت سے طلال چوہدری کے علاج معالجے کا مکمل خیال رکھنے کی اپیل کی تھی
مزید پڑھیئےطلال چوہدری پر نامعلوم افراد کا حملہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل
طلال چوہدری پر کچھ افراد نے تشدد کیا جس سے ان کے سر اور کمر پر چوٹیں آئی ہیں، پارٹی ذرائع
مزید پڑھیئےعمران کے سِوا ہرجماعت ڈکٹیٹر دور کا حصہ رہ چکی ہے، فواد چوہدری
عمران خان کو ووٹ کے ذریعے عوام نے وزیر اعظم بنایا ہے نہ کہ کسی ملکی ادارے نے، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےمجھے سزا دیتے دیتے ملک ڈبو دیا،مزید تماشا نہیں بننے دینگے، نوازشریف
نواز شریف نے مختلف بیانات اور انٹرویوز کے ٹکڑوں پر مبنی ایک ویڈیو بھی ٹوئٹر پر شیئر کی ہے
مزید پڑھیئےحافظ حسین احمد کا شیخ رشید کو چیلنج
فضل الرحمٰن کو آرمی چیف نے خود بلایا،شیخ رشید کسی بھی ٹی وی پر آکر بات کرلیں
مزید پڑھیئےٹی وی پروگرام میں ’بھارت مردہ باد‘ کہنے والا وکیل قتل
طبی امداد کے لیے بابر قادری کو اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ راستے میں ہی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے
مزید پڑھیئےرحیم یار خان:لڑکی سے 6 افراد کی مبینہ اجتماعی زیادتی
کامونکی میں بھی افسوس ناک واقعہ، 10 سالہ لڑکی سے ملزم کی زبردستی زیادتی
مزید پڑھیئےامیر ملک منی لانڈرنگ کو تحفظ دیکر انصاف کی باتیں نہ کریں ،وزیراعظم
عالمی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کی تحقیقات کرنی چاہیے،تنازعات سے پاک دنیا چاہتے ہیں،یواین جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 19 ارب 90 کروڑ ڈالر ہوگئے
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں کمی غیرملکی حکومتی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی
مزید پڑھیئےسونا مزید سستا،700 روپے تولہ ہوگیا
عالمی بازار میں سونا 2 ڈالر اضافے سے 1859 ڈالر کا ہوگیا
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی
100انڈیکس 105 پوائنٹس کمی سے 41701پر آگیا
مزید پڑھیئےاپوزیشن کا ایجنڈا ہے کہ حکومت اور فوج کو لڑوا دیا جائے، وزیراعظم
اپوزیشن کو تکلیف ہے فوج صرف میری پالیسی پر چلتی ہے،نواز شریف اس تاریخی ہم آہنگی کو توڑنا چاہتے ہیں، عمران خان
مزید پڑھیئےلاڈلی کے الیکٹرک کا نیا ڈرامہ‘ نیپرا سے اضافی بجلی مانگ لی
اگر پیداوار 2800 میگاواٹ اور طلب 3200 میگاواٹ ہے تو اسی تناسب سے بجلی فراہم کیوں نہیں کی جارہی؟ عوامی حلقے
مزید پڑھیئےسول ایوی ایشن اتھارٹی‘ کورونا سے متعلق نئی سفری پالیسی کا اجرا
سعودیہ، چین سمیت38 ممالک کے مسافر کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ، دیگر کو ٹیسٹ کرانا ہوگا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos