حکومت تو ہماری آواز عوام میں جانے سے روکتی ہے، آج اے پی سی نے بھی ہماری آواز کو باہر جانے سے روک دیا، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سردیوں میں گیس نہیں ملے گی،کے الیکٹرک کو سوئی گیس کمپنی کا انتباہ
مختلف گیس فیلڈز سے ایس ايس جی سی کے سسٹم میں گیس کم موصول ہو رہی ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز کو آگاہ کردیا، ترجمان ایس ایس جی سی
مزید پڑھیئےگوجرہ:موٹروے ایم فور پر ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق
کار میں سوار خاندان لیہ جارہا تھا کہ موٹروے پر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر ہوگئی
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے اے پی سی میں شامل رہنمائوں کو گندے انڈے قرار دیدیا
یہ ٹی وی ٹی وی کھیل رہے ہیں، یہ اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دیں گے۔
مزید پڑھیئےشہر قائد میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی
مہم کے دوران 22 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔کمشنرکراچی
مزید پڑھیئےابو بچاؤ مہم کی اور قسط فلاپ ہو گئی ۔فواد چوہدری
نوازشریف کی تقریرکا نکتہ یہ ہے، اگر فوج مجھے حکومت میں لانے کیلیے کردار ادا نہیں کرتی تو وہ ناقابل قبول ہے۔ٹوئٹ
مزید پڑھیئےنوازشریف کی لائیو کوریج کی اجازت عمران خان نے دی
نوازشریف اپنی تقریر سے عوام میں خود ایکسپوزہوں گے۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئےمیڈیا نے خوف کی زنجیریں توڑ دیں ۔مریم نواز
میری طرف سے میڈیا کو مبارکباد اور شاباش بھی۔گفتگو
مزید پڑھیئےٹرمپ کو بھیجا جانے والا زہریلامواد پکڑا گیا
زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج کینیڈا سے بھیجا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف گرم ہواچلتے ہی لندن بھاگ جاتے ہیں۔ شہزاداکبر
ابھی قوم نے سزایافتہ اشتہاری مجرم کا لائیو بھاشن سناہے۔ٹوئٹر پر ردعمل
مزید پڑھیئے’’بلوچستان حکومت گرانے میں عاصم سلیم باجوہ کا کردار‘‘
نیب کو برقرار کھنا ہماری غلطی تھی۔بہت جلد ان سب کا یوم حساب آئے گا۔۔نواز شریف کا مکمل خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان کا ہر طبقہ سراپا احتجاج ہے۔بلاول بھٹو
اے پی سی سے عوام بیانات اورقرارداد نہیں ٹھوس عمل چاہتے ہیں۔خطاب
مزید پڑھیئےاحتساب کے نام پراندھا انتقام ہورہا ہے،شہباز شریف
یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ جمہوریت صرف نام کی ہے۔اے پی سی سے خطاب
مزید پڑھیئےہماری جدوجہد عمران خان نہیں،ان کو لانے والوں کیخلاف ہے۔نواز شریف
ڈکٹیٹرکوبڑے سے بڑے جرم پرکوئی اسے چھوبھی نہیں سکتا،کیا ڈکٹیٹرکوسزا ملی؟۔اے پی سی سے خطاب
مزید پڑھیئےآل پارٹیزکانفرنس سے آصف زرداری کا ویڈیولنک پرخطاب
اے پی سی کے بعد پہلا بندہ میں ہی ہوں گا جو جیل میں ہوں گا۔آصف زرداری
مزید پڑھیئےکورنگی انڈسٹریل ایریا میں گیس سلنڈر دھماکا۔نوجوان جاں بحق
سنگر چورنگی کے قریب پٹرول پمپ پر بس میں نصب سلنڈر میں گیس بھری جا رہی تھی کہ سلنڈرایک دھماکے سے پھٹ گیا۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن کی اے پی سی کا آغازہوگیا
سب سے پہلے آصف زراداری کراچی سے وٰڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےاے پی سی کا مطلب آل پاکستان لوٹ مارکمیٹی ہے۔شہباز گل
سارے چور اکٹھے ہو جائیں تو سمجھ لیں ایماندار تھانیدار آگیا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان شہید
شہدا میں حوالدار تاجبر علی اور سپاہی راشد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کو صحافیوں نے گھیرلیا۔ سوالات کی بوچھاڑ
آپ کی تقریر نشرکرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے،ٹویٹر پرآپ کے ایک لاکھ سے زائد فالورز بھی ہو گئے ہیں۔سوالات
مزید پڑھیئےحکومت سے کہیں، گھبرانا نہیں۔شیری رحمان
اے پی سی میں کچھ بات چیت بند دروازوں میں ہوگی ۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کانوازشریف سے ٹیلی فونک رابطہ
دونوں رہنماﺅں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور آج ہونے والی اے پی سی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز مری سے اسلام آباد پہنچ گئیں
ن لیگ کاوفد شہبازشریف کی قیادت میں اے پی سی میں شرکت کیلیے روانہ ہو گا۔
مزید پڑھیئےبنی گالہ کے محل میں صف ماتم بچھ چکی ہے۔مریم اورنگزیب
کرائے کے ترجمان اور لوٹے اپنا سامان باندھ لیں۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےشہر قائد سے ایک اور بچی لاپتہ
بارہ سالہ بے نظیر گھر سے باہر چیز لینے نکلی تھی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا اےپی سی میں شرکت نہ کرنےکا اعلان
نواز شریف اور پرویز مشرف باہر بیٹھے ہیں،موجودہ حکومت ختم ہوگی تو یہ بھی باہر چلے جائیں گے،سراج الحق
مزید پڑھیئےحکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن کی اے پی سی کی تیاریاں مکمل
آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کرے گی،دو نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا
مزید پڑھیئےنواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر قدم رکھ دیے
میاں نواز شریف نے پاکستانی عوام کے ساتھ رابطے میں رہنے کیلئے ٹوئٹر جوائن کرلیا ہے، مریم نواز کی تصدیق
مزید پڑھیئےساڑھے 12 ہزارٹیکس دہندگان آڈٹ کے لیے منتخب
برآمدات بڑھ رہی ہیں،240 ارب روپے ریفنڈزادا کردیے،مشیرخزانہ
مزید پڑھیئےمالدیپ کا پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کا عزم
پاکستان اور مالدیپ کے درمیاں دو طرفہ تجارت ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہی،ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos