اجلاس میں پی آئی اے کے سی ای او مشرف رسول کی تقرری کا معاملہ بھی اگلی حکومت پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
این اے 249، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئےشہبازشریف کی درخواست مسترد
شہبازشریف کی اس حلقے سے شکست کا مارجن صرف 600 سے زائد ووٹ ہیں
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کے 18آزاد ارکان پی ٹی آئی میں شمولیت پرآمادہ
جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے آزاد ارکان سے ملاقات کی رپورٹ عمران خان کو پیش کردی،ذرائع
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں خواتین کی 32 مخصوص نشستیں مسلم لیگ ن کے نام
پاکستان تحریک انصاف کو 29 ملیں گی جبکہ آزاد امیدواروں کی شمولیت سے بڑھ سکتی ہیں،
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ
ڈاکٹرز نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تبدیل کی گئی ادویات کے اُن کی صحت پر اثرات کا جائزہ لیا،
مزید پڑھیئے64 سالہ بوڑھےنے بوری بندسوئمنگ کرکے ورلڈ ریکارڈ بنالیا
دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو خود کو منفرد دکھانے کیلئے جان جوکھوں میں ڈال کرعجیب وغریب کام کرکے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیتے ہیں اوران کا یہ کارنامہ بسا اوقات ورلڈ ریکارڈ بھی بن جاتا ہے۔ جی ہاں ایسا ہی کچھ کر دکھا یا ہے بلغاریہ کے …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سےبیک وقت ق لیگ،آئی جےآئی اورمتحدہ کاکام لیاجارہاہے،مولابخش
لیاری کانتیجہ بدل کرعوام میں بلاول کی مقبولیت کو کم نہیں کیا جاسکتا،رہنما پاکستان پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےکالعدم لشکرجھنگوی کے2 کارندوں کوسزائے موت
رحمت اللہ اور جمیل عرف عارف کی جنوری 2013 میں پولیس پرفائرنگ سے ہیڈ کانسٹیبل جاں بحق جبکہ 2 اہلکارزخمی ہوئے تھے
مزید پڑھیئےوفاق میں حکومت سازی کیلئےپی ٹی آئی کا ایم کیو ایم سے رابطہ
تحریک انصاف کی قیادت سے ملاقات کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی،خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےسیاسی تاریخ میں پیپلز پارٹی کواپنے گڑھ لیاری سے دوسری شکست
وفاق میں تین بار حکومت کرنے والی پاکستان پیپلز پارٹی2018 انتخابات میں تیسرے نمبر کی جماعت رہی
مزید پڑھیئےعمران خان کی حکومت کیلئے سب سے بڑاچیلنج کیا ہوگا؟
ٹیکس بیس کا وسیع نہ ہونا اوربیرونی ادائیگیوں کی صورتحال نئی حکومت کیلئے بڑے چیلنجز ہیں،موڈیز
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا پرویزخٹک کو دوبارہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کی اکثریت بھی پرویز خٹک کو دوبارہ وزیراعلیٰ بنانے کی حامی ہے،ذرائع
مزید پڑھیئےپنجاب میں حکومت کیلئے ن لیگ اور پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں سے…
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے حمزہ شہباز کی سربراہی میں آزاد امیدواروں سے رابطے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی.
مزید پڑھیئےامریکا نے حملہ کیا تو اسے تباہ کردیں گے،ایران کا انتباہ
امریکا نے جنگ شروع کی ہے اورایران اسے ختم کرے گا،میجر جنرل قاسم سلیمانی
مزید پڑھیئےطویل ترین ’بلڈ مون‘ کا نظارہ آج کیا جاسکے گا
طویل دورانیے کاہونے والایہ چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھا جاسکے گا۔
مزید پڑھیئےقومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے مخصوص نشستوں کا کوٹہ طے کرلیا،الیکشن کمیشن
تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں خواتین اور اقلیتوں کی 29 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن میں کامیابی پر غیر ملکی کرکٹرز اور اسٹارز کی عمران خان کو مبارکباد
عمران خان کا وزیراعظم بننا بہت خوشی کی بات ہوگی۔ کپل دیو
مزید پڑھیئےعبدالولی خان یونیورسٹی میں کرپشن کے الزام پر2 ملازم گرفتار
ملزمان نے سابق وائس چانسلر کے ساتھ مل کر سب اسٹینڈرڈ خریداری کی ، نیب
مزید پڑھیئےاے پی سی کے بعد مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کرینگے، اسفندیار
الیکشن میں دھاندلی کے خلاف 30 جولائی کو ہر ضلع میں پُرامن احتجاج کیا جائے گا، سربراہ اے این پی
مزید پڑھیئے(ن) لیگ کو پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنا پڑےگا، نعیم الحق
ایک دو دن میں باقاعدہ حکومت بنانے کا اعلان کر دیں گے۔پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا حکومت سنبھالتے ہی گورنرز تبدیل کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک رفیق رجوانہ، سندھ میں محمد زبیر گورنر کی حیثیت سے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےگدھے پر پینٹنگ کرکے زیبرا بنانے کا راز فاش
مصر کے درالحکومت قاہر ہ میں ایک چڑیا گھر کی انتظامیہ کاشہریوں کو بنانے کا راز فاش ہوگیا۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ نےایک گدھے پر پینٹنگ کرکے اسے زیبرا بنا یا ہوا تھا لیکن ایک نوجوان نے اس حقیقت کا پردہ فاش کرتے ہوئے زیبرا نماگدھے کی تصاویر سوشل میڈیا …
مزید پڑھیئےپنجاب میں موسلادھار بارشیں، 7 افراد جاں بحق
اسلام آباد کے جی سکس ون ٹو میں شارٹ سرکٹ کے باعث تین بچوں سمیت چار افراد جاں بحق
مزید پڑھیئےالیکشن میں 11سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو شکست کا سامنا
ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں بڑے بڑے اپ سیٹ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےایل ڈی اے اراضی کی نیلامی کا حکم
نیلامی کرکے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی جائے۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئے(ن) لیگ کا پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان
اگرپنجاب میں حکومت بنانے سے روکا گیا تو اس کا بھرپور جواب دیں گے۔حمزہ شہباز
مزید پڑھیئےکے پی ٹی پر کارگو جہاز میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا
آگ لگنے سے جہاز میں موجود متعدد گاڑیاں متاثر ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیئےفافن نے عام انتخابات 2018 کو 2013کی نسبت بہتر قرار دیدیا
غیر سرکاری تنظیم فافن نے انتخابات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔
مزید پڑھیئےپی کے ایل آئی کے سربراہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم
فرانزک آڈٹ رپورٹ پر حکومت پنجاب اور پی کے ایل آئی سے 20 اگست کو جواب طلب
مزید پڑھیئےڈار کیخلاف ضمنی ریفرنس،شریک نامزدملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس میں شریک نامزد ملزمان کی بریت سے متعلق درخواست کا فیصلہ سنایا۔
مزید پڑھیئے