پاکستان کی سول ایوی ایشن نے ملائیشیا میں کام کرنے والے 18 پائلٹس کا لائسنس درست قراردیدیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرڈیننس لانے کیلیے اپوزیشن سے مشاورت کی ضرورت نہیں۔فروغ نسیم
آرڈیننس میں اگرسزاختم کی جاتی توایوان کیساتھ مل کراحتجاج کرتا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےپاکستان نے اقوام متحدہ میں ایک اورکامیابی حاصل کرلی
اقتصادی اورسماجی کونسل کا متفقہ طورپر چھٹی بار صدرمنتخب ہو گیا۔
مزید پڑھیئےلڑکا بن کر لڑکی سے شادی کا معاملہ کیا رخ اختیار کرے گا؟
لاہور ہائی کورٹ نے دلہا کی جنس معلوم کروانے کے لیے جینڈر میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےفروغ نسیم نے تیسری بار وفاقی وزیر قانون کے عہدے کا حلف اٹھالیا
صدر مملکت عارف علوی نے فروغ نسیم سے عہدے کا حلف لیا۔
مزید پڑھیئےچین اورامریکا کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا
چین نے بھی امریکا کو قونصل خانہ بند کرنے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےاسلام آبادہائیکورٹ نےپب جی پر پابندی ہٹا دی
اب پب جی کو پی ٹی این سے چلایا جاسکے گا۔
مزید پڑھیئےافغان فضائیہ کی شادی کی تقریب پربمباری۔45 شہری جاں بحق
ہرات پر دو فضائی حملے کیے گئے،نگراں وزیر دفاع نے 6 طالبان کمانڈرز کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
مزید پڑھیئےبلاول کو اتنا خوف ہے،ایوان سے ہی بھاگ گئے۔مراد سعید
پرچی کی بنیاد پر سیاست میں آنیوالے راہ فرار اختیار کر رہے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کاعید الاضحی پرتین چھٹیاں دینے کا فیصلہ
عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں جمعہ،ہفتہ اوراتوارکی ہوں گی،شہباز گل
مزید پڑھیئےپارا چںار میں بم دھماکا۔20افرادزخمی
امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں،بم ایک ریڑھی میں نصب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےحکومت بھارتی جاسوس کی سہولت کار بنی ہوئی ہے۔خواجہ آصف
آج کون مودی کا یار ہے؟ ہمیں بہت طعنے دیے جاتے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونا فی تولہ 2300 روپے مہنگا ہو گیا
فی تولہ قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کے مرتکب آغا افتخارالدین مرزا کا صحت جرم سے انکار
ایک ویڈیو میں 4 قوانین پامال کیے گئے ہیں تو ہرادارہ حرکت میں آئے گا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ سے پولیس افسر جاں بحق
موٹرسائیکل پر سواردو ملزمان نے پولیس افسرکے پاس آکر پوچھا کہ’کیا آپ ہمیں جانتے ہیں‘جس کے بعد فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف جانا ن لیگ کی غلطی تھی۔ شیریں مزاری
ن لیگ والے بتائیں وہ کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کیوں گئے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے فیصلوں میں تاخیر کاذمے دارنیب کو قراردیدیا
نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں ،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں ۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کردیا
بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ نومبر 2020میں کروانے کے لیے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ آگاہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےایک جاہل خود کو سائنس کا امام سمجھتا ہے۔مفتی منیب الرحمن
فواد صاحب، یہ سائنس اورمذہب دونوں اعتبار سے پہلی کا چاند تھا۔ردعمل
مزید پڑھیئےحکومت کلبھوشن کو این آراو دے رہی ہے۔ بلاول بھٹو
آرڈیننش پہلے کیوں قومی اسمبلی میں پیش نہیں کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےحفاظتی تدابیر سے کرونامیں بتدریج کمی آنے لگی
پاکستان میں مہلک وائرس کے تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار191 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی عبوری ضمانت میں17 اگست تک توسیع
لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی میں بھارت کو دھچکا
پاکستان نے بھارت کو6 پوائنٹس پیچھے چھوڑ دیا۔
مزید پڑھیئےعید الاضحیٰ پرعمان میں 15 روزہ کرفیو کا اعلان
تمام شہروں میں شام 7بجے سے صبح 6بجے تک کرفیو ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نیوی سیلنگ کلب فوری سیل کرنے کا حکم
کلب سیل نہ کیا گیا تو آئندہ سماعت پر سیکریٹری کابینہ پیش ہوں ۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےجناح ہسپتال کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کینسرمیں مبتلا
ان میں کولون (بڑی آنت) کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےذوالحج کا چاند نظرآ گیا
کراچی،حیدرآباد،کوئٹہ، نواب شاہ، سکھر،پسنی، تربت اور دیگر علاقوں میں عوام کے جم غفیرنے چاند دیکھا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں پبلک پارکس عوام کے لیے کھول دیے گئے
پبلک پارکس، واکنگ ٹریکس اور محلے کے پارکس میں شہریوں کے داخلے پر پابندی نہیں۔محکمہ داخلہ سندھ
مزید پڑھیئےشہزاد اکبرکا عہدہ تبدیل کرکے مشیر داخلہ بنا دیا گیا
ملک امین اسلم معاون خصوصی موسمیاتی تبدیل مقررکیے گئے ان کا عہدہ وفاقی وزیرکے برابر ہو گا۔
مزید پڑھیئےنیا پاکستان ہاوَسنگ اتھارٹی کیلیےمارک اپ سبسڈی کی منظوری
پانچ مرلہ کے گھرکیلیے پہلے پانچ سال مارک اپ 5 فیصد اوراگلے پانچ سال کیلیے7 فیصدہوگا۔3 سے 5مرلہ گھرکی قیمت35لاکھ تک ہوگی اس پرسبسڈی دی جائے گی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos