پائلٹ بر وقت طیارے سے کود گیا جس کے باعث وہ محفوظ رہا ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آرمی چیف کی مراکش کے وزیردفاع اور دیگرحکام سے اہم ملاقاتیں
ملاقاتوں میں دونوں جانب سے سیکیورٹی ،مشترکہ تربیت اورانسداددہشتگردی امور پراتفاق کیاگیا۔
مزید پڑھیئےمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے والوں کا شکریہ
چین نے بہترین حکمتِ عملی سے اپنے لوگوں کوغربت سے نکالا۔ عمران خان کا کانووکیشن سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان سے پہلے نواز شریف بھی سلیکٹڈ تھے۔بلاول
حکومت کا ٹھیکہ پورا ہو چکا یہ چھ ماہ میں چلی جائے گی۔صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومتی فیصلے معیشت کے گلے کا پھندابن گئے۔ شہبازشریف
مہنگائی14 فیصد اور پالیسی ریٹ13 اعشاریہ 25 فیصد کرناہی ملک دشمنی ہے۔میڈیارپورٹس
مزید پڑھیئےترکی میں زلزلہ۔43 دیہات متاثر،8افرادجاں بحق
زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 7،اس کا مرکز6 اعشاریہ 4 کلومیٹرکی گہرائی میں تھا۔
مزید پڑھیئےرواں ماہ شام میں 17ترک فوجی مارے گئے
شام کے شمال مغرب میں صورتحال مزید گھمبیر ہوگی۔
مزید پڑھیئےبونیر میں کان منہدم ہونے کے باعث 9 افراد جاں بحق
9 افراد کی لاشیں،7 افراد زخمی حالت میں نکالے جاچکے ہیں ،ڈپٹی کمشنر بونیر
مزید پڑھیئےحکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی۔ مراد علی شاہ
حکومت کے اتحادی بھی اس سے ناراض ہیں اور حکومت کے اپنے اراکین عمران خان کیلیے مشکلات پیدا کررہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاگر ابھی الیکشن ہوں تو ن لیگ جیتے گی۔سروے رپورٹ
مسلم لیگ ن106، تحریک انصاف 76،پیپلز پارٹی53جے یو آئی ف 13اور ایم کیوایم10 نشستیں حاصل کرے گی۔
مزید پڑھیئےمہنگائی ہماری غلطیوں کی وجہ سے ہوئی۔وزیراعظم
جنگلات پر قبضہ کرنے والوں کو مجرموں کی نظر سے دیکھیں۔ شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےن لیگ کاوزیراعلیٰ پنجاب کی گمشدگی کا اشتہار دینے کا اعلان
بزدارجادو ٹونے پرچلنے کی بجائے اپنے اختیارات استعمال کریں اور عوام کے مسائل حل کریں۔عظمی بخاری
مزید پڑھیئےکریم آباد سے اغوا کی جانے والی 2 سگی بہنوں کو بازیاب کرا لیا…
گرفتارعبدالمنان دونوں بہنوں کو اسکول سے واپسی پراپنے ہمراہ لے کرگیا تھا۔
مزید پڑھیئے‘‘جیسی قوم ہو اللہ ویسے ہی حکمران دیتا ہے’’
بلاول کارڈ سے بینظیرکی تصویر ہٹانے پرنہیں،8 لاکھ جعلی کارڈزپر بات کریں۔اعجاز شاہ
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کو گولی مار دی
فلسطینی چاقو سے مسلح تھا۔اسرائیلی پولیس کا دعویٰ
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کا خدشہ۔بلوچستان میں طبی ایمرجنسی نافذ
ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تفتان میں سینٹر قائم کردیا گیا،7 ڈاکٹرز ضروری طبی سامان لے کر پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل فائیو۔ کراچی کنگزنے پشاور زلمی کو شکست دیدی
کراچی کنگزنے مقررہ 20اوورز میں 201 رنز بنائے تھے۔
مزید پڑھیئےعمراکمل نے جرم کا اعتراف کرلیا
پی ایس ایل 2020سے پہلے بکی نے عمر اکمل سے رابطہ کیا اورانہیں فکسنگ کی پیشکش کی۔
مزید پڑھیئےسویابین ڈسٹ کا سبب قرار بحری جہاز پورٹ قاسم منتقل کردیا گیا
سویابین ڈسٹ سے متاثر 14 شہری جاں بحق جبکہ 500 سے زائد متاثر ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےچینی بحران کی تحقیقات۔وزیراعظم نے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
ڈی جی ایف آئی اے بطور کنوینئر کسی بھی ممبر کو کمیٹی میں شامل کرنے کے مجاز ہونگے۔
مزید پڑھیئےامریکہ اور طالبان نے امن معاہدہ طے پانے کی تصدیق کردی
معاہدے پر29 فروری کو باقاعدہ دستخط ہونگے۔امریکی وزیر خارجہ
مزید پڑھیئے‘میں ہندو ہوں اور شرمندہ ہوں’
''آپ تنہا نہیں ہو، ہم سب یہاں آپ کے ساتھ ہیں۔'' رسیکا اگاشے
مزید پڑھیئےبھارت۔پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والی لڑکی گرفتار
امولیہ لیونا کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر کے 14 دن کی عدالتی حراست میں جیل بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھیئےبڑے چور لندن چلے جائیں تو قومیں تباہ ہوجاتی ہیں۔وزیراعظم
خواتین کو ایک گائے، ایک بھینس اور تین بکریاں دیں گے۔لیہ میں خطاب
مزید پڑھیئےحکومت کی جسٹس فائزعیسیٰ کیس کی سماعت ملتوی کرنے کیلیے درخواست
نئے اٹارنی جنرل کو کیس کی تیاری کیلیے بھی وقت درکارہو گا اس لیے پیر کو ہونے والی سماعت تین ہفتے کیلیے ملتوی کردی جائے۔موقف
مزید پڑھیئےپختونخوا اسمبلی کا اجلاس پھر ہنگامہ آرائی کی نذر۔اپوزیشن کا احتجاج
اسپیکرجب تک ہمارے چیمبرآکر معافی نہیں مانگیں گے یہ احتجاج جاری رہے گا۔اکرم درانی
مزید پڑھیئےنوازشریف کی ضمانت کا معاملہ۔ن لیگ حکومتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریگی
عطا اللہ تارڑلاہور میں جبکہ ڈاکٹر عدنان لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہو کر نوازشریف کی صحت کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےبینظیرانکم سپورٹ پروگرام پرحملہ غریب عوام پرحملہ ہے۔بلاول
نالائق، نااہل حکمرانوں کو غریب خواتین کی مالی امداد برداشت نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ایل او سی پربلااشتعال فائرنگ۔سپاہی امتیازعلی شہید
پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹس کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل فائیو کا پہلا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نام
اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کا سامان۔محمد حسنین کامیاب باؤلر رہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos