تازہ ترین

پاکستان کے احتجاج کے باوجود بھارت نے کشن گنگا منصوبے کا افتتاح کردیا

نئی دہلی : پاکستان کے شدید احتجاج کے باوجود بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کشن گنگا ہائیڈرو پاور پلانٹ کا افتتاح کردیا،منصوبے کا افتتاح بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں 330 میگا واٹ کے کشن گنگا ہائیڈرو پاور پلانٹ پر پاکستان کو اعتراض ہے اور پاکستان کا مؤقف …

مزید پڑھیئے