اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا،
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ،4 اہلکارشہید،6زخمی
سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ پاک ایران سرحد کے قریب بلوچستان کے علاقے واشک میں پیش آیا،
مزید پڑھیئےحکومت میں نہیں جہادکرنے آئےہیں،خرچے کم کریں گے،عمران خان
ہر کام میرٹ پر ہوگا اور سب لوگوں کا احتساب ہوگا، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی نائب وزیر دفاع کی ملاقات
دفاعی شعبی میں پاک روس تعاون بڑھانے پر بات چیت،
مزید پڑھیئےعمران کے 2 حلقوں کے نوٹیفکیشن رک گئے ، 3 کے مشروط جاری
عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے باعث روکا گیا ہے
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نےنومنتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کےنوٹیفکیشن جاری کردیئے
تمام نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کیے گئے، عدالتوں کی جانب روکے گئے نوٹیفکیشن جاری نہیں کیے گئے، اعلامیہ
مزید پڑھیئےراحیل شریف کی بیرون ملک تقرری کا معاملہ کابینہ کےسامنے رکھنے کاحکم
سپریم کورٹ میں ججز اورسرکاری ملازمین کی دوہری شہریت کیس کی سماعت
مزید پڑھیئےایران سے تجارت کرنے والے ممالک کو امریکا کا سخت انتباہ
ایران سے تجارت کرنے والے ممالک امریکا کے ساتھ تجارت نہیں کرسکیں گے،ڈونالڈ ٹرمپ
مزید پڑھیئےکشمیری حریت پسندوں اور انڈین فوج میں جھڑپ، 4 فوجی ہلاک
قابض بھارتی فوج سے جھڑپ میں 2حریت پسند بھی شہید ہوئے۔
مزید پڑھیئےلندن ،ٹرمپ حامیوں کا بک شاپ پر حملہ، اسلامی کتابیں پھاڑ دیں
مذہبی شدت پسند گروپ نے ٹرمپ کی حمایت میں لندن کے وسط میں واقع برطانیہ کی سب سے بڑی کتابوں کی دکان پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےپرویزمشرف ،زرداری ، ملک قیوم کی جائیدادوں کی تفصیلات طلب
سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی
مزید پڑھیئےگستاخانہ مواد کی تشہیر روکنے کیلئےایف آئی اےکو4 ستمبر تک مہلت
اس کیس میں ایف آئی اے کا کردار روایتی سا ہے،جسٹس شوکت صدیقی
مزید پڑھیئےآئی جی سندھ نے بچوں کی گمشدگی،تشدد کے واقعات کی رپورٹ طلب کرلی
پولیس کے مطابق غائب ہونے والے بچوں کے جسم پر تشدد کے نشانات تھے، جس کی تصدیق میڈیکل رپورٹ سے بھی ہوئی۔
مزید پڑھیئےشاید الیکشن کے دن چیف الیکشن کمشنر سورہے تھے، چیف جسٹس
سردار رضا خان سے تین دفعہ رابطہ کیا لیکن کوئی جواب نہیں آیا، ثاقب نثار
مزید پڑھیئےشہبازشریف کے داماد کواشتہاری قراردیدیا گیا
عمران علی پرملزم اکرام نوید سے 13 کروڑ سے زائد رقم غیرقانونی طور پروصول کرنے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےملزم کے مسلسل بولنے پر جج نے منہ پر ٹیپ لگانے کی سزا دیدی
اوہائیو کلیو لینڈ کی عدالت میں اغوا اور کریڈٹ کارڈ چوری کیس کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی ، اسلام آباد میں طوفانی بارشیں،رین ایمرجنسی نافذ
8 گھنٹوں میں 200 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےشاہین ایئر کو چین میں پھنسنے والے مسافروں کو 1 لاکھ دینے کا حکم
متاثرین کو امداد کی فراہمی تک آپ باہر نہیں جائیں گے۔ آپ کا نام ای سی ایل میں شامل کریں گے۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےطالبان کا 40 افغان فوجی ہلاک کرنے کا دعوی
طالبان نے فوجی اڈے پر قبضہ کرنے کا دعوی بھی کیا ہے۔
مزید پڑھیئےسینٹرل کنٹریکٹ میں ’بی‘ کیٹیگری ملنے پرمحمدحفیظ پی سی بی سے ناخوش
محمد حفیظ بی کیٹیگری میں ڈالے جانے کی وجہ سے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کریں گے، ممکن ہے کہ وہ کرکٹ سے ہی کنارہ کشی اختیار کر لیں۔ذرائع
مزید پڑھیئےنواز شریف کیخلاف 2 ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنسز کی سماعت 9 اگست تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ نےفیصل واوڈا کی کامیابی کانوٹیفکیشن روک دیا
این اے 249 کراچی میں پی ٹی آئی کے فیصل واوڈا نے شہباز شریف کو 700 سے زائد ووٹوں سے شکست دی تھی
مزید پڑھیئےعسکری پارک کے نام سے لفظ عسکری ہٹانے کیلئے درخواست دائر
کمرشل پارک کے ساتھ لفظ عسکری لگانا غیر قانونی ہے، درخواست گزار
مزید پڑھیئےشوکت یوسفزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روک دیاگیا
پی کے 23 شانگلہ سے تحریک انصاف کے شوکت یوسفزئی کامیاب ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےملتان، استاد کے مبینہ تشدد سے بچی جاں بحق
پولیس نے واقعہ کے بعد بچی پر تشدد کرنے والے استاد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے, اہلخانہ نشتر روڈ پر لاش رکھ کر سراپا احتجاج ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا نے ایران پرپھر سے اقتصادی پابندیاں عائد کردیں
امریکی صدر نے گزشتہ روز ایران پر پابندیوں کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے—
مزید پڑھیئےعمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے اجلاس طلب کرلیے
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے لئے اجلاس آج ہوگا
مزید پڑھیئےعمران خان پاکستان کے ایک ایک پیسے کی حفاظت کریں گے، زرتاج گل
زرتاج گل کے مطابق عمران خان نے انہیں پہلے دن ہی کہا کہ وہ بہت بہادر ہیں اور آگے جاسکتی ہیں—
مزید پڑھیئےپاکستان کے داخلی معاملات میں کسی کو مداخلت نہیں کرنے دینگے،علی ظفر
آبی بحران کے حل کیلیے 10 تجاویززیرِغورہیں،ڈیم نہ بننا نئی حکومت کے لیے بڑاچیلنج ہوگا، وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےعمران خان لوگوں کیلئے مثال بنیں، چیف جسٹس
عدالت سروے جنرل آفس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ سروے جنرل آفس کی جانب سے دارالحکومت اور کورنگ نالہ کی حد بندی کا سروے نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئے