متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 85 ہزار264،اموات 1770 ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان اسٹیل ملزکے تمام ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
اسٹیل ملز کے 9350 ملازمین کو ایک ماہ کے نوٹس پر فارغ کردیا جائے گا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی
مزید پڑھیئےکورونا کے بڑھتے کیسز. وفاقی حکومت کا لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور
عوام کوکورونا سے بچاؤکے ضابطہ اخلاق پرعمل کی تلقین کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
تین دنوں میں شہید ہونے والوں نوجوانوں کی تعداد18 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی کا کرونا سے انتقال
ایم پی اے شوکت منظور چیمہ پی کے ایل آئی میں زیرعلاج تھے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے اموات3لاکھ 88 ہزار سے تجاوز
عالمی وبا سے دنیا بھر میں کیسزکی تعداد 66 لاکھ سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےملک بھرمیں پٹرول کی قلت۔اوگرا کا نوٹس،3 کمپنیوں کو شو کاز نوٹس
کئی فلنگ اسٹیشنز پر پٹرول ایک سو بیس سے لیکر ایک سو پچپن روپے فی لیٹر تک فروخت۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا کے مزید 29 مریض جاں بحق
صوبے میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار910 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےمراد علی شاہ نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہونے کافیصلہ
وزیراطلاعات سندھ ناصر شاہ اورمشیرقانون مرتضیٰ وہاب ہمراہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاحساس ایمرجنسی کیش پروگرام۔حکومت نے کتنے پیسے تقسیم کیے؟
ملک بھر میں اب تک 116 ارب 98 کروڑ روپے تقسیم کئےجا چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس۔جج کی بددیانتی یاکرپشن دکھائیں۔جسٹس بندیال
اے آریویونٹ کی حیثیت کیا ہے؟،کیاوحید ڈوگر کے کوائف کاجائزہ لیناضروری نہیں تھا۔ریمارکس
مزید پڑھیئےامریکا میں پر تشدد احتجاج جاری۔ سلسلہ یورپ تک پھیل گیا
مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے آنسو گیس اورربڑ کی گولیوں کا استعمال۔
مزید پڑھیئےامارات ایئرلائنزکا پاکستان کیلیے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان
ایئرلائن کے مطابق فضائی آپریشن 8 جون سے بحال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنیب نے شہبازشریف 9 جون کو دوبارہ طلب کرلیا
نوٹس کے مطابق شہبازشریف کو9 جون کودوپہر12 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےرکن خیبرپختونخوا اسمبلی میاں جمشید کورونا سے جاں بحق
میاں جمشید کئی دنوں سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال۔ایس او پیزکی دھجیاں اڑا دی گئیں
ڈرائیور، کنڈیکٹر اورمسافر نہ صرف بغیر ماسک سفر کررہے ہیں بلکہ بسوں میں معمول کے مطابق گنجائش سے زیادہ لوگ سوار ہیں۔
مزید پڑھیئےصوبائی وزیرغلام مرتضی بلوچ کوروناکے باعث انتقال کرگئے۔
صوبائی وزیر میں گزشتہ ماہ 12 مئی کو کورونا کی علامات ظاہر ہوئی تو انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ سے ملاریلیف۔گرفتاری سے بچ گئے شہباز شریف
17 جون تک عبوری ضمانت منظور۔5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے بی آرٹی منصوبہ کے حوالے سے سوال اٹھادیے
منصوبہ کا تعمیراتی ٹھیکہ کیسے دیا گیا،دیکھیں گے،منصوبہ میں کہیں مفادات کا ٹکراؤتونہیں؟۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں مدرسے کی چھت گرگئی۔سات بچے جاں بحق
چھت گرنے کے بعد مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے کو ہٹایا،13 افراد زخمی
مزید پڑھیئےنیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو کل طلب کرلیا
مرادعلی شاہ کوجعلی اکاؤنٹس اورسولرلائٹس کیس میں طلب کیاگیاہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ اجلاس۔تمام شوگر ملز کا 1985 سے آڈٹ کرنے کا فیصلہ
بدعنوانی کے کیسز قومی احتساب بیورو (نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو بھیجے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےقومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی
اسپیشل سیونگ سرٹیفیکیٹس پر شرح منافع میں 90 بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسرکاری اور نجی تعلیمی اداروں درس و تدریس نہیں ہو گی۔سعید غنی
نجی تعلیمی اداروں کو آن لائن ایجوکیشن شروع کرنے کی اجازت ہوگی۔صوبائی وزیر تعلیم
مزید پڑھیئےنیب کو شہباز شریف کی تلاش،گھر پر چھاپہ،گرفتاری میں ناکام
شہباز شریف گھر میں موجود نہیں تھے،دو گھنٹے بعد نیب اہلکارناکام واپس لوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج نے 24 گھنٹوں میں 15 کشمیری شہید کردیے
آج ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید دو کشمیریوں کوگولیاں مارکر شہید کیا گیا۔
مزید پڑھیئے13 کشمیریوں کی شہادت بھارتی جرائم کا نیا ثبوت ہے۔پاکستان
بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ایک ہی دن میں 13 کشمیریوں کا ماورائے عدالت قتل قابل مذمت ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےجج ویڈیو اسکینڈل۔مرکزی ملزم طارق محمود کی ضمانت پر رہائی کا حکم
طارق محمود کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم ۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹرکورونا کے باعث جان کی بازی ہارگیا
ڈاکٹر نعیم سرجیکل اسپیشلسٹ تھے اورعرصہ دراز سے سعودی عرب میں طبی خدمات سرانجام دے رہے تھے.
مزید پڑھیئےقاضی فائز عیسٰی ملزم ہے, سوال کیسے کر سکتا ہے۔شہزاد اکبر
کٹہرے میں کھڑے ملزم کو جواب نہیں دیا جاتا۔عدالت نے پوچھا تو جواب دوں گا۔معاون خصوصی برائے احتساب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos