رولز وفاقی حکومت کو نجی وکیل کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔منیر اے ملک
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کئی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں،بیروزگاری بڑھے گی۔اسٹیٹ بینک
اگر حالات اسی طرح رہے تو روپے کی قدر میں کمی کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا صوبے میں لاک ڈاؤن توسیع کا اعلان
کاروباری سرگر میوں کی صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیئےکورونا کا شکار رکن قومی اسمبلی منیر خان اورکزئی انتقال کرگئے
منیر اورکزئی کی نماز جنازہ اور تدفین مندوری لوئر کرم میں کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسی کی صدارتی ریفرنس کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت
صدرمملکت نے ایڈووکیٹ خالد رانجھا کی خدمات حاصل کرلیں ،وزیراعظم عمران خان نے سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو وکیل کرلیا۔
مزید پڑھیئےہفتے میں دو دن مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ
5 دن کاروبار کی اجازت ہو گی۔ کاروباری مراکز شام 7 بجے تک کھل سکیں گے۔ قومی رابطہ کمیٹی
مزید پڑھیئےکورونا کے پھیلاؤ کا سبب بننے والے شعبے نہیں کھولے جائیں گے۔وزیر اعظم
احتیاط چھوڑدی تو اس کا نقصان عوام کو ہی پہنچے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےلوگ کورونا سےنہیں،حکومتی نا اہلی سے مریں گے۔مریم نواز
نوازشریف نےڈاکٹرزکی سخت ہدایات کےمطابق واک کی،ٹوئٹر پر بیان
مزید پڑھیئےامریکا میں پر تشدد مظاہرے جاری،مزید ایک شخص ہلاک
ٹرمپ نے بائیں بازو کی تنظیم انٹیفا کو دہشت گرد قرار دیدیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیے گئے
حوثی باغیوں نے خمیس مشیط شہرکو نشانہ بنانےکی کوشش کی۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کورونا سے اموات3 لاکھ 78 ہزار سے تجاوز
کورونا کیسز کی تعداد 64 لاکھ 5 ہزار سے زائد ہوگئی,29 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کرونا کیسز کی تعداد29ہزار647 تک پہنچ گئی
سندھ میں کورونا سےاموات کی تعداد503 ہوچکی۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی دہشتگردی جاری۔13 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا
دس نوجوانوں کو پونچھ ڈسٹرکٹ اور تین کو راجوری میں نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےنئی دہلی میں 79 طلبہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
سینکڑوں طلبہ کی طبیعت اچانک بگڑگئی،طبی معائنہ کیاگیا جس میں پتہ چلا کہ 79 طلبہ کو کورونا وائرس مثبت پایا گیا۔
مزید پڑھیئےوائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرین سے جھڑپ۔ٹرمپ بنکر میں چھپ گئے
مظاہرے کے دوران تشدد میں خفیہ سروس کے 60 سے زائد افسران اورایجنٹ زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےسابق ایم پی اے سردار عاطف کا قاتل بیٹا گرفتار
اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی تو ملزم فرارہوتے ہوئے پکڑا گیا۔پولیس
مزید پڑھیئےکورونا مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرکہاں ہیں؟
کورونا آئیسولیشن وارڈ کے سوا اور کوئی انتظام نہیں۔ترجمان ن لیگ
مزید پڑھیئےوفاقی بجٹ 12 جون کوپیش ہوگا
آئندہ مالی سال کے دوران شرح نموکاہدف 3 فیصدرکھنے کی تجویززیرغور
مزید پڑھیئےبھاشا ڈیم جولائی 2028 میں مکمل ہوجائے گا۔چیئرمین واپڈا
سپریم کورٹ نے بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات اسٹیٹ بینک سے طلب کرلیں۔
مزید پڑھیئےریلوے کا مزید 10 ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کیلیے 60 فیصد سیٹوں پر بکنگ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کورونا صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے
قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لاک ڈاون ختم یا جاری رکھنے سمیت دیگر فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےشہبازشریف نےعبوری ضمانت کیلیے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی
درخواست میں چیئرمین نیب سمیت دیگرکوفریق بنایاگیاہے۔
مزید پڑھیئےڈینئل پرل قتل کیس۔ سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد
سندھ حکومت کی طرف سے فاروق ایچ نائیک سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےسرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل لیویز گاڑی کو حادثہ۔5 اہلکار جاں بحق
سرفراز بگٹی اوران کے اہلخانہ حادثے میں محفوظ رہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کےدو اہلکاروں پرتشدد۔ ملک چھوڑنےکا حکم
نئی دہلی میں پاکستانی اہلکاروں کو جھوٹے الزامات پر اٹھایا گیا۔پاکستان
مزید پڑھیئےپٹرول سستا۔ڈیزل مہنگا۔ نوٹی فکیشن جاری
مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے اور پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا کیسز 72ہزار 460 تک جا پہنچے
ملک بھر میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعدادایک ہزار543 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ میں موسم گرماکی تعطیلات
نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرماکی تعطیلات یکم جون سے یکم اگست تک ہوں گی۔[
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دیدیا
فروغ نسیم جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔
مزید پڑھیئےطیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی
دو ساتھی لڑکیوں میں سے مزید ایک کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos