بیرونی قوتوں کی ملی مسلم لیگ کو سیاست سے باہر کرنے کی سازشیں ناکام ہوں گی۔حافظ محمد سعید
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور پولیس کا ن لیگ کارکنان کے خلاف کریک ڈاون
حمزہ شہباز کے کو آرڈی نیٹر اور چوہدری تنویر،محمد علی گجر سمیت50کارکنان گرفتار
مزید پڑھیئےایران؛آئل ٹینکر اور بس میں تصادم ،15 افراد ہلاک،20زخمی
حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر بس روڈ کنارے کھڑی تھی کہ اٹرک نے ٹکر ماری
مزید پڑھیئےترکی روس سے کے ایس 400 میزائل خریدسکتا ہے: سیکرٹری جنرل نیٹو
سٹولٹن بر گ نے یہ بیان برسلز میں نیٹو سربراہ اجلاس سے قبل دیا ہے
مزید پڑھیئےایمنسٹی اسکیم کےزریعے مجموعی طور97 ارب روپے ٹیکس ملا۔حکومت
اب تک 55 ہزار 225 افراد نے اسکیم سے فائدہ اٹھایا ہے۔
مزید پڑھیئےلندن میں ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر تحریک انصاف کا احتجاج
برطانوی پولیس اہلکار بڑی تعداد میں ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر موجود ہے
مزید پڑھیئےمیری گاڑی کے پیچھے دو گاڑیاں میرا تعاقب کرتی ہیں۔ شیری رحمان
اگر میری نگرانی نہ رکی تو ان گاڑیوں کے نمبرز فراہم کردوں گی۔رہنما
مزید پڑھیئےسعودی شہری سجد ے کی حالت میں انتقال کرگیا
شوہر کے انتقال کا یقین ہوتے ہی اس کی اہلیہ بھی چل بسی
مزید پڑھیئےامریکہ اور چین کے مابین تجارتی جنگ میں شدت
امریکہ نے درآمد ہونیوالی چینی اشیا کی ایک مکمل فہرست تیارکرلی،رپورٹ
مزید پڑھیئے15 منٹ کی ورزش آپ کے سیکھنے کا عمل بہتر بناتی ہے۔نئی تحقیق
ورزش ذہنی صلاحیت اور یادداشت میں میں اضافے کا باعث ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےفیفا ورلڈکپ :کروشیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
فائنل میں کروشیا کا مقابلہ اب فرانس سے ہو گا
مزید پڑھیئےملٹی وٹامنز دل کی صحت کیلئے مفید نہیں،نئی تحقیق میں انکشاف
محققین نے 2 ہزار لوگوں کا جائزہ لیا تو انہیں پتہ چلا کہ ہیلتھ سپلیمنٹس نے دل کی صحت پر کوئی اثر نہیں ڈالا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف ومریم کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم تشکیل۔ہیلی کاپٹر مختص
کابینہ ڈویژن نے دو ہیلی کاپٹرز جمعہ کے روز نیب کیلئے مختص کر دیے ہیں
مزید پڑھیئےامریکی پابندیاں۔ایران کے لیے فرنچ کمپنی کی سروس ختم
سروس منقطع کرنے کا اعلان شپنگ ادارے کی سربراہ روڈولفے ساڈے نے فرانس میں کیا
مزید پڑھیئےآصف زرداری کاآج سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ
انہوں نے عدالت میں پیشی کا فیصلہ قانونی ٹیم سےمشاورت کے بعد کیا
مزید پڑھیئےترکی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونیوالے 198 غیر ملکی گرفتار
غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کے خواہاں 46 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا
مزید پڑھیئےجرمنی دفاعی اخراجات میں اضافہ کرے۔ نیٹو سربراہ
2فیصد دفاعی اخراجات کی مدد میں خرچ کرنے کے ہدف کو پورا کریں
مزید پڑھیئےپاک-ایران گیس منصوبہ ملک کے مفاد میں ہے، سلیم مانڈوی والا
حکومت اس منصوبے پر عمل درآمد کرے گی کیونکہ یہ ملک کے مفاد میں ہے
مزید پڑھیئےبیلٹ پیپرزکی دوبارہ چھپائی ،الیکشن کمیشن نےن لیگ سے اخراجات مانگ لیے
بلیٹ پیپرز کی دوبارہ چھپائی کیلئے لیگی امیدواروں کوڈیڑھ کروڑروپے اداکرنے ہوں گے ۔ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےن لیگ نےنوازشریف کی آمدپراحتجاج کا پلان تیار کرلیا
تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی،جدید سہولتوں سے آراستہ بلٹ پروف ٹرک کرایے پرحاصل کرلیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے زمبابوے کی ٹیم کا اعلان
3 نئے کھلاڑیوں لیام روچ، تناشے کامن ہوکموے اور ریان مرے کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےد ہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سےہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے۔بیٹاہارون بلور
تین سال سے والد کے ساتھ ہر قدم پر رہتا تھا، افسوس کل خود کش حملے کے وقت والد کے ساتھ موجود نہیں تھا۔ دانیال بلور
مزید پڑھیئےتیسری شادی ’زبانی کلامی‘ کی۔نثارکھوڑو کا سپریم کورٹ میں جواب
قانون میں زبانی کلامی شادی کی کوئی گنجائش نہیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپاکستانی کرکٹر احمد شہزاد مثبت ڈوپ ٹیسٹ پرمعطل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے احمد شہزاد کونوٹس بھیج دیا جس میں انہیں جواب دینے کے لئے کہا گیا ہے
مزید پڑھیئےسینیٹ میں ہارون بلور پر حملہ کیخلاف قرارداد متفقہ طورپرمنظور
اجلاس میں انتخابات کے پرامن انعقاد جائزہ لیکر امیدواروں کی سیکیورٹی کے معاملے پر بحث ہوئی
مزید پڑھیئےممبئی میں بارشوں نے تباہی مچا دی،35افراد ہلاک،56 زخمی ہوگئے
تعلیمی ادارے بند جبکہ پروازیں معطل کرنا کردی گئیں، شہری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان وزیر اعظم بننے کیلئے چور دروازے کا متلاشی ہے۔ مولابخش چانڈیو
پاکستان پیپلز پارٹی باریاں نہیں عوام سے ووٹ لیتی ہے۔ترجمان پی پی
مزید پڑھیئےٹرمپ ٹوئیٹر پر سب سے زیادہ فالوورزوالے صدر
امریکی صدر ٹرمپ کو پوپ فرانسس اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر بھی برتری حاصل ہے۔
مزید پڑھیئےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 9 سال بعد ریال میڈرڈ کو چھوڑ دیا
رونالڈو مانچسٹر یونائیٹڈ سے 2009ء میں ریال میڈرڈ آئے تھے اور انہوں نے کلب کیلئے سب سے زیادہ 451 گول کیے—
مزید پڑھیئےپاک فوج نے 5افراد کو سواں دریا میں ڈوبنے سے بچالیا
ریسکیو کیے گیے تمام افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئے