نواز شریف کے خلاف دونوں ریفرنسز کی دوسری احتساب عدالت منتقلی کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاہور میں 7 ماہ کے دوران 51 ہزار 815 جرائم رپورٹ ہوئے
سب سے زیادہ جرائم مارچ کے مہینے میں رپورٹ ہوئے، پولیس ریکارڈ
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان میں تعلیم دشمن عناصر نے 12اسکول تباہ کردیے
نامعلوم افراد نے 12 تعلیمی اداروں کو نشانہ بنایا جب کہ 2 میں بارودی مواد کے دھماکے بھی کئے گئے، پولیس
مزید پڑھیئےلاکھوں روپے کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس، اویس مظفر ٹپی کا نام بھی سامنے آگیا
بے نامی اور جعلی اکاؤنٹس سے اویس مظفر ٹپی کے اکاونٹس میں بھی رقم منتقل کی گئی
مزید پڑھیئےمشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت 20 اگست کو ہوگی
کئی برس گزرنے کے باوجود سنگین غداری کیس میں کوئی قابل ذکر پیش رفت نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئےچین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے والی پرواز گوانگ زو پہنچ گئی
طیارے کو دوپہر ڈیڑھ بجے گوانگ زو پہنچنا تھا تاہم اب پرواز رات ساڑھے 10 بجے پہنچے گی
مزید پڑھیئےروہنگیا مسلمانوں پر ایک اور آفت ٹوٹ پڑی
حالیہ بارشوں ں سے بنگلہ دیش کے پناہ گزین کیمپوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے
مزید پڑھیئےکراچی : سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر گرفتار
ٹارگٹ کلر صلاح الدین کا تعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے ،پولیس
مزید پڑھیئےانٹرنیشنل چیمپئنز کپ: آرسنل نے چیلسی کو ٹھکانے لگا دیا
سنسنی خیز میچ کا فیصلہ پینالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا
مزید پڑھیئےچینی فوج کاروبار اور اسکول چلانا بند کرے ۔صدر شی چن پنگ
سال کے آخر تک مسلح افواج کو تجارتی سرگرمیاں ختم کردینی چاہیئں۔ چینی صدر
مزید پڑھیئےدہشت گردی کے خلاف فضائیہ کا اہم کردار ہے، جنرل زبیر
ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے جنرل زبیر محمود حیات کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےسوئٹزرلینڈنے کبھی ڈالرزواپس کرنے کی حامی نہیں بھری:ایف بی آر
200ارب ڈالرکی واپسی کی پیشکش پرمبنی خبریں غلط ہیں،ایف بی آر
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب کے فیصلے کے خلاف میشا شفیع کی درخواست منظور
درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں کی جائے گی
مزید پڑھیئےزمبابوے میں حکمراں جماعت کی کامیابی کے بعد پرتشدد احتجاج
اپوزیشن جماعتوں کا دعوی ہے کہ انتخابات غیر شفاف اور جانبدارانہ تھے
مزید پڑھیئےبھارتی کپتان ویرات کوہلی کی انگلینڈ میں پہلی سنچری
کوہلی کے 149 رنز کی بدولت بھارتی ٹیم انگلینڈ کے 287 رنز کے جواب میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی
مزید پڑھیئےلاہورکے مال روڈ پرگندگی پھیلانےپر جرمانے کا فیصلہ
مال روڈ پر کوڑا کرکٹ پھینکنےاور تھوکنے والوں پرایک ہزار روپے جرمانہ عائد ہوگا
مزید پڑھیئےحیدر آباد کے نجی بینک میں آتشزدگی ۔ لاکھوں کا سامان خاکستر
ریسکیوٹیموں نے آگ پر قابو پاکر مزید نقصان سے بچا لیا
مزید پڑھیئےآتش گیر پتنگوں کے باعث نیتن یاھو کا دورہ کولمبیا ملتوی
نیتن یاھو کوکولمبیا کے نئے صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے جاناتھا
مزید پڑھیئےپاکستانی فنکار نے نمک سے عمران خان کا پورٹریٹ بنا ڈالا
عمران خان کی کامیابی پران کے حامی خوشی کو مختلف انداز میں منا رہے ہیں
مزید پڑھیئےامریکی ایئر بیس میں مسلح شخص کی موجودگی پر سیکورٹی ہائی الرٹ
اطلاع کے بعد ایئر بیس کوفوری طور پر بند کردیا گیا
مزید پڑھیئےن لیگ نے پنجاب میں ہار مان لی ۔سینئر صحافی کامران خان
مسلم لیگ ن کی جانب سے پنجا ب میں کسی آزاد امیدوار سے رابطہ نہیں کیا گیا،حبیب اکرم
مزید پڑھیئےعمران خان کاوزیراعظم بننے کے بعدا سپیکر ہاؤس میں رہنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے وفد نےا سپیکر ہاؤس کا دورہ کر کے جائزہ رپورٹ عمران خان کو پیش کر دی
مزید پڑھیئےعمران خان قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں:وسیم سجاد
ممکن ہےتحریک انصاف کی حکومت اپنے 5 سال پور ے نہ کر ے ۔سابق چیئر مین سینیٹ
مزید پڑھیئےاسٹبیلشمنٹ ملک اور سیاست پر قبضہ کرنے جا رہی ہے:رانا ثنا اللہ
پاکستان کی سیاست سے تحریک انصاف جیسے مہرےکو صاف کرنا ہو گا،رانا ثنا
مزید پڑھیئےعمران خان دنیا کے ساتویں مقبول ترین لیڈر بن گئے
عمران خان 80 لاکھ فالوورز کیساتھ جسٹس ٹروڈو اور فرانسیسی صدر سے آگے نکل گئے
مزید پڑھیئے4اگست تک اپوزیشن کی حکمت عملی واضح ہوجائے گی،مریم اورنگزیب
تحریک انصاف کی طرح نہ دھرنے دیں گےاور نہ ہی پارلیمنٹ پر حملہ کریں گے ،مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےوزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف ہوںگے،احسن اقبال
ملک میں جمہوریت کے ساتھ جو مذاق ہوا ہے ہم اس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے پاکستان میں تعینات قزاقستان کے سفیرکی ملاقات
ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ہے
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ کے خلاف پاکستان کا شدید احتجاج
بھارتی فورسز 2018 میں اب تک 1400 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکی ہے
مزید پڑھیئے