سوئی سدرن گیس کمپنی نےگیس کی بندش کا درانیہ مزید 24 گھنٹے بڑھا دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کل سورج گرہن ہوگا۔پاکستان بھر میں دیکھا جا سکے گا
سورج گرہن کا نظارہ کراچی میں سب سے زیادہ نمایاں ہوگا۔
مزید پڑھیئے2020 پاکستان کی ترقی اورآگے بڑھنے کا سال ہے۔وزیر اعظم
اب ساری کوشش ہوگی کہ عوام کے لیے نوکریاں پیدا کی جائیں۔ترسیلات زر بھجوانے کی اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےبلاول کی دھمکی ہمیں نہیں روک سکتی۔نیب
ہ بلاول بھٹو زرداری کا بیان نیب کو لکھے گئے خط کے برخلاف ہے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے آج کیا فیصلے کیے۔تفصیل پڑھیے
کابینہ نے ای سی ایل سے8نام نکالنے کی منظوری دیدی۔فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےپی آئی سی حملہ کیس میں 25 وکلا کی ضمانت منظور
ملزمان کے وکلا نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت تمام وکلاء کی رہائی کا حکم دے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز چپ کا روزہ توڑ دیں۔قمرزمان کائرہ کی گزارش
آئندہ سال الیکشن کا ہے،شہبازشریف وطن واپس آئیں اور اپوزیشن کی رہنمائی کریں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےشہریار آفریدی آج شرم تو آ رہی ہوگی۔عظمیٰ بخاری
جیل میں رانا ثنااللہ کو جس طرح اذیتیں دیں ان سب کا حساب لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے آئی ایم ایف سے بجلی و گیس مہنگی کرنے کا وعدہ کر…
پاکستان کو آئندہ برسوں میں بھی مشکلات کاسامنا رہے گا۔آئی ایم ایف کی رپورٹ
مزید پڑھیئےحکومت نے89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی
ادویات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری ہوگا۔فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےخانہ کعبہ کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی پوسٹ پر ہندو گرفتار
ہریش بنگیرا نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو بھی نشانہ بنایا تھا۔
مزید پڑھیئےخدارا پشاور میٹرو کی تحقیقات روکیں۔حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سپریم کورٹ اسلام آباد اور پشاور رجسٹری میں الگ الگ درخواستیں دائرکردیں۔
مزید پڑھیئےآج حکومت کیلیے توبہ کا دن ہے۔مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی ترجمان اور دیگررہنمائوں کا رانا ثنااللہ کی منشیات برآمدگی کیس میں ضمانت پر ردعمل
مزید پڑھیئےبھارت نے20سال بعد پاکستانی خاتون کو شہریت دیدی
خاتون نے 2000میں بھارتی حکومت سے بھارتی شہریت حاصل کرنے کے لیے درخواست دی تھی
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور
عدالت نے انہیں 10,10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا ہے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کو آخری موقع دیدیاگیا
احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 7 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ نے ذیلی کمیٹی برائےای سی ایل کی سفارشات منظور کر لیں۔
مزید پڑھیئےشاہدخاقان عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب
جیل حکام کا سابق وزیراعظم کو ہسپتال منتقل کرنے کافیصلہ
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کولیاقت باغ میں جلسے کی اجازت مل گئی
انتظامیہ نے پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں 27 دسمبرکو جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکارکیاتھا۔
مزید پڑھیئےہمت ہے تو گرفتار کرکے دکھائیں۔بلاول کی للکار
پکڑا گیا تو وہ حکومت کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے6 لاکھ افراد کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے چھٹی
6 لاکھ 25 ہزار 592 افراد کو لسٹ سے نکالنے کی سمری کابینہ کو ارسال
مزید پڑھیئےاحسن اقبال13روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
اگر نیب کے پاس کوئی دستاویز ہے تو احسن اقبال کا 90 روزہ ریمانڈ دے دیں۔وکیل صفائی
مزید پڑھیئےامن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔آرمی چیف
کشمیرکے معاملے پر کبھی بھی کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔
مزید پڑھیئےسابق جنرل پرویز مشرف کے حوالے سےچوہدری نثارکا ہولناک انکشاف
اگر وزیر اعظم اجازت دیں تو الطاف حسین کو برطانیہ میں ختم کیاجاسکتا ہے۔ویڈیو منظر عام پر آگئی
مزید پڑھیئےمییرے بنیادی حقوق کہاں ہیں۔ڈاکٹرعبدالقدیر
مجھے آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت نہیں۔جوہری سائنسدان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کو3دن لٹکایا جانا چاہیے۔فیصل واوڈا کا دماغ چکرا گیا
احسن اقبال عرف ارسطو عرف منافق نواز شریف سے بھی بڑا ڈاکو ہے۔
مزید پڑھیئےمجھے یہ سزاقبول ہے۔احسن نے اقبال جرم کرلیا
اگر مجھے نارووال کے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کرنے پر گرفتارکیاگیا ہے تو بھی مجھے یہ سزا قبول ہے.
مزید پڑھیئےمسلمانوں نے مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا
ریاست جھاڑکھنڈ کے انتخابات میں شکست کا سامنا۔ وزیراعلی نے شکست تسلیم کر لی
مزید پڑھیئےحکومت آرمی چیف کی توسیع پر قانون سازی نہیں کرنا چاہتی۔تجزیہ کار
نیب وفاقی حکومت کے کنٹرول میں ہے اور حکومت کے مفادات کے تحت ہی اس کی پالیسی بن رہی ہے۔ حامد میر
مزید پڑھیئےحکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہو چکی ہے۔شہباز شریف
احسن اقبال کی گرفتاری قابل مذمت اور نیب حکومت گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos