وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دے دی، عید الفطر کیلئے 10 اپریل بروز بدھ تا 13 اپریل بروز ہفتہ تک 4 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے وہاڑی میں 2 مزدوروں کی ہلاکت کا نوٹس لے…
دونوں مزدور صفائی کیلئے گٹر کے اندر اترے اور زہریلی گیس کی وجہ سے بیہوش ہو گئے جنہیں بروقت باہر نکال کر طبی امداد دی گئی مگر وہ جانبر نہ ہو سکے
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا
وفاقی کابینہ صدر ایس ایم ای بینک طاہر حسین کے استعفے اور نئے صدر کی تقرری اور قومی اسمبلی میں پیش کرنے کیلئے اکنامک پالیسی سٹیٹمنٹ کی منظوری دے گی۔
مزید پڑھیئےبھٹو کا عدالتی قتل پاکستان کیخلاف گھناؤنی سازش تھی،آصف زرداری
ذوالفقار علی بھٹو شہید کی فلاسفی محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن تھا، اب اس مشن کے نگہبان بلاول بھٹو زرداری ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں سب کے ساتھ قانون کے مطابق سلوک دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا
دنیا میں ہر جگہ آئین کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں، ہم تمام امدادی پروگراموں کی نگرانی جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھیئےپی پی بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی45 ویں برسی آج منائی جا رہی…
ذوالفقار علی بھٹو نے 1967ء میں پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور ‘روٹی، کپڑا، مکان’ کا نعرہ لگایا، بھٹو نے مختصر وقت میں عوام میں مقبولیت حاصل کی
مزید پڑھیئےریشم حکومت کی ہی کسی محفوظ جگہ بیٹھی ہے،تحریک انصاف
سپریم کورٹ پر حملے کا الزام ہم پر تو نہیں تھا وہ تو ن لیگ پر تھا، ترجمان روف حسن
مزید پڑھیئےواٹر کارپوریشن کراچی نے آبادیوں کا پانی فیکٹریوں کو بیچ دیا
دھابیجی سے سائٹ سپر ہائی وے-گودھرا-سرجانی-نیو کراچی-نارتھ کراچی-نارتھ ناظم آباد،بلدیہ ٹاؤن کے رہائشیوں کو ایک کروڑ گیلن پانی یومیہ فراہم کیا جاتا ہے
مزید پڑھیئےصدر مملکت اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات
صدرکا ایک سیاسی جماعت کی جانب سے فوج پر لگائے گئے بے بنیاد اور بلاجواز الزامات پر شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھیئےاوورسیز پاکستانی بھی سائبر لٹیروں کا شکار بننے لگے
بیرون ملک موجود خاتون کی شناخت پر سم کھلواکر بینک اکاؤنٹ سے کروڑوں اڑالئے- ایک اور کیس میں جعلی دستخط سے رقوم دیگر اکائونٹس میں ٹرانسفر کرائی گئیں-
مزید پڑھیئےطالبان امیر نے سرکاری ملازمین کی پنشن بند کردی
مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ کے فیصلے سے ایک لاکھ 52 ہزار ریٹائرڈ ملازمین کو سخت مشکلات کا سامنا- علما سے مداخلت کی اپیل کردی-
مزید پڑھیئےقلات، مسافر کوچ کی ٹکر سے کار سوار4 افراد جاں بحق
حادثے کے 4 زخمیوں اور 4 لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج نے خواتین سمیت 13 افراد کو قتل کردیا
مارے جانے والے تمام افراد علیحدگی پسند ماؤ نواز تھے۔سیکیورٹی فورسزکا دعویٰ
مزید پڑھیئےشراب پینے والے مسلمان شہری کو فوری گرفتار کیا جائے، گورنر سندھ
حیدرآباد میں ہم نیاز اسٹیڈیم میں 2 لاکھ سے زائد لوگوں کا آئی ٹی ٹیسٹ لینے جارہے ہیں، کامران ٹیسوری
مزید پڑھیئےحلف نہ لینے پر توہین عدالت کی درخواست، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے پی…
عدالت نے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم دیا، اس کے باوجود حلف نہیں لیا گیا، درخواست گزار
مزید پڑھیئےگرینڈ الائنس تشکیل، محمود اچکزئی سربراہ ہوں گے
پی ٹی آئی اور جے یو آئی محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں ساتھ چلیں گے جبکہ الائنس میں جماعت اسلامی کو بھی بڑا عہدہ ملنے کے امکانات ہیں ۔
مزید پڑھیئےاس سے اچھی رپورٹ تو میرا سیکریٹری بنا دے گا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
یہ قیاس پر مبنی رپورٹ ہے،قومی سلامتی کو کوئی خطرہ ہے تو وجوہات تو بتائیں،جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےججز خط پر از خود نوٹس کیس، ہو سکتا ہے آئندہ فل کورٹ بیٹھے…
عدلیہ کی آزادی پر کسی قسم کا حملہ ہوگا تو سب سے پہلے میں اور میرے ساتھی کھڑے ہوں گے۔ ریمارکس
مزید پڑھیئےچیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط…
ھمکی آمیز خطوط چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس شاہد وحید، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل کے نام ہیں۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف نے کاکول ٹریننگ سیشن میں شرکت کرنیوالے کرکٹرزکو افطارپر بلالیا
7 اپریل کی دوپہر کھلاڑی ایبٹ آباد سے راولپنڈی روانہ ہوں گے جہاں وہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ افطار کریں گے۔
مزید پڑھیئےاسپین کے وزیر اعظم کا فلسطین کے حوالے سے اہم اعلان
ان کا ملک جولائی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا۔وزیر اعظم پیدرو سانچیز
مزید پڑھیئےدنیا کے معمر ترین شخص کا 114 سال کی عمر میں انتقال
جوآن 11 بچوں کے باپ تھے اور ان کے 41 پوتا پوتی اور نواسے نواسی ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کے 4ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول، کوریئر کمپنی کا ملازم…
خطوط سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس شاہد بلال حسن ، جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام بھجوائے گئے۔
مزید پڑھیئے19 سالہ لڑکی دنیا کی سب سے کم عمر ارب پتی بن گئی
ویسے دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی بننے میں لیویا ویگوٹ کا اپنا کوئی کمال نہیں، یہ اعزاز انہیں خاندان سے ورثے میں ملنے والی دولت کی وجہ سے ملا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں شیشہ کیفوں کیخلاف پولیس کریک ڈائون روکنے کا حکم
شیشہ کیفوں کے خلاف قانون سازی نہیں کی گئی ہے ، شیشہ کیفوں کے خلاف کریک ڈائون ، مقدمات اور گرفتاریوں سے کراچی پولیس کے افسران فائدہ اُٹھاتے ہیں
مزید پڑھیئےپی سی بی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ
چیئرمین پی سی بحال ہی میں بورڈ میں ہونے والی مس مینجمنٹ کی وجہ سے خوش نہیں ہیں اور انہوں نے مس مینجمنٹ پر زیرو ٹالرنس کا پیغام سب کو پہنچا دیا
مزید پڑھیئےجھنگ: پاک فوج کے شہید نائیک محمد طاہر کی نماز جنازہ ادا
شہید نائیک محمد طاہر کا جسد خاکی سرکاری اعزازت کیساتھ سپرد خاک کیا گیا۔ محمد طاہر نے دہشتگردوں کیخلاف لڑتے ہوئے بلوچستان میں جام شہادت نوش کیا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ انتخابات میں مینڈیٹ چوری کیا گیا: ڈاکٹریاسمین راشد
دھاندلی سے بننے والے ایم پی ایز سینیٹ کے ووٹر بنے اس سے بڑی دھاندلی اور کیا ہو سکتی، یاد رکھیں ظلم کی یہ رات جلد ختم ہونے والی ہے۔
مزید پڑھیئےگوادر؛ کشتی کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کارروائی کے دوران کرسٹ گارڈز کی سرچ ٹیم کو دیکھ کر اسمگلر رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کشتی اور منشیات چھوڑ کر فرار ہو گئے
مزید پڑھیئےکم عمری کی شادیوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع
کم عمری کی شادی اکثر لڑکیوں کی بچوں کے ساتھ بدسلوکی، استحصال اور کمزوریوں میں اضافی کرتی ہے۔
مزید پڑھیئے