جب ڈالر لندن منتقل ہو رہے ہوں تو روپے پراثر پڑتا ہے۔ڈیجیٹل میڈیا ویژن کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اہم حکومتی اتحادی جماعت نے علیحدگی کی دھمکی دیدی
بی این پی مینگل اور سابق فاٹا ارکان نے اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنا دیا۔
مزید پڑھیئےنیب نےمریم نواز کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا
لاہور ہائیکورٹ نے ضمانت کے کیس میں شواہد پرآبزرویشن دیںاس سے ٹرائل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔نیب کاموقف
مزید پڑھیئےادارے خسارے میں ملے،5 سال تک یہ بات کہتا رہوں گا۔وزیر اعظم
اب عالمی ادارے معیشت میں بہتری کا اعتراف کر رہے ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےمیجرلاریب حسن گل کے قاتل گرفتار
گرفتار ملزمان افغان شہری ہیں،کراچی کمپنی میں واقع پارک کے قریب ان کی موٹر سائیکل کا ٹائر پنکچر ہوا تو انہوں نے ڈکیتی کا ارادہ کر لیا۔
مزید پڑھیئےکراچی والے ہو جائیں ہوشیار!
11 دسمبر سے سردی کی ایک نئی لہرکراچی میں داخل ہوگی جوایک ہفتہ تک رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے ذخائر میں اضافے کی خوشخبری سنا دی
زر مبادلہ کے ذخائر میں 1.8 ارب ڈالر کا اضافہ ہواہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےپاکستان میں مہنگائی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
سب سے زیادہ اضافہ ٹماٹر کی قیمت میں دیکھا گیا جو 437 فیصد تک بڑھ گئی۔ادار شماریات
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں کوئی جرم نہیں کیا۔ملک ریاض
سپریم کورٹ کو پیسے دینے کیلئے گھربھی بیچنا پڑا تو بیچ دیں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپہلے سال میں 10.4ارب ڈالرزکا قرضے لینے والی پہلی حکومت
نااہل حکمران30سال کا رونا رو کرایک سال تک قوم کو دھوکادیتے رہے۔مصطفی نواز کھوکر
مزید پڑھیئےتانیہ ایدروس گوگل سے مستعفیٰ۔اہم عہدہ سنبھالنے پاکستان پہنچ گئیں
ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے کی سربراہی کریں گی جس کا آج وزیر اعظم افتتاح کریں گے۔
مزید پڑھیئےشہزاداکبر نے شہباز شریف پرالزامات کی بو چھاڑ کر دی
تاریخ میں پہلی بار بیرون ملک سے 190ملین پائونڈ کی رقم پاکستان کو واپس مل گئی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےیہ خاک وزیراعظم کو تبدیل کریں گے۔شیخ رشید
مجرم نوازشریف باہر جاسکتا ہے تو ملزم آصف زرداری کو بھی جانا چاہیے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےٹروڈو کا ٹرمپ سے مذاق۔امریکی صدر نیٹو اجلاس ادھورا چھوڑ کر چلے گئے
سابق پاکستانی مس ورلڈ کارحادثے میں چل بسیں
32 سالہ زینب نوید گاڑی چلا رہی تھی کہ اچانک غلط یوٹرن لینے کی کوشش کے دوران ان کی گاڑی ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئےمسلمان اہلکار نے5بھارتی ہندو فوجیوں کو بھون دیا
2زخمی اہلکاروں کو تشویشناک حالت میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے رائے پورکے بڑے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئےان ہاؤس تبدیلی خواب میں چھیچھڑے۔فردوس عاشق اعوان
شہباز شریف چیئرمین سینیٹ تبدیلی کے معاملے پر ہزیمت کو بھول گئے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات
مزید پڑھیئےحکومت کو الیکشن کمیشن معاملہ دس روز میں حل کرنے کی مہلت
جب معاملات حل کی طرف جارہے ہیں تو آپ عدالت کیوں گئے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اخترکی چٹھی
وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تعداد13 رہ گئی۔
مزید پڑھیئےمشہور امریکی نیول بیس پرل ہاربر پر حملہ۔2اہلکار ہلاک
حملہ آور نیوی اہلکار نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مارکرخودکشی کرلی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے چیف الیکشن کمشنر کیلیے 3 نام تجویز کردیے
اگرآج چیف الیکشن کمیشن کا تقرر نہ کیاگیا تو الیکشن کمیشن غیر فعال ہو جائے گا۔
مزید پڑھیئےعدالت کے ساتھ کیا کھلندڑاپن ہو رہا ہے۔جسٹس گلزار
اسلام آباد میں تمام روڈز پر مٹی دھول اور گڑھے نظر آتے ہیں۔ریماکس
مزید پڑھیئےپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس۔وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر
یہ ممکن نہیں دیگر ملزمان کی درخواستیں چھوڑ کر عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنائیںجج راجہ جواد عباس
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین گھر جانے کی تیاری کریں۔حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
ملازمین کو ریٹائر کرنے کے حوالے سے شو کاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسنگین غداری کیس کی سماعت 17دسمبر تک ملتوی
کیس کو ایک ماہ میں مکمل کر دوں گا۔وکیل یہ تو اب صرف 2 دن کا کیس ہے۔جسٹس شاہد کریم
مزید پڑھیئےاغواکاروں نےدعا منگی کے اہل خانہ سے رابطہ کرلیا
ملزمان کی جانب سے اہل خانہ سے رابطہ واٹس ایپ کے ذریعے کیا گیا ڈھائی لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ
مزید پڑھیئےکل عمران کا وکیل اور نیب دم دبا کر بھاگے۔شہباز شریف
نیب اور نیازی گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آ گیا۔لندن میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےامریکی کانگریس مسلمانوں کی حامی یا بغض معاویہ؟
ایغور مسلمانوں کیساتھ ناروا سلوک میں ملوث چینی حکام پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
مزید پڑھیئےن لیگ کاقومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ
رانا ثنا اللہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے تک اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اوربلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos