طیارے کا دروازہ رہائشی آبادی پر گرا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ویل ڈن فخر زمان ترجمان پاک فوج آصف غفورکا ٹوئٹ
فخر زمان ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئےہیں
مزید پڑھیئے25جولائی کو چیئرمین پی ٹی آئی اپنا ووٹ کہاں کاسٹ کریں گے؟
عمران خان این اے 53 میں ووٹ کاسٹ کریں گے، نجی ٹی وی کا دعویٰ
مزید پڑھیئےسانحہ مستونگ کا ماسٹرمائنڈ ساتھیوں سمیت مارا گیا،سیکیورٹی ذرائع
مفتی ہدایت اللہ داعش بلوچستان کا سربراہ تھا،اپنے 2 ساتھیوں سمیت قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہوا
مزید پڑھیئےلاپتہ سماجی کارکن رضا خان گھرپہنچ گئے
رضا محمود خان ’ آغاز دوستی‘ نامی تحریک کے کنوینرہیں جو پاکستان اوربھارت کے نوجوانوں کے مابین خوشگوار روابط قائم کرنے کیلئےقائم کی گئی تھی
مزید پڑھیئےپاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 400 رنز کا ہدف
قومی ٹیم کو سیریز میں 3-0 فیصلہ کن برتری حاصل ہے
مزید پڑھیئےفخر زمان ون ڈے کرکٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے
فخرزمان نے 156 گیندوں پر 24 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے 210 رنز کی اننگ کھیلی۔
مزید پڑھیئےلاہور اور گرد و نواح میں مون سون بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب
لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نکاسی آب کا کام شروع کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےنواز اور مریم کے وکلا کی مؤکلین سے ملاقات کیلئے درخواست
جیل حکام کی طرف سے درخواست کا اب تک جواب موصول نہیں ہواہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کیلئےانتخابی عملے کی تفصیلات جاری، 3 لاکھ 71 ہزار فوجی جوان ڈیوٹی دینگے
پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر 2،2 فوجی جوان تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےمصر میں 2 ہزار سال پرانا سیاہ رنگ کا تابوت دریافت
تابوت کی لمبائی 8.6 فٹ۔ 5 فٹ چوڑائی ہے۔ یہ تابوت 30 ٹن یعنی 27 ہزار کلو گرام وزنی ہے
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیل فضائی کےحملے میں ایک فلسطینی شہید
غزہ کی وزارت صحت نے بھی فلسطینی شہری کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
مزید پڑھیئےامن وامان کے پیش نظر گوردواروں اور مندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ
امن وامان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظرملک بھرمیں گوردواروں اورمندروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں.
مزید پڑھیئےنیب خیبرپختونخوا،مختلف سرکاری افسران کیخلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری
ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کے افسران کے خلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کاانتخابات سےمتعلق پریزائیڈنگ افسران کوہدایات نامہ جاری
پریزائیڈنگ افسران کے بھیجے گئے نتائج امیدواروں اور ان کے ایجنٹس کی موجودگی میں جمع کئے جائیں گے، ہدایت نامہ
مزید پڑھیئےروپے کی بے قدری جاری،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 30 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، کرنسی ڈیلرز
مزید پڑھیئےعابد باکسر کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ عابد باکسر کو 4 اگست تک گرفتار نہ کیا جائے۔
مزید پڑھیئےچمن میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 6 افراد زخمی
دھماکے کا ہدف سیکیورٹی فورسز کی گاڑی تھی،دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنےوالےاداروں نے علاقے کو سیل کردیا.
مزید پڑھیئےملک بھر میں 4 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشن غیر محفوظ قرار
سندھ میں اس طرح کے سب سےزیادہ پولنگ اسٹیشنز کا انکشاف ہوا ہے
مزید پڑھیئےکسی بھی صورت میں سندھ کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے، شرجیل میمن
بلاول بھٹو زرداری اس وقت پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر ہیں، شرجیل میمن
مزید پڑھیئےعمران، بلاول، فضل الرحمان سمیت دیگر سیاسی قائدین کی جان کو خطرہ ہے،نگراں وزیر…
نظریاتی بنیادوں پر بطور جماعت اے این پی اور پیپلز پارٹی کو خطرہ ہے۔ اعظم خان
مزید پڑھیئےراؤ انوار کی دھماکا خیز مواد کے مقدمے میں بھی ضمانت منظور
عدالت نے ملزم راؤ انوار کو 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا 22 جولائی کو مزار قائد پر جلسہ عام کا اعلان
سندھ اور کراچی کے عوام گھروں سے نکلیں اور 22 جولائی کو مزار قائد پہنچیں۔ چیئرمین تحریک انصاف
مزید پڑھیئےایڈیشنل ڈائریکٹر این ٹی ایس 11 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
ملزم نے چیف ایگزیکٹو افسر کی ملی بھگت سے ریجنل سربراہوں کے ذریعے جعلی کنسلٹینٹس بھرتی کرائے
مزید پڑھیئےایون فیلڈریفرنس میں سزاؤں کیخلاف اپیلوں کی سماعت ستمبرمیں ہوں گی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف ،مریم نوازاورکیپٹن صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں کی ابتدائی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
مزید پڑھیئےکروڑوں روپے کی آئس ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
دونوں مسافروں کو مزید تفتیش کے لیے اے این ایف حکام کے حوالے کردیا گیا ہے، اے ایس ایف
مزید پڑھیئےعام انتخابات،سیاسی جماعتوں کا ملک کے مختلف شہروں میں جلسوں کا انعقاد
شہباز شریف آج سوات اور فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف نے اڈیالہ جیل میں فلاحی کام کرانے کا فیصلہ کرلیا
نواز شریف اپنی جیب سے پیسے ادا کرکے قیدیوں کو رہائی دلوائیں گے، جیل ذرائع
مزید پڑھیئےایفی ڈرین کیس،دلائل کیلئے مزید وقت دینے کی درخواست مسترد
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج محمد اکرم خان نے حنیف عباسی کی درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات، 80 ہزار قیدی ووٹ دینے کے حق سے محروم
ماضی میں بھی قیدی ووٹ کاسٹ کرنے کے حق سے محروم رہے ہیں۔ سابق آئی جی جیل
مزید پڑھیئے