اسکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ کے وکلاکو 11دسمبرکو دوبارہ طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیب نے شہبازشریف کی تمام جائیداد منجمد کر دی
منجمد کیے گئے اثاثوں میں شہبازشریف کے ماڈل ٹاﺅن کے دونوں گھر بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےچاند کے حسن کو ماند کرنے والے بھارتی سیٹلائٹ کا ملبہ مل گیا
6 ستمبرکو بھارتی سیٹلائٹ چندریان-2 'وکرم لینڈر' چاند پرگرکر تباہ ہو گیاتھا۔
مزید پڑھیئےحکومت کونیب قانون تبدیل کرنے کا کہا تھا لیکن نہیں کیا۔چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے آشیانہ اقبال کیس میں امتیاز حیدرکی درخواست ضمانت منظورکرلی۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد پاکستان کیلیے پریشان کن خبر
قومی ٹیم آئی سی سی ریکنگ میں آٹھویں نمبرپرچلی گئی، بھارت پہلے اور نیوزی لینڈ دوسرے پربراجمان
مزید پڑھیئےوزیر قانون بنتے ہی فروغ نسیم کا لائسنس پھر معطل
دوباہ عہدہ سنبھالنے پر فروغ نسیم کا لائسنس معطل رہے گا۔پاکستان بار کونسل
مزید پڑھیئےفلپائن میں سمندری طوفان۔2 لاکھ افراد بے گھر
متاثرہ علاقوں میں تعلیمی مراکز، مارکٹس اور دفاتر بند کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےرجسٹرار احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس واپس کر دیا
نیب کو دستاویزات ترتیب اور نمبرنگ کے اعتراضات دور کرکے دوبارہ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے درخواست ضمانت دائر کر دی
درخواست میں نیب اوراحتساب عدالت نمبردوکوفریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی خلائی مشن سے خلاملبے کا ڈھیر بن گیا۔فواد چوہدری
عالمی تنظیموں کو بھارت کے غیر سنجیدہ خلائی مشن کا نوٹس لینا چاہیے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پرحکومت اور اپوزیشن کااتفاق
بلوچستان سے نوید بلوچ کے نام پراتفاق ہوگیا۔پیپلزپارٹی اورن لیگ سندھ سے ایک نام پر متفق ہونے کیلیے کوشاں۔
مزید پڑھیئےنیب تو چاہتا ہے جرم ثابت ہونے سے پہلے سزاہوجائے۔سپریم کورٹ
بلال قدوائی 21ماہ سے جیل میں ہے اگر نیب نے جرم ثابت کردیاتو سزاہوگی۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا آصف زرداری کی درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ
آصفہ بھٹو زرداری کی درخواست پر وہ عدالت میں درخواست ضمانت کے لیے راضی ہوئے۔بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا طلبہ تنظیموں پر پابندی ہٹانےکا فیصلہ
وزیراعلی سندھ نے صوبے بھر میں طلبہ یونینز پر سے پابندی ہٹانے کی باقاعدہ منظوری دیدی
مزید پڑھیئےڈالر نیچے گرگیا۔اسٹاک مارکیٹ اوپر چڑھ گئی
دس ماہ بعد اسٹاک مارکیٹ میں100 انڈیکس 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبورکر گیا۔
مزید پڑھیئےعمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں۔مریم اورنگزیب
ایک سال میں معیشت کو 26 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ترجمان مسلم لیگ نون
مزید پڑھیئےقسمت کا کھیل۔بیٹی جج اورباپ چپڑاسی
پٹنہ کے کنکڑ باغ کی رہنے والی ارچنا نے بہار جوڈیشل سروس مقابلہ کا امتحان پاس کر لیا۔
مزید پڑھیئےمقتدر اداروں کو کہتا ہوں،وہ بھی آئین کو مانیں۔مولانا فضل الرحمن
غلاموں کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے۔کوئٹہ میں جلسہ عام سے خطاب
مزید پڑھیئےالعریبیہ شوگر مل کیس۔ اثاثے منجمد ہونے کیخلاف درخواست مسترد
عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کیا۔۔
مزید پڑھیئےموڈیز نے پاکستانی معیشت پررپورٹ جاری کردی
موڈیزنے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مثبت کردیا۔
مزید پڑھیئےبشیر میمن نے احتجاجاً ملازمت سے استعفیٰ دیدیا
سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے استعفی سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئےامریکا میں برف کا طوفان۔800 پروازیں منسوخ
۔25 گاڑیاں ٹکرا گئیں، بفالو میں برف کے باعث طیارہ رن وے پر پھسل گیا۔
مزید پڑھیئےقائم علی شاہ کی عبوری ضمانت منظور
اسلام آبادہائیکورٹ نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےفیاض الحسن چوہان پھر وزیرا اطلاعات بن گئے
اسلم اقبال نے وزارت اطلاعات کی اضافی ذمے داریاں لینے سے معذرت کرلی تھی۔
مزید پڑھیئےانصاف کا متلاشی دنیا سے رخصت ہو گیا
جعلی پولیس مقابلے میں قتل ہونے والے نقیب اللہ محسود کے والد محمد خان محسود انتقال کر گئے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ نے اپنے مواخذے کیلیے کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کردیا
ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی کارروائی کے لیے کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہو سکتے۔ قانونی مشیر وائٹ ہاؤس
مزید پڑھیئےایڈیلیڈ ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو مات۔آسٹریلیا کا کلین سوئپ
آسٹریلیا نے پاکستان کوایک اننگزاور48 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھیئےرام ایک انسان تھے،خدا نہیں۔سابق بھارتی چیف جسٹس
ہندوتوا کی طاقتوں نے رام کے نام کو بدنام کردیا ہے۔جسٹس مارکنڈے کاٹجو
مزید پڑھیئےموبائل فون خریدنے کیلیے’چہرے کی شناخت’لازمی
ایسے صارف کے نام نیا ٹیلی فون نمبر یا موبائل سیٹ جاری نہ کریں جس کی فیس اسکینگ نہ ہو سکے۔
مزید پڑھیئےاردن میں آتشزدگی سے13پاکستانی شہری جاں بحق
آگ اتنی خوفناک تھی کہ گھرکے اندر موجود لوگوں کو جان بچانے کا موقع نہ مل سکا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos