عدالت نے انہیں 10,10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کاحکم دیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شہباز شریف کو آخری موقع دیدیاگیا
احتساب عدالت نے شہباز شریف کو 7 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ نے ذیلی کمیٹی برائےای سی ایل کی سفارشات منظور کر لیں۔
مزید پڑھیئےشاہدخاقان عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب
جیل حکام کا سابق وزیراعظم کو ہسپتال منتقل کرنے کافیصلہ
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کولیاقت باغ میں جلسے کی اجازت مل گئی
انتظامیہ نے پیپلز پارٹی کو لیاقت باغ میں 27 دسمبرکو جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکارکیاتھا۔
مزید پڑھیئےہمت ہے تو گرفتار کرکے دکھائیں۔بلاول کی للکار
پکڑا گیا تو وہ حکومت کے لیے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئے6 لاکھ افراد کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے چھٹی
6 لاکھ 25 ہزار 592 افراد کو لسٹ سے نکالنے کی سمری کابینہ کو ارسال
مزید پڑھیئےاحسن اقبال13روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
اگر نیب کے پاس کوئی دستاویز ہے تو احسن اقبال کا 90 روزہ ریمانڈ دے دیں۔وکیل صفائی
مزید پڑھیئےامن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔آرمی چیف
کشمیرکے معاملے پر کبھی بھی کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔
مزید پڑھیئےسابق جنرل پرویز مشرف کے حوالے سےچوہدری نثارکا ہولناک انکشاف
اگر وزیر اعظم اجازت دیں تو الطاف حسین کو برطانیہ میں ختم کیاجاسکتا ہے۔ویڈیو منظر عام پر آگئی
مزید پڑھیئےمییرے بنیادی حقوق کہاں ہیں۔ڈاکٹرعبدالقدیر
مجھے آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت نہیں۔جوہری سائنسدان نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کو3دن لٹکایا جانا چاہیے۔فیصل واوڈا کا دماغ چکرا گیا
احسن اقبال عرف ارسطو عرف منافق نواز شریف سے بھی بڑا ڈاکو ہے۔
مزید پڑھیئےمجھے یہ سزاقبول ہے۔احسن نے اقبال جرم کرلیا
اگر مجھے نارووال کے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کرنے پر گرفتارکیاگیا ہے تو بھی مجھے یہ سزا قبول ہے.
مزید پڑھیئےمسلمانوں نے مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا
ریاست جھاڑکھنڈ کے انتخابات میں شکست کا سامنا۔ وزیراعلی نے شکست تسلیم کر لی
مزید پڑھیئےحکومت آرمی چیف کی توسیع پر قانون سازی نہیں کرنا چاہتی۔تجزیہ کار
نیب وفاقی حکومت کے کنٹرول میں ہے اور حکومت کے مفادات کے تحت ہی اس کی پالیسی بن رہی ہے۔ حامد میر
مزید پڑھیئےحکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہو چکی ہے۔شہباز شریف
احسن اقبال کی گرفتاری قابل مذمت اور نیب حکومت گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے۔
مزید پڑھیئےیہ منصوبہ پیپلزپارٹی کے دور میں منظور ہوا تھا۔مریم اورنگزیب
کیا چیئرمین کو پشاورمیٹروکےکھڈےنظرنہیں آتے،نااہل کبھی اہل نہیں ہوسکتے۔
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کے صاحبزادے نے عمران خان پر سنگین الزام لگا دیا
ان کے والد کی گرفتاری کیلیے وزیراعظم عمران خان نے نیب پر دباﺅ ڈالا۔احمد اقبال
مزید پڑھیئےعمران خان غدار اور سلیکٹڈ وزیراعظم ہے۔ترجمان ن لیگ
وہ فارن فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں،ان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے،مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےشام نے اسرائیل کے دو میزائل تباہ کر دیے
اسرائیلی ڈرونز کا ہدف حما ملٹری ائیرپورٹ تھا، دونوں ڈرونز ہدف کو نشانہ بنانے سے پہلے ہی تباہ کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےنیب نے احسن اقبال کو بھی گرفتارکرلیا
انہیں کل احتساب عدالت میں جسمانی ریمانڈ کیلیے پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل باجوہ سے جاپانی وزیراعظم کے مشیرکی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسٹاک مارکیٹ میں مندی ہی مندی۔100ارب ڈوب گئے
گراوٹ کے باعث انڈیکس کی 8 حدیں گر گئیں۔
مزید پڑھیئےعربوں کے بغیر ملائشیا سمٹ کامیاب نہیں ہو سکتا۔یو اے ای
تقسیم ،علیحدگی اور تعصّبات کبھی مسائل کا حل ثابت ہوئے ہیں اور نہ ہوں گے۔انور قرقاش
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم کو تحفظات سے آگاہ کردیا
ون ٹو ون ملاقات میں وزیراعظم نے خدشات دورکرنے کی یقین دہانی کرادی۔
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کی ضمانت منظور۔رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے یکم جنوری تک عبوری ضمانت منظورکرتے ہوئے نیب سے جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےجمال خاشقجی قتل.شہزادہ محمدسلمان کے قریبی ساتھی بچ گئے
سعودی عدالت نے جمال خاشقجی قتل پر5ملزمان کوسزائےموت۔3 افراد کو مجموعی طور پر24سال قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھیئےنئے چیف جسٹس نے صدر علوی کی کھانے کی دعوت ٹھکرادی
حکومت جسٹس وقاراحمد سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیش کونسل میں ریفرنس دائر نہیں کرے گی۔تجزیہ کار
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کل نیب آفس راولپنڈی میں پیش نہیں ہوں گے
بلاول بھٹو کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے نیب میں جواب جمع کرادیا۔
مزید پڑھیئےہم نے جناح کے پیغام کو ٹھکرایا۔اسدالدین اویسی
ہم بھارت میں پیدا ہوئے اور یہیں جئیں گے اورمریں گے۔احتجاجی ریلی سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos