آصف علی زرداری کو آج عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مشرف کوآئین شکن کہا جاسکتاہے۔اعجاز شاہ
مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی تو مخالفت کروں گا۔وفاقی وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےاسکرونٹی کمیٹی نے بھی ن لیگ سے منی ٹریل مانگ لی
ن لیگ کو بھاگنے نہیں دیں گے،اب لمبی تاریخوں کے وقت ختم ہو گئے۔ فرخ حبیب
مزید پڑھیئےغیرملکی فنڈنگ۔اسکروٹنی کمیٹی نے ن لیگ کو سوالنامہ دیدیا
اسکروٹنی کمیٹی نے مسلم لیگ ن کو غیرملکی فنڈنگ کی تفصیلات دو روز میں جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کی امریکا کو نیست و نابودکرنے کی دھمکی
امریکا، برطانیہ، اسرائیل اور سعودی عرب پر بدامنی پھیلانے کا بھی الزام لگا دیا۔
مزید پڑھیئےعدالت نے مشرف کے وکیل کو دلائل دینے سے روک دیا
سابق صدرعدالتی مفرور ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کا وزارت قانون سے تمام ریکارڈ منگوانے کا حکم
مزید پڑھیئےایڈیشنل اٹارنی جنرل کا ضمیر جاگ گیا
میراضمیر اجازت نہیں دیتا کہ مشرف کے کیس کی پیروی کروں۔طارق کھوکھر
مزید پڑھیئےاسد عمر کو ایک اور اہم عہدہ مل گیا
کابینہ کمیٹی برائے سی پیک 12 ارکان پر مشتمل ہو گی۔
مزید پڑھیئےنوٹیفکیشن معطل ہونے پر وزیراعظم پریشان
وزیراعظم کو عدالتی کارروائی سے متعلق بریفنگ ۔قانونی ٹیم کوآئینی جواب تیارکرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےکوسٹل ہائی وے پر بس کھائی میں جا گری،9 افراد جاں بحق،29 زخمی
زخمیوں کو اورماڑہ نیول بیس کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹرز نے نواز شریف کو ہسپتال میں داخل ہونے کی تجویز دیدی
نواز شریف کا پی ای ٹی اسکین جمعرات کو ہو گا۔ڈاکٹر عدنان
مزید پڑھیئےٹریفک حادثے میں10 افراد جاں بحق،20 زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی اور امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد
وزیراعظم کی تقریر سے آپ کیوں پریشان ہیں,چیف جسٹس اطہر من اللہ کا درخواست گزار سے استفسار
مزید پڑھیئےمشرف کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلیے منظور
لاہور ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ سے 28 نومبرکوتفصیلی جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےجنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل
عدالت عظمیٰ نے آرمی چیف ،وزیراعظم ،وزارت دفاع اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے.
مزید پڑھیئےٹرمپ نےحکم عدولی پرامریکی نیول چیف کو برطرف کردیا
امریکی وزارت دفاع کی جانب سے نیول چیف کو برطرف کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاک فوج میں اہم عہدوں پر تبدیلیاں
دو میجرجنرل کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں تبدیلی آنے والی ہے
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ پنجاب کی 2 دن میں دوسری ملاقات،صوبائی وزراکی کارکردگی پر سوال
مزید پڑھیئےنیا پاکستان ہاﺅسنگ اسکیم۔قیمت سن کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے
ایک اپارٹمنٹ کی قیمت 29 لاکھ، 85ہزار اور ماہانہ قسط 67 ہزار ہو گی۔
مزید پڑھیئےحکومت بھی پرویز مشرف کے کیس میں کود پڑی
وزارت داخلہ نے غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھیئےعراق میں فورسز کی فائرنگ سے15مظاہرین ہلاک
سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلیے براہ راست فائرنگ کی،150افرادزخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےمشیر خزانہ ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہے ہیں۔احسن اقبال
کاروبار اور معیشت ٹھپ کر دیں تو کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہی ہوگا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف لندن میں کفن سے نکلیں گے.شیخ رشید
سوشل میڈیا پر شور مچا ہوا تھا کہ نواز شریف منگل یا بدھ کو مر جائے گا،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمیجرلاریب قتل کیس۔گرفتار ملزمہ کی عدالت میں پیشی
عدالت نے گرفتارخاتون علینہ کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر
وزیراعظم نے 18 نومبر2019 کی تقریر میں اعلیٰ عدلیہ کو متنازع بنانے کی کوشش کی۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےسینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کل ہوگا
پی ٹی آئی کے ذیشان خانزادہ اور اے این پی کے ہدایت اللہ خان مدمقابل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےغذائی قلت اور سردی9بچے نگل گئی
تھرپارکرمیں غذائی قلت اور بیماریوں سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری۔
مزید پڑھیئےقائم علی شاہ کا بھی بلاوا آ گیا
جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں قائم علی شاہ کو 4 دسمبر کو نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھیئےنوازشریف نے پارٹی اکائونٹس منی لانڈرنگ کیلیے استعمال کیے۔پی ٹی آئی
آصف زرداری ذاتی لابی کیلیے پیسے باہر بھیجتے ہیں۔فرخ حبیب
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کی ترجمان کا وزیر اعظم پر جوابی وار
کے پی کے میں ایک ارب درختوں کا زمین پر نزول نہیں ہوا۔ مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos