بھونیشور کمار اپنا تیسرا اوور کراتے ہوئے ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان نے فضائی حدود بندش میں 28 جون تک توسیع کر دی
لاہور سے مختلف بین الاقوامی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
دیگر5 لیفٹیننٹ جنرل کے بھی تبادلے کیے گئے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عامر عباسی کو جی ایچ کیو میں کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کیا گیا۔
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت۔3 ملزمان اسلام آباد منتقل
گرفتار ملزمان میں انور مجید کا بیٹا ذوالقرنین مجید، انور مجید کا قریبی عزیز خواجہ سلمان اور اومنی گروپ کا افسر عبدالوحید شامل ۔
مزید پڑھیئےکرپشن کا الزام۔اسرائیلی وزیر اعظم کی اہلیہ پر جرمانہ عائد
معاہدے کے تحت حکومت کو 45 ہزار شیکلز واپس کریں گی ۔عدالت کی جانب سے مزید 10 ہزار شیکلز کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےنالائق اعظم اپنی ٹیم کو ریلو کٹا کہہ رہے ہیں۔مریم اورنگزیب
عمران صاحب قومی کرکٹ ٹیم کا ہر کھلاڑی قوم کا فخر ہے اور آپ کو کتنی دفعہ مفت مشورہ دیا ہے کہ چُپ رہا کریں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کو ریلو کٹے قرار دیدیا
ریلو کٹے دباؤ میں کارکردگی نہیں دکھا سکتے،جیت کے لیے سرفراز کو اسپیشلسٹ بیٹسمین اور بولرز کھلانے چاہئیں۔
مزید پڑھیئےبھارت نےپاکستان کو جیت کیلیے337 رنز کا مشکل ہدف دیدیا
پاکستان کی جانب سے تجربہ کار محمد عامر سب سے کامیاب بولر رہے۔ 10 اوورز میں 47 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیئےبجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے۔مریم بلاول ملاقات میں اتفاق
بی بی کی سالگرہ پر نواب شاہ میں جلسہ ہوگا ، وہیں سے تحریک شروع کریں گے۔ بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 15 سے 16 ایم این ایز رابطے میں ہیں۔شاہد خاقان…
بجٹ کا پاس نہ ہونا پاکستان کے عوام کے حق میں ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھیئےعلی جہانگیر صدیقی کو سفیر برائے بیرونی سرمایہ کاری مقرر دیا گیا
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ان کایہ عہدہ اعزازی ہوگا۔
مزید پڑھیئےسندھ کا 12کھرب 18ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا
سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے ایڈہاک ریلیف الاؤنس میں 15 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
انگلینڈ نے 213 رنز کا ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر جو روٹ کی شاندار سنچری کی بدولت 33 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان کو گرفتار کر لیا
صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی ایم پی اے سبطین خان پر چنیوٹ میں غیر قانونی ٹھیکوں کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےپاک بھارت میچ۔ایک ٹکٹ پانچ لاکھ روپے میں فروخت
ٹکٹوں کی مانگ اب اتنی بڑھ چکی ہے کہ ایک ٹکٹ ڈھائی ہزار پاؤنڈ یعنی تقریباً پانچ لاکھ پاکستانی روپے میں فروخت ہورہا ہے
مزید پڑھیئےکرپشن کے خاتمے کے لیے فریم ورک بنانا ہوگا۔وزیر اعظم
خطے میں امان و امان کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کو کردار ادا کرنا ہوگا۔عمران خان
مزید پڑھیئےقانون کی نظر میں مرد اور عورت کی تمیز نہیں ہوتی۔فردوس عاشق اعوان
خاتون کرپشن کرے تو قانون اسے چھوڑنے کی اجازت نہیں دیتا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات
مزید پڑھیئےپاکستان میں صرف ایک مقدس و معصوم بہن ہے۔مریم نواز
علیمہ خان اعتراف جرم کر کے بھی قانون کو کٹہرے میں کھڑا کر کے اور اس کا تمسخر اڑا کر چلتی بنی۔
مزید پڑھیئےڈالر مہنگا۔سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے
ایک تولہ سوناملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 75 ہزار 900 روپے پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےنیپرا نے بجلی ایک روپے 49 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
بجلی مہنگی کرنے کا اطلاق کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری نے عمران خان کو استعفیٰ دے کر گھر جانے کا مشورہ دیدیا
اگرعمران خان بہت پہلے والوں کی پگڑیاں نہیں اچھالنا چاہتے تو مشرف کے دور سے توآغاز کریں۔میڈیا سے غیررسمی گفتگو
مزید پڑھیئےججز کیخلاف صدارتی ریفرنس۔سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ختم
ریفرنس کی سماعت کے موقع پر سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں وکلا کی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا جب کہ پنجاب میں جزوی ہڑتال رہی۔
مزید پڑھیئےپوری حکومت کرکٹ کھیلنے لندن جانے کیلیے تیار
شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
مزید پڑھیئےجب چاہیں حکومت گرا سکتے ہیں۔بلاول بھٹو
چیئر مین نیب نے انٹرویو میں کہا اگر نیب حکومتی ارکان کیخلاف انکوائری کرے گا تو حکومت گرجائے گی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں حکومتی ارکان کا شور شرابہ۔بجٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر
شہباز شریف تقریر کرتے تو ہنگامہ دوبارہ شروع ہوجاتا۔ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا۔
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر157روپے کا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔
مزید پڑھیئےنیب نے فریال تالپورکو بھی گرفتار کرلیا
فریال تالپور تاحکم ثانی اپنے گھر میں قید رہیں گی، انہیں کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی پاکستان کا بدترین شہر بن چکا ہے۔سپریم کورٹ
مفرور ملزمان کھلے عام گھوم رہے ہیں، پولیس انہیں پکڑ نہیں سکتی۔جسٹس گلزار احمد
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن سے غیر رسمی ملاقات
عمران خان اور نریندرمودی نے ہال میں داخل ہوتے ہوئے آپس میں کوئی مصافحہ نہ کیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے سادگی پالیسی کی دھجیا ں اڑا دیں
ایوان صدر میں ’مکاﺅ ‘طوطے رکھنے کے لیے پنجرے کی تعمیر کیلیے 19لاکھ کا ٹینڈر جاری
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos