پانا ما فیصلے کے بعد مریم نواز اور نواز شریف عدلیہ کے خلاف نفرت پھیلا رہے ہیں۔ درخواست گزار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
گجرات،8 منزلہ شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی۔بچی جاں بحق
آتش زدگی سے 100 دکانیں، 60 فلیٹس اور 20 سے زائد گاڑیاں جل گئیں جس کے نتیجے میں کروڑوں کا نقصان ہوا۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ حکومتی اورپارٹی سطح پرزیربحث لانے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان گرے لسٹ میں رہے گا یا نہیں،فیصلہ جمعے کو ہوگا
حتمی رپورٹ انسدادمنی لانڈرنگ کے اقدامات پرجاری ہوگی۔ صدر ایگزی من لیو
مزید پڑھیئےکے ایم سی اور ڈی ایم سیز کو آوارہ کتے پکڑنے کا حکم
ادارے کے پاس کتوں کو پکڑنے کی گاڑیاں نہیں، ہمارے پاس فنڈ نہیں جس کے باعث تنخواہ اور پنشن دینے تک کے پیسے نہیں۔کے ایم سی وکیل
مزید پڑھیئےخواجہ برادران کی بریت کی دونوں درخواستیں مسترد
عدالت کا نیب کو قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھنے کا حکم ،آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےحکومت نے ڈی جی نیکٹاڈاکٹرمحمدطارق کوعہدے سے ہٹادیا
افتخاراحمدکو جوائنٹ سیکریٹری صنعت وپیداوارڈویژن تعینات کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کے ریمانڈ میں 30 اکتوبر تک توسیع
عدالت نے نیب کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں قانونی کارروائی مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےمرغیاں بانٹنے سے کچھ نہیں ہوتا۔پشاورہائیکورٹ
لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں، حکومت کی ترجیحات کچھ اور ہیں۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشگردی۔ 3 کشمیری نوجوان شہید
قابض افواج نے ضلع اسلام آباد(اننت ناگ) کے علاقے پازل پورہ میں آپریشن کیا۔
مزید پڑھیئےوفاق کراچی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ
3 لاکھ ٹن کچرا اٹھا چکے ہیں، ابھی کچھ دن باقی ہیں کچرا اٹھ جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنابیناد افراد کا مرغا بن کر حکومت کیخلاف احتجاج
نابیناد افراد کا اپنے مطالبات کے حق میں دوسرے روزبھی مال روڈ پر دھرنا جاری
مزید پڑھیئےشام پر حملہ۔روس بھی میدان میں آ گیا
ترکی اور شامی فوج کے درمیان تصادم نہیں ہونے دیں گے۔ روس
مزید پڑھیئےافغانستان۔کار بم دھماکے میں3فوجی ہلاک،43 افراد زخمی
صوبے لغمان کے ضلع علیشنگ میں پولیس ہیڈکوارٹرز کے باہر ہونے والے دھماکے سے قریبی مدرسے کو بھی نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےبھارتی اقدامات خطے کے امن وسلامتی کیلیے خطرہ ہیں۔پاکستان
ایل اوسی پراشتعال انگیزی پربھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکو دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ حوالے کیاگیا۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کو ایندھن کی سپلائی بند،پروازوں کا شیڈول متاثر
لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے- 305 متاثر ہوئی ہے۔ اسی طرح لاہور سے اسلام آباد جانے والی پرواز پی کے- 650 متاثر ہوئی ہے۔پی آئی اے کی ریاض، سعودی عرب جانے والی پرواز پی کے- 725، جدہ جانے والی پرواز پی کے- 759 اور ٹورنٹو جانے والی پرواز پی کے- 789 بھی اڑانیں نہیں بھر سکیں۔
مزید پڑھیئےسابق پولیس چیف شاہد حیات انتقال کرگئے
وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
مزید پڑھیئےچترال میں مسافر کوچ حادثے کا شکار،9افراد جاں بحق
8 زخمی ہوگئے جن کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےبرطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کے ہمراہ چترال پہنچ گئے
برطانوی شاہی جوڑا ہیلی کاپٹر میں کوہ ہندوکش کے خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہوا۔
مزید پڑھیئےٹیوٹا انڈس اور ہنڈا اٹلس کا پروڈکشن پلانٹس بند رکھنے کا اعلان
گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث فروخت میں کمی آئی۔
مزید پڑھیئےعدالت احتجاج کے حق کو ختم نہیں کرسکتی۔اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آبادہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کو روکنے سے متعلق دونوں درخواستیں نمٹا دیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقامی انتظامیہ کو معاملہ دیکھنے کا حکم دیدیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ احتجاج کسی بھی شہری کا بنیادی حق ہے جسے …
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی شاہ سلمان سے ملاقات۔ایران سعودی مذاکرات پر بات چیت
ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ، خطے میں امن وامان اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
مزید پڑھیئے4 سو محکمے بند کررہے ہیں،لوگ نوکریوں کا بندوبست کر لیں،فواد چوہدری
نوکریاں حکومت نہیں نجی سیکٹر دیتا ہے یہ نہیں کہ ہر شخص سرکاری نوکری ڈھونڈے۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےشہزادہ ولیم اور کیٹ کے اعزاز میں عشائیہ بد نظمی کا شکار
وفاقی وزرا بھی سیکیورٹی رسک، شاہی جوڑے سے ملنے نہیں دیا گیا،متعدد مہمان تقریب چھوڑ کر واپس چلے گئے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر۔فاروق عبداللہ کی بیٹی اور بہن بھی گرفتار
دیگر گرفتار کی جانے والی خواتین میں معروف علمی شخصیات بھی شامل ہیں۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےجاپان میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 70ہوگئی
متاثرہ علاقوں میں ہزاروں ریسکیو اہلکار لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھیئےبرطانوی ملکہ الزبتھ نے بریگزٹ امیگریشن بل متعارف کروا دیا
جنوری 2021 سے یورپی شہریوں کو برطانیہ کا ویزہ درکار ہو گا۔
مزید پڑھیئےبرطانوی شاہی جوڑے کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کل چترال کادورہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےسابق وفاقی وزیراحسن اقبال کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا
نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام پرنئی انکوائری کھول دی۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے عمان کی مسلح افواج کی چیف آف اسٹاف سے ملاقات
دونوں ممالک کے درمیان دفاعی امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos