تازہ ترین

نواز کے بیان سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے متنازع بیان سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہو گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کے لئے وزیراعظم کو تجویز …

مزید پڑھیئے

امریکی سفارتخانےکی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی سے قبل اسرائیل میں ہائی الرٹ

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفارتخانےکی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی سے قبل اسرائیل میں ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد امریکی سفارت خانے کے تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہونے کے موقع پر ممکنہ احتجاجی مظاہروں سے نمٹنا ہے۔مذکورہ …

مزید پڑھیئے

ایرانی پارلیمنٹ ۔ مزار پر حملوں کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت

تہران: ایران میں گذشتہ سال پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔غیر ملکی میڈ یا کے مطابق تہران کی عدالت نے گذشتہ سال ایک ہی روز پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں 8 …

مزید پڑھیئے

شام میں داعش کیخلاف حکومتی کارروائیوں کے دوران 86 فوجی ہلاک

دمشق:شام میں انتہا پسند گروہ داعش کے خلاف حکومتی کارروائی کے دوران گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کم از کم 86 فوجی مارے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ اس جانی نقصان کے باوجود شامی صدر بشار الاسد …

مزید پڑھیئے

دبئی کےآؤٹ لیٹ ٹریڈ سینٹر میں آتشزدگی سے 11 کاریں جل گئیں

دبئی: دبئی میں آؤٹ لیٹ ٹریڈ سینٹر میں پراسرار آتش زدگی کے نتیجے میں پارکنگ میں کھڑی 11 کاریں جل کر خاکستر ہوگئیں۔عرب ٹی وی کے مطابق آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی اللیسیلی مرکز سے فائر بریگیڈ کا عملہ فوری طورپر جائے وقوعہ پر پہنچا اور آگ پر قابو پالیا۔پیش …

مزید پڑھیئے

ایران کی وجہ سے ہتھیاروں کی دوڑ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔امریکا

واشنگٹن:امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران کی وجہ سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ افغانستان کی قوت میں اضافے کے حوالے سے ابھی بہت کچھ کیے جانے کی …

مزید پڑھیئے

چینی عوام قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے صلاحیتوں اضافہ کرے۔شی جن پنگ

بیجنگ:چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین عوامی سلامتی اور املاک کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ناگہانی آفات کی روک تھام کے لیے اپنی صلاحیتوں میں جامع طور پر اضافہ کرے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں شی جن پنگ کا کہناتھا …

مزید پڑھیئے

غزہ کی پٹی میں فلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا

اسرائیل کی پرواز 661 کو سعودی عرب کے اوپر سے گزرکر دبئی جانا تھا۔فائل فوٹو

غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے مشرق میں ہونے والے مظاہرے کے دوران مظاہرین نے اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ فلسطینی مظاہرین کے اوپر سے گزر رہا تھا کہ اس دوران مظاہرین نے اس پر سنگ …

مزید پڑھیئے

’’ ناسا‘‘کا 2020 تک مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ’’ ناسا‘‘نے 2020 تک مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خلائی مشن کا نام 2020 رکھا گیا ہے جس پر گزشتہ 4 برس سے کام ہو رہا ہے۔ ناسا نے اعلان کیا ہے کہ مشن پر بھیجی جانے …

مزید پڑھیئے

نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ

ملتان:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے حالیہ بیان کو قومی سلامتی کے خلاف سازش قرار دیتا ہوں چیف جسٹس سے کہوں گا کہ سرکاری راز لیک کرنے پر نواز شریف کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیئے

عوام صحت، تعلیم، روزگار اور امن کیلئے مجلس عمل کو کامیاب بنائیں۔ساجد نقوی

لاہور:اسلامی تحریک کے سربراہ اور متحدہ مجلس عمل کے نائب صدر علامہ ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ ہم کسی مسلک کے مقدسات کی توہین کرنا غلط سمجھتے ہیں، اگر لوگوں کو صحت، تعلیم، روزگار اور امن عامہ درکار ہے تو انھیں چاہیے کہ متحدہ مجلس عمل کے امیدواروں …

مزید پڑھیئے

کراچی کے معاشی اور صنعتی تناظر میں 30ارب مختص کئے جائیں۔میاں زاہد

کراچی:پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م میاں زاہد حسین نے کہا کہ سندھ حکومت کا صرف تین ماہ کامنظور کرنااحسن اقدام ہے۔میاں زاہد حسین نے بزنس کمیونٹی سے گفتگو میں کہا کہ کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لئے 7.3ارب جبکہ کراچی ماس ٹرانزٹ کے منصوبے کے لئے 5.1ارب …

مزید پڑھیئے

بلاول ادریس بختیار اور حمید سومرو کی والدہ کی وفات پر دکھ و افسوس…

عمران خان 21 روپے یونٹ تک بجلی مہنگی کر کے اپنی کارکردگی کے گُن گا رہے ہیں، چیئرمین پیپلزپارٹی

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نامور سینیئر صحافیوں ادریس بختیار اور حمید سومرو کی والدہ کی وفات پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو …

مزید پڑھیئے

اداروں کے بعد ملک کیخلاف نواز شریف کھل کر سامنے آگئے۔چوہدری سرور

پنجاب میں سینیٹ کے لیے جس کا جو حق بنتا تھا وہ اس کو ملا، چوہدری سرور

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق گورنر پنجاب سینیٹر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے 2018 ء کے انتخابات میں عوام کو دیکھنا ہو گا ملک دشمنوں کو ووٹ دینا ہے یا ملک کے ہمدردوں کو ووٹ دینا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا پاکستان …

مزید پڑھیئے

عمران اور نوازشریف نے الیکشن کو مشکوک بنادیاہے۔ سراج الحق

حکومت 70 لاکھ دیہاڑی دار مزدوروں کی دل کھول کر امداد کرے۔فائل فوٹو

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان اور متحدہ مجلس عمل کے مرکزی نائب صدر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جس سیاست کامقصدبینک اکاونٹ میں اضافہ ہومیں اس پرلعنت بھیجتاہوں، عمران اور نوازشریف نے الیکشن کو مشکوک بنایا ، خلائی مخلوق اور نادیدہ قوتوں کی بات کر کے الیکشن پر سے …

مزید پڑھیئے

ملکی سالمیت خطرے میں اور کشتی بھنور میں پھنسی ہے۔پرویز مشر ف

پرویزمشرف کوگرفتارکرکے پاکستان لایا جائے۔فائل فوٹو

کراچی:پا کستان عوامی اتحاد کے سربراہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشر ف نے کہا ہے کہ ملکی سالمیت خطرے میں ہے جبکہ پاکستان کی کشتی بھنور میں پھنسی ہے۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویزمشرف کاکہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم اورفوج پاکستان کودھمکیاں دیرہاہے۔ پیپلز پارٹی اورن لیگ سے …

مزید پڑھیئے

2018 کے انتخابات میں کامیابی کا حصول چیلنج ہے۔مولانا فضل الرحمن

ایوب نے بھی کیس بنائے، ضیا ء نے بھی بنائے، ہم نے جیلوں کو قبول کیا مگر جبر قبول نہیں، سربراہ جے یو آئی

لاہور:جمعیت علمائے اسلام اور متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وہ ملک میں اسلامی نظام لا کر ہی دم لیں گے ،ہمارے لیے اصل چیلنج 2018 کے انتخابات میں کامیابی ہے ، ہم نے سیکولر امریکہ نواز حکمرانوں کی بالادستی پہلے قبول کی ہے …

مزید پڑھیئے

شہباز شریف نے نوازشریف کے انٹرویو کوپارٹی پالیسی کیخلاف قراردیدیا

شہباز شریف کی فائل فوٹو

لاہور:مسلم لیگ ن نے مقامی اخبار ”ڈان“میں شائع ہونے والی رپورٹ کو مسترد کردیا ۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے منسوب ریمارکس پارٹی پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتے ،رپورٹ میں نواز شریف سے غلط ریمارکس منسوب کیے گئے ۔ ٹوئٹر پر پیغام دیتے …

مزید پڑھیئے

نوازشریف کابیان انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے۔ رحمان ملک کی تنقید

اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان کاممبئی حملوں میں کوئی کردارنہیں ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں رحمان ملک کا کہناتھا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کابیان انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے جوملک کومشکلات میں ڈال سکتا ہے،نوازشریف بیان واپس لیں۔انہوں …

مزید پڑھیئے

وزیر اعظم عباسی کی احسن اقبال کی عیادت ۔ جلد صحت یابی کی دعا

ہم ینگ ڈاکٹرزاورڈاکٹرز پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔فائل فوٹو

لاہور:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی لاہور کے سروسز اسپتال میں عیادت کی ،اس موقع پروفاقی وزیر دفاع و خارجہ خرم …

مزید پڑھیئے

اردوبولنے والوں کومتحدہ نے ہر دوسری قومیت سے ڈرایا۔سعید غنی

سندھ حکومت کواعتمادمیں لیے بغیرکوئی فیصلہ کیاگیاتونہیں مانیں گے۔فائل فوٹو

کراچی: پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے پاس کراچی کی خدمت کے سوائے دوسراآپشن نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں سعید غنی کا کہناتھا کہ کراچی کوقربانیوں کی بدولت پرامن ماحول ملا جبکہ ماضی میں کراچی کا ہرتیسرا آدمی دہشت گردی …

مزید پڑھیئے

ڈکیتی پرمزاحمت کے دوران دو افراد ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک

فائل فوٹو

کراچی: کراچی کے علاقے بفرزون میں ڈکیتی پرمزاحمت کے دوران دو افرادکو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کراچی پولیس کے مطابق بفرزون میں گوشت کی دکان کے باہر نامعلوم مسلح ملزمان نے ڈکیتی کےدوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے 40 سالہ دانش اور 20 سالہ سلیم کو …

مزید پڑھیئے