کارگو جہاز کو جے پور ایئر بیس پر مقامی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 55 منٹ پراتارا گیا،عملے سے تفتیش جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران صاحب لوگوں کے پاس روٹی ہوگی تو صحت ہوگی۔مریم اورنگزیب
حکومت کی نالائقی کی وجہ سے عوام دشمن شرائط مانی جارہی ہیں۔
مزید پڑھیئےفاٹا کی نشستوں سے متعلق ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش
قومی اسمبلی میں فاٹا کی موجودہ 12 نشستیں برقرار رکھی جائیں، خیبر پختونخوا اسمبلی میں فاٹا کی نشستیں 24 کرنے کی تجویز۔
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان کارانا ثناءاللہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
سارے چور شور مچا رہے ہیں، ابھی اور مچائیں گے۔فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےملک کا سب سے بڑا مسئلہ جھوٹ اور دھوکا ہے۔چیف جسٹس
اگر پڑھے لکھے لوگ دھوکہ دیں گے تو پھر ان پڑھ کیا کریں گے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ
مزید پڑھیئےمہنگائی کا احساس ہے ،قوم کوبرداشت کرنا پڑے گا۔وزیر اعظم
گیس اور بجلی اس لیے مہنگی ہوئی کیونکہ یہ محکمے مقروض ہیں ۔عمران خان
مزید پڑھیئےپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین طے پانے والا یہ 22 واں معاہدہ ہے۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
تین رکنی بینچ تشکیل ،سربراہی جسٹس عظمت سعید کریں گے،جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس اعجاز الحسن اس بینچ میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں مزید 1200روپے فی تولہ اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر69 ہزار200 روپے کی سطح پرآگئی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین ایف بی آر کی منظوری کے بغیر کوئی بینک اکاؤنٹ منجمد نہیں ہوگا
اکاؤنٹ منجمد کرنے سے 24 گھنٹے پہلے کمپنی کے عہدیداروں کو مطلع بھی کرنا لازم قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےایران سرحد پر باڑ لگانے کے دوران مزاحمت،15شرپسند ہلاک
پاک ایران بارڈر پر باڑ لگانا شروع کر دی ہے،ایران کی طرف سے مزاحمت کی جا رہی ہے۔ ایف سی کمانڈنٹ بلوچستان
مزید پڑھیئےبابری مسجد کے تنازع کے حل کے لیے 15 اگست تک مہلت
ثالثی کمیٹی تنازع کے حل کے لیے پرامید ہے جسے مزید وقت درکار ہے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےلوٹ مار کرنے والے منطقی انجام کو پہنچیں گے۔وزیر اعظم
قومی اداروں کی تنظیم نو کا عمل ڈی ریل نہیں ہو گا،عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےامریکا نے حمزہ بن لادن کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کرلیا
ایف بی آئی دنیا بھر کے لوگوں سے یہ اپیل کرتی ہے کہ اس فہرست میں شامل افراد کے حوالے سے اگر ان کے پاس کوئی بھی معلومات ہوں تو وہ انہیں فراہم کریں۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کا اجلاس دوسرے روز بھی نوک جھونک کی نذر ہو گیا
مولا بخش چانڈیو، سجاد طوری، سسی پلیجو اور میاں عتیق شیخ بھی ایک دوسرے پر خوب برسے۔
مزید پڑھیئےبہاولپور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام۔4 دہشتگردگرفتار
دہشت گروں کے قبضہ سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا۔
مزید پڑھیئےبات نہ کرنے نہیں دی گئی تو ایوان نہیں چلنے دیں گے۔خواجہ آصف
اسپیکر سے درخواست ہے آپ پر پریشر ہے، اس لیے استعفی دے دیں۔ شاہد خاقان عباسی
مزید پڑھیئےآسیہ بی بی اپنی مرضی سے ملک چھوڑ کر گئیں۔دفتر خارجہ
بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر فیصل
مزید پڑھیئےنجی اسکولوں میں فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
عدالت نے کہاں حد لگانی ہے؟فیسیں مقرر کرنا عدالتوں کا کام نہیں۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی جانب سے لمبی چھوڑنے پر ایوان میں قہقہے
وہ وقت دور نہیں جب پاکستان بھی خلا میں پہنچے گا،ہم بھارت کو خلائی میدان میں بھی شکست دیں گے۔
مزید پڑھیئےدوسرے ون ڈے میں پاکستانی ویمن ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست
جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔
مزید پڑھیئےکے پی کابینہ نے وزرا اور سرکاری افسران کو ہیلی کاپٹر کے استعمال کی…
وزیراعلی کا ہیلی کاپٹر وزرا اور سرکاری افسران استعمال کر سکیں گے۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کے کارکنوں کے خلاف ریلی نکالنے پر مقدمہ درج
عمران صاحب مقدمات ہمارا راستہ نہیں روک سکتے۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےامریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر دیں
ایران سے اسٹیل اوردیگردھاتوں کی خریداری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔امریکی صدر
مزید پڑھیئےشبر زیدی کی چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری
معروف معیشت دان سید محمد شبر زیدی بغیر تنخواہ دو سال کے لیے کام کریں گے۔
مزید پڑھیئےکالعدم تنظیموں کو زوردار جھٹکا،اسلام آباد چندہ اکٹھا کرنے پر پابندی
پابندی کا اطلاق آج ( 9 مئی) سے2ماہ کیلیے ہو گا۔
مزید پڑھیئےشمالی کوریا کا مزید 2 میزائلوں کا تجربہ
ایک ہفتے میں شمالی کوریا کا یہ دوسرا تجربہ ہے۔
مزید پڑھیئےکسی کاگھر نہیں توڑوں گا،استعفی دے دوں گا۔سیعد غنی
عدالت کا ہمیشہ احترام کیا ہے، عدالت نے بلایا تو ضرور پیش ہوں گا۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ سے منظوری نہ لی تو آئی ایم ایف ڈیل قبول نہیں کرینگے۔بلاول
بلاول بھٹو کے خطاب کے بعد وزیر مواصلات مراد سعید کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا احتجاج،اسپیکر ڈائس کا گھیرائو
مزید پڑھیئےمریم نواز کو پارٹی عہدہ دینے کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
مریم نواز کی بطور پارٹی نائب صدر تقرری آئین و قانون سے متصادم ہے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos