اجلاس میں خیبرپختونخوا سے پارٹی ٹکٹ کے لیے دی گئی درخواستوں پر غور کیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہمارے حصے ہوجائیں ووٹ بینک تقسیم نہیں ہونے دیں گے،فاروق ستار
بہت سے لوگ ناراض ہیں میں بھی ناراض ہوں،ناراضگیاں ختم ہونی چاہییں
مزید پڑھیئےانگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 363 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
انگلش ٹیم کو پاکستان پر پہلی اننگز میں 189 رنز کی سبقت حاصل ہے
مزید پڑھیئےافغان حدود سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملے
سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک جبکہ متعددزخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیئےرشید گوڈیل نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی
پی ٹی آئی غریبوں کے لیے آواز اٹھانے اور ملکی مسائل کو سمجھنے والی جماعت ہے، رشید گوڈیل
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے ترمیم شدہ انتخابی شیڈول جاری کردیا
کاغذات نامزدگی الیکشن ایکٹ 2017کے مطابق برقرار رہیں گے۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےعام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔نگراں وزیراعظم
صرف 2 ماہ کے لیے آیا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔نگراں وزیراعظم
مزید پڑھیئےنیب نے صاف پانی کمپنی اسکینڈل کیس میں شہباز شریف کو کل طلب کر…
نیب لاہورنے صاف پانی کمپنی اسکینڈل کیس میں شہباز شریف کو کل طلب کر لیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا
عام انتخابات 25 جولائی کو ہی ہوں گے۔ چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھیئے56 کمپنیز کرپشن کیس،شہباز شریف سپریم کورٹ میں پیش
شہباز شریف وضاحت کریں کہ سرکاری افسران کو بھاری تنخواہوں پر کیسے بھرتی کیا گیا، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےرشید گوڈیل کا آج تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان
عبدالرشید گوڈیل عمران خان سے ملاقات کےبعد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب ، ملک کیخلاف سازش کے الزام میں 17 افراد گرفتار
زیرحراست ملزمان کے خلاف شواہد موجود ہیں ملزمان ریاست مخالف سرگرمیوں سے متعلق اعتراف بھی کرچکے ہیں۔ سعودی حکام
مزید پڑھیئےشہر قائدمیں یکم رمضان سے جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا
آج شہر میں درجہ حرارت 35 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ ۔ کوئلے کی کان بیٹھنے سے 4مزدور جاں بحق
کان حادثے میں 6 مزدور پھنس گئے۔
مزید پڑھیئےچھوٹےبیٹے کو بچانے کیلئے باپ اور 3 بیٹوں نے موت کو گلے لگا لیا
چھوٹے بیٹے کو بچانے کے لئے باپ اور 3 بیٹوں نے کنویں میں چھلانگیں لگادیں۔
مزید پڑھیئےریحام نے کتاب لکھنے کیلئے (ن) لیگ سے پیسے لیے ، سلمان احمد کا…
ریہام نے مجھے بھی عمران خان کے خلاف کیچڑ اچھالنے کو کہا۔ سلمان احمد
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات کی پنجاب اور بالائی سندھ میں آج شدید گرمی کی پیش گوئی
آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگا۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےجیل نواز شریف کا انتظار کر رہی ہے۔سربراہ عوامی تحریک
نواز شریف بہت جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے۔طاہر القادری
مزید پڑھیئےریحام خان کا اپنی کتاب منظر عام پر لانے کا فیصلہ
کتاب انگریزی میں ہوگی جس کا اردو ترجمہ بھی شائع کیا جائے گا۔ریحام خان
مزید پڑھیئےشاہ رخ خان کی کزن پشاور سے الیکشن لڑیں گی
میڈیا رپورٹ کے مطابق نور جہاں عوامی نیشنل پارٹی کے پلیٹ فارم سے انتخابات میں حصہ لیں گی
مزید پڑھیئےنیٹو کا اسرائیل کی حفاظت سے انکار
اگر ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اتحاد صیہونی ریاست کی حفاظت نہیں کرے گا۔ نیٹو
مزید پڑھیئےنیب نے پیراگون سٹی کے 4 بزنس پارٹنرز کو گرفتار کرلیا
ملزمان سے مبینہ طور پر 2 ارب روپے کے غبن کے شواہد ملےہیں
مزید پڑھیئےچیمپیئزٹرافی میں شرکت کیلئےپاکستان ہاکی ٹیم کا دستہ ہالینڈروانہ
چیمپینئز لیگ میں پاکستانی ٹیم کا سامنا بھارت، ہالینڈ، بیلجیم، ارجنٹائن اور آسٹریلیا سے ہو گا
مزید پڑھیئےبابر اعوان پی ٹی آئی کے مرکزی سینیئر نائب صدر مقرر
عمران خان کی منظوری کے بعد بابر اعوان کو پارٹی میں اہم عہدہ سونپ دیا گیا
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کا عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز عام انتخابات کے کاغذات نامزدگی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سنایا تھا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے کا غذات نامزدگی میں ترمیم کی مخالفت کی تھی -کنور دلشاد
سیاسی جماعتوں نے پانامہ پیپرز کے بعد اپنی دولت چھپانے کیلئے ایسا فارم بنایاہے ،کنور دلشاد
مزید پڑھیئےلگتاہے کوئی الیکشن ملتوی کرانا چاہتا ہے -پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں شیری رحمن ،خورشید شاہ اور نیئربخاری کی مشترکہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعائشہ احد تشدد کیس – حمزہ شہباز کیخلاف مقدمہ درج
عائشہ احد نے گزشتہ روز چیف جسٹس کے سامنے پیش ہو کر انصاف کی اپیل کی تھی
مزید پڑھیئےمعروف کامیڈین جاوید کوڈو ٹریفک حادثے میں شدید زخمی
جاوید کوڈو کی کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی ،جس کے لئے ان کا آپریشن کیا جائے گا۔ڈاکٹر
مزید پڑھیئےہیتھروایئرپورٹ کاسیکورٹی گارڈ کوکین برآمدہونے پرمجرم قرار
فرحان کو 4 لاکھ 80 ہزار پاونڈ مالیت کی کوکین سمیت ہیتھرو ایئر پورٹ کے ٹوائلٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
مزید پڑھیئے