وزیراعظم قوم سے خطاب کرکے اپنے، بچوں، موجودہ اور سابقہ بیویوں کے اثاثے ظاہر کریں۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج
فارن فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا مطالبہ،کیس میں تاخیرملک کے لیے نقصان دہ ہے۔اکرم درانی
مزید پڑھیئےامریکی فوجی طیارے کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی
امریکی فوجی طیارہ مسقط سے ہوتا ہوا کراچی ریجن میں داخل ہوا تھا،سی اے اے کی وارننگ پرطیارے نے رخ موڑ لیا۔
مزید پڑھیئےمیری شادی میں پولیس رکاوٹ ہے۔جمشید دستی کاانکشاف
جب بھی شادی کرنے لگتا ہوں پولیس چھاپے مارنا شروع کر دیتی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں 96افراد کا سفاک قاتل پکڑاگیا
کس کی ہدایت پر قتل کرتاتھااورلاشوں کوکیسے ٹھکانے لگاتا تھا ملزم نے خوفناک انکشاف
مزید پڑھیئےملک معاشی طور پر کمزور ہو چکا ہے۔جسٹس گلزاراحمد
کیاارباب اختیار ملک کو کنگال کرنے کا اختیاررکھتے ہیں؟۔ریمارکس
مزید پڑھیئےاداکارہ علیزے کو5ہزار تولہ سونے کے عوض شادی کی پیشکش
یہ پیشکش نواب خاندان کے چشم و چراغ شکیل عباسی نے کی جو60 سال کے ہو چکے ہیں اور خودکو ابھی تک کنوارا کہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےایران میں مہنگے پٹرول نے106جانیں لے لیں
ہلاکتوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے، مصدقہ ذرائع کے مطابق یہ تعداد 200 سے زیادہ ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل
مزید پڑھیئےرہبر کمیٹی کا ملک بھر سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان
سڑکیں اور شاہراہیں بند نہ کی جائیں بلکہ ضلعی سطح پر جلسے ہوں گے۔اکرم درانی
مزید پڑھیئےکراچی والے بھی سردی کے لیے تیار رہیں
23 نومبر سے سرد ہواؤں کا نیا سسٹم شہر میں داخل ہوگا جو 26 نومبر تک برقرار رہے گا۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےمولانا خالی ہاتھ ہی اسلام آبادسے واپس لوٹے۔فردوس عاشق اعوان
مولانا صاحب آپ کی سیاسی جڑیں عوام نے کاٹیں،آپ جمہوریت سے بدلہ لینے پر تل گئے
مزید پڑھیئےنواز شریف علاج کیلیے لندن پہنچ گئے،آج طبی معائنہ کیا جائے گا
ائیرپورٹ سے نواز شریف اپنے بیٹے حسن نواز کے گھر روانہ ہوئے،کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےتاجروں نے ایک بار پھر شٹرڈاؤن کی دھمکی دیدی
کمشنرز نے تاجروں پر ایف آئی آر درج اور جرمانے کرنے شروع کر دیے ہیں۔کاشف چوہدری
مزید پڑھیئےنوازشریف رات ساڑھے11بجے لندن پہنچیں گے
دوحہ پہنچنے پر قطر کے امیر شیخ تمیم الثانی نے نواز شریف کو ریسیو کرنے اور انہیں رائل ٹرمینل لاؤنج تک لانے کے لیے ذاتی چیف آف پروٹوکول کو بھجوایا۔
مزید پڑھیئےجیلوں میں قید بزرگ قیدیوں کو رہائی ملنے کا امکان
وزیر اعظم نے عمررسیدہ قیدیوں کاڈیٹاتمام صوبوں سے جمع کرنے کی ہدایت کی۔فردوس عاشق اعوان/ فروغ نسیم
مزید پڑھیئےڈیوس کپ مقابلے قازقستان میں ہوں گے۔پاکستان کی اپیل مسترد
انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن(آئی ٹی ایف) نے پاکستان ٹینس فیڈریشن کی اپیل خارج کرتے ہوئے ڈیوس کپ ٹائی نیوٹرل مقام پرکرانے کا فیصلہ برقراررکھاہے۔ ایشیا اوشیانا گروپ ون میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ مقابلے اسلام آباد میں 29 اور30 نومبر کو شیڈول تھے تاہم بھارتی ٹینس حکام کے …
مزید پڑھیئےبانیٔ ایم کیو ایم نے بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست دیدی
کل وزیرِاعظم عمران خان کی تقریرسے انتہائی مایوسی ہوئی۔مصطفیٰ کمال کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاپنے دن گنتے جائو،ہم اسلام آباد سے ایسے ہی نہیں اٹھے۔مولانا فضل الرحمن
چلو بھر پانی میں ڈوب مرو، اتنا بڑا چور دوسروں کو چور کہہ رہا ہے۔بنوں میں دھرنے کا شرکا سے خطاب
مزید پڑھیئےحکومت نوازشریف سے متعلق فیصلہ چیلنج نہیں کرے گی۔ذرائع
کابینہ کے اراکین نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہ کرنے کا مشورہ دیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان آئندہ ماہ تین ممالک کا دورہ کریں گے
وزیراعظم 16 دسمبر کو دو روزہ دورے پر بحرین،17 دسمبر کو دو روزہ دورے پر سوئٹزرلینڈ جائیں گے۔
مزید پڑھیئےامریکااورطالبان میں قیدیوں کے تبادلے پرعملدرآمد
حقانی نیٹ ورک کے 3 رہنما انس حقانی، حاجی ملی خان اور حافظ راشد رہائی کے بعد قطر پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےمریم نوازدسمبر کے پہلے ہفتے میں باہر چلی جائیں گی
مریم نواز باہر جانے کے لیے 3 سے 5 دسمبر کے درمیان درخواست دیں گی۔
مزید پڑھیئےاسد عمر کوایک بار پھر کابینہ میں شامل کرلیا گیا
اسد عمرنے وفاقی وزیرکی حیثیت سے حلف اٹھالیا، منصوبہ بندی و خصوصی اقدامات کا قلمدان سونپا گیا۔
مزید پڑھیئےسیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک
بھارتی فوج کی 8 افراد پر مشتمل پارٹی معمول کے گشت پر تھی کہ تودا آ گرا،مرنے والوں میں دو قلی بھی شامل، دیگر دو کی حالت تشویشناک۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کا اس طرح بھاگ جانابدقسمتی ہے۔فواد چوہدری
ان کی وطن واپسی کی امید کم ہے۔وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی
مزید پڑھیئےکرنٹ اکاؤنٹ ساڑھے چار سال بعد سر پلس ہوگیا۔عبدالحفیظ شیخ
مالی سال 18۔2017ء میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 19 ارب 90 کروڑ ڈالر تھا۔
مزید پڑھیئےہزارہ موٹروے ن لیگ کا تحفہ،نالائق نے افتتاح کر دیا۔مریم اورنگزیب
عمران صاحب آپ تو کہتے ہیں سب چور ہیں تو پھر چوروں کے منصوبوں کا افتتاح کیوں کر رہے ہیں۔ردعمل
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے عمران خان سے زیادہ ٹیکس دیا۔وکیل
ان کے مؤکل کو کوئی نوٹس نہیں بھیجا گیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا پھر تو بات ہی ختم ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنواز شریف صحت یابی کے بعد وطن واپس آئیں گے۔پرویز رشید
آصف زرداری کے ساتھ بھی وہ ہی سلوک ہونا چاہیے جس کا سابق صدر مستحق ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےمالی میں داعش کے حملے میں 24 فوجی ہلاک،29 زخمی
جوابی کارروائی میں 17 مشتبہ افراد ہلاک، 100 سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos