تازہ ترین

ن لیگ کا دور حکومت جھوٹ اور چالبازی کے سوا کچھ نہیں تھا۔چانڈیو

 بلاول صاحب کو برا بھلا کہنےسےآپ کےمسائل میں اضافہ ہوگا۔فائل فوٹو

کراچی: پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے پانچ سالا دور حکومت کو ناکام ترین قرار دے دیا،نون لیگ کا دور حکومت جھوٹ، دروغ گوئی، چالبازی کے سوا کچھ نہیں،نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا نعرا لگا کر پورے ملک سے بجلی کا خاتمہ کیا،سستی بجلی کا نعرہ لگا …

مزید پڑھیئے

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی الیکشن امیدواروں سے درخواستیں طلب

کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے الیکشن میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ترجمان جی ڈی اے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جی ڈی اے کے پلیٹ فارم سے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے خواہشمند امیدوار 2جون سے 6جون تک ٹکٹ کے حصول کے …

مزید پڑھیئے

ہو سکتا ہے کہ پنجاب حکومت کے نام پر اتفاق کرلیں۔فواد چوہدری

لاہور:تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نگران وزیر اعلیٰ کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے دیئے نام پر بھی اتفاق کر سکتی ہے، پنجاب حکومت اور تحریک انصاف نگران وزیر اعلیٰ کیلئے کسی ایک نام پر متفق ہو جائیں گے ۔ہو سکتا ہے …

مزید پڑھیئے

حسن عسکری پر ان کی گالیوں کے باعث اتفاق مشکل ہے۔رانا ثنا

لاہور:صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے حسن عسکری کا نواز شریف اور ان کے خاندان کو گالیاں دینے کے سوا کچھ کام نہیں، اس لئے ان کے نام پر اتفاق کرنا مشکل ہے، تحریک انصاف کا ہمیشہ سے رویہ غیر سنجید ہ رہا ہے، ان کو نہ اپنی …

مزید پڑھیئے

شیر بجلی کھا گیا۔56 کمپنیوں میں ڈاکےڈالے گئے۔ناصر شاہ

کورونا کی تیسری لہر کیوجہ سے حالات تشویشناک ہوگئے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف الزام تراشی کے بجائے 56 کمپنیوں میں ڈالے ڈاکے کا حساب دیں، شیر بجلی کھا گیا ،شہباز شریف بتائیں انکا نام کیا رکھا جائے ؟۔وزیر اعلی پنجاب کے بیان پر اپنے ردعمل میں سید ناصر …

مزید پڑھیئے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ

راولپنڈی:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملکی ترقی اور درپیش چیلنجز پر گفتگو کی،اس دورے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ان کے ہمرا ہ تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا …

مزید پڑھیئے

وہ حکومت اب ختم ہوگئی جوبھی نہ ہونے کے برابر تھی۔مشاہد اللہ خان

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) نے کے رہنما مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس اور مشرف کے معاملے پر بھی عدلیہ کو خود ہی کوئی آرڈر جاری کردینا چاہئے ، حکومت اب ختم ہوگئی ہے لیکن اس سے قبل بھی نہ ہونے کے برابر تھی۔ گفتگو کرتے …

مزید پڑھیئے

مختلف شہروں میں چھاپے۔ 4 انسانی اسمگلرگرفتار۔مقدمہ درج

لاہور:ایف آئی اے نے مختلف شہروں میں چھاپے مار کر 4 انسانی اسمگلروں کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا ،گرفتار ملزمان سادہ لوح افراد کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے کا فراڈ کرتے تھے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتارانسانی سمگلرزسادہ لوح لوگوں کو بیرون ممالک بھجوانے …

مزید پڑھیئے

آئینی مدت پوری کرنے پر شہبازشریف کا پنجاب کے عوام کا شکریہ

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ اپنی ٹیم کے ساتھ ملکر انتھک محنت سے عوامی مسائل حل کئے ،آج پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے آئینی مدت پوری کرلی اس پر پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پنجاب اسمبلی کی آئینی مدت کی تکمیل …

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کا قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان

اسلام آباد:تحریک انصاف نے صوبہ سند ھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کے لئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا اکاونٹ پر تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے صوبہ سند ھ کے لئے قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلی کے لئے …

مزید پڑھیئے