ملکی تاریخ میں دوسری مرتبہ مسلسل دوسری جمہوری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت مکمل کرے گی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
طالبان اورافغان حکومت میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات کی امریکی تصدیق
جنگ بندی کے معاملے پرطالبان اورافغان حکم کے درمیان کئی خفیہ ملاقاتیں ہوئی ہیں
مزید پڑھیئےمشکلات کے باوجود ترقی یافتہ پاکستان دے کر جارہے ہیں،مریم اورنگزیب
منتخب حکومت کا آج آخری دن ہے اور حکومت کی کارکردگی سب کے سامنے ہے
مزید پڑھیئےحیرت ہے شہباز شریف کو بچپنے اور سنجیدگی میں فرق کا احساس نہیں، نثار
شہبازشر یف موجودہ گھمبیر اور مشکل صورتحال سے نکلنے پر اپنی توانائیاں خرچ کریں
مزید پڑھیئےصدر ممنون حسین نے25 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کردیئے
دستخط کے بعد قبائلی علاقے باقاعدہ طور پر صوبہ خیبر پختونخوا کا حصہ بن گئےہیں
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دو نام پیش کردیئے
ڈاکٹر حسن عسکری اور ناصر درانی کا نام پیش کردیا
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں ایم کیو ایم نئے صوبے کی قرارداد پیش کرنے میں ناکام
قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اوراپوزیشن نشستوں سےمسلم لیگ (ن) کی حکومت پرتنقید
مزید پڑھیئےطالبات کوجنسی ہراساں کرنےوالےٹیچرپر پابندی عائد
الزام کی زد میں آنے والے پروفیسر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے،وفاقی وزیربلیغ الرحمان
مزید پڑھیئےپاکستان کے وسائل کو بنیادی معیشت میں لایا جائے۔ سربراہ پاک بحریہ
پاکستان کا کوسٹل ایریا آنے والے وقت کا دبئی ہوگا۔ ایڈمرل ظفر محمود عباسی
مزید پڑھیئےپاکستانی قرضےآئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجانے لگے،برطانوی جریدہ
بلوم برگ کا کہنا ہےکہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تین سال کی کم ترین سطح پر ہیں اور پاکستانی قرضوں کا حجم آئی ایم ایف بیل آوٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجانے لگا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج نے بڑی قربانیاں دے کر ملک میں امن قائم کیا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا دورہ
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نےمزید2 کشمیریوں کوشہیدکردیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ریاستی مظالم کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیئےپاکستان اورانگلینڈکےدرمیان آخری ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
شاہینوں کو انگلش ٹیم پرسیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے،سیریز اپنے نام کرنے کا سنہری موقع
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی کی 5 سالہ مدت میں بعض اراکین چُپ کا روزہ رکھے رہے
ان اراکین نے5 سال تک ایوان میں ایک لفظ نہ بولا،اپنے حلقے کےپیش نہیں کئے
مزید پڑھیئےاین آئی سی ایل کرپشن کیس،ملزم محسن وڑائچ کو ہرصورت گرفتار کرنے کا حکم
کراچی اورلاہور میں زیر التوا مقدمات کا ریکارڈبھی طلب،چاروں ریفرنسز کا 10 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا قومی اسمبلی سے الوداعی خطاب،اپوزیشن کی تعریف
پارلیمنٹ کے 5 سالہ دور میں جمہوریت کو خطرات بھی لاحق ہوئے،وزیراعظم
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں قید پاکستانی ذوالفقار علی انتقال کر گئے
ذوالفقار علی کینسر کے مریض تھے، حالت بگڑنے پر آئی سی یو میں منتقل کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےجسٹس (ر) ناصر الملک کل نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے
تقریب کل ایوان صدر اسلام آباد میں 11 بجے ہوگی
مزید پڑھیئےوزارت داخلہ کا پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے نادرا کو خط
نادرا پرویز مشرف کا شناختی کارڈ بلاک کرے گی اس سے ان کا پاسپورٹ بھی ازخود بلاک ہوجائےگا۔
مزید پڑھیئےایسی کوئی دستاویز نہیں ملی کہ نواز شریف العزیزیہ کے مالک ہیں، واجد ضیا
العزیزیہ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی
مزید پڑھیئےآج کے دن سب کچھ ہی تاریخی ہے، نواز شریف
حکومت نے 5 سال مکمل کرلئے۔آج 80 کے قریب پیشیاں ہوچکی ہیں۔ سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے نام واپس لے کر پھر یوٹرن مارا، شہباز شریف
سیاست ان کے بس کی بات نہیں ہے وہ سیاست چھوڑ کر حجرے میں جا کر بیٹھ جائیں۔وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھیئےوزرا اور سرکاری افسران سے رات 12 بجے تک گاڑیاں واپس لینے کا حکم
مجموعی طور پر 105 گاڑیاں وفاقی حکومت اور کابینہ کے زیر استعمال ہیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےمتحدہ مجلس عمل کا 8 جون کو کراچی میں جلسہ کرنے کا اعلان
آئندہ عام انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔ مولانا فضل الرحمان
مزید پڑھیئےاصغر خان کیس، آج شام تک کابینہ کا اجلاس بلا کر فیصلہ کرنے کا…
اصغر خان کیس سے متعلق اب تک کوئی فیصلہ کیوں نہیں کیا؟، چیف جسٹس
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا رویہ ہے فیصلہ پہلے کرتی ہے سوچتی بعد میں ہے، رانا…
نگراں وزیراعلیٰ پر دوبارہ مشاورت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔وزیر قانون پنجاب
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت آج رات 12 بجے ختم ہوجائے گی
ملکی تاریخ میں دوسری مرتبہ مسلسل دوسری جمہوری حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت مکمل کرے گی
مزید پڑھیئےگرمی بڑھتے ہی پنجاب بھر میں بجلی کی ٹرپنگ میں اضافہ ہوگیا
سسٹم کو بچانے کیلئے فیڈرز کو بند کیا جارہا ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا عہدہ سنبھالنے سے ناصر محمود کھوسہ کی معذرت
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کی سمری بھیجی جاچکی ہے، شہباز شریف
مزید پڑھیئےسعودی عرب جنسی ہراسگی کے ملزمان کیلئے سخت سزائوں کی تجویز
ریاض: سعودی عرب جنسی ہراسگی جیسے سنگین جرائم سے نمٹنے کیلئے سعودی کابینہ نے چھیڑ خانی سے متعلق قانون کی منظوری دیدی ہے ۔ سعودی حکام کاکہناہے کہ سلطنت کی مجلس شوریٰ نے سعودی کابینہ کو تجویز دی تھی کہ وہ ایک قانون کے مسودہ کی منظوری دی جائے جس …
مزید پڑھیئے