بورے والا کے تھانہ فتح شاہ کے علاقے جوئیہ بنگلا میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق مقابلے میں ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ مرنے والوں کی شناخت یاسرڈوگر، معراج مہل ساہوکا اور بوٹا سکھیرا کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس حکام کا …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کوئٹہ ، کوئلے کی کانوں سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں،…
کوئٹہ میں کوئلے کی کانوں سے مزید 5 مزدوروںکی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد23 ہو گئی ، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق سوات کے علاقے شانگلہ سے ہے ،جاں بحق کان کنوں کی میتوں کو آبائی علاقے روانہ کردیا گیا۔ گزشتہ روز …
مزید پڑھیئےمحکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت کرنے کی…
محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں قبل از وقت کرنے کی سفارش کردی۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات جلد کرنے کے لیے سمری وزیراعلیٰ ہاوس بھجوا دی گئی ہے جس کے منظور ہونے کی صورت میں تعطیلات کا شیڈول تبدیل کردیا جائے گا۔صوبائی محکمہ …
مزید پڑھیئےالیکشن پاکستان کے ہوں یا دنیا کے خلائی مخلوق کا کردار تو ہوتا ہی…
سکھر میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ خلائی مخلوق تو ہے یہ تو سائنسدان بھی کہتے ہیں، خلائی مخلوق آسمانوں پر رہتی ہے دکھائی نہیں دیتی جب کہ پاکستان کے الیکشن ہوں یا دنیا کے الیکشن ہوں خلائی مخلوق کا …
مزید پڑھیئےکراچی میں بجلی کی 10گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ، شہری پریشانی کا شکار
موسم گرما کے آغاز پر کراچی میں دن تو دن رات میں بھی بجلی کی عدم فراہمی شہریوں کیلئے وبال جان بن گئی ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10گھنٹے تک پہنچ گیا۔کئی علاقوں میں رات گئے بجلی کی عدم فراہمی پرعلاقہ مکین سڑکوں پر نکل …
مزید پڑھیئےلیاقت آباد میں ایم کیو ایم کا سیاسی شو ناکام ہوا۔سعید غنی
ایم کیو ایم پاکستان کے جلسے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ لیاقت آباد کے ٹنکی گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کا سیاسی شو ناکام ہوگیا، کراچی کے عوام اب متحدہ کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ٹنکی …
مزید پڑھیئےبھارتی مظالم کے خلاف آج مقبوضہ وادی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے بڑھتے مظالم اور نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیے جانے کے خلاف حریت رہنما سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی۔ اس موقع پر تمام اسکول، کالجز، کاروباری مراکز اور …
مزید پڑھیئے(ن) لیگ آج مانسہرہ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی
پاکستان مسلم لیگ( ن) آج مانسہرہ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے جلسے سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز بھی خطاب کریں گی ۔ جلسہ گاہ میں شرکاء کے بیٹھنے کیلئے کرسیاں لگائی گئی جا …
مزید پڑھیئےبرطانوی شہزادے کی دلہنیا میگھن کیلئے شادی کا بیش قیمت جوڑا تیار
برطانوی ٹی وی کے مطابق19 مئی کو سینٹ جارج چیپل ونڈسر میں ہونیوالی شادی کی تقریب میں میگھن بیش قیمت گاون زیب تن کریں گی ۔تقریب میں 600 خاص مہمان مدعو ہونگے جسے دنیا بھر سے کروڑوں لوگ ٹی وی پر دیکھ سکیں گے ۔دلچسپ بات یہ ہے کہ شہزادہ …
مزید پڑھیئےای سگریٹ میں ملایا جانے والا کیمیکل انسانی خون کیلئے خطرناک
الیکٹرانک سگریٹ بھی اتنے ہی خطرناک ہیں، جتنے تمباکو سے بھرے ہوئے سگریٹ ہوتے ہیں۔ حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الیکٹرانک سگریٹ میں ملائے جانے والے فلیور میں زہریلا کیمیکل ملایا جاتا ہے، جو بجلی سے چارج ہونے کے بعد مزید زہریلا بن کر انسانی صحت …
مزید پڑھیئےانتخابات میں تاخیرسے ملک کا نقصان ہوگا۔وزیر ریلوے
لاہور:ـوفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا کہ اگر انتخابات میں تاخیر ہوئی ملک کا نقصان ہوجائے گا،رسہ کشی کرکے اور ٹانگیں کھینچ کر ملک آگے نہیں جائے گا۔انہوںنے کہاکہ ہماری اتنی کردار کشی کی گئی جو کبھی سوچا بھی نہیں تھا،جوماحول بن رہا ہے بطور سیاسی کارکن اس پر …
مزید پڑھیئےٹنکی گرائونڈجلسے کے بعد پی پی نے متحدہ کوایک بار پھر نئی ٹینشن دینے…
کراچی: ٹنکی گرائونڈ کے کامیاب جلسے کے بعد پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو ایک بار پھر نئی ٹینشن دینے کی ٹھان لی، 12 مئی کو گلشن اقبال میں جلسے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہناتھاکہ ملک میں سیاست کی اجازت سب کو ہے، عوام …
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے گڑھ میں ایم کیو ایم کا دفتر بند -پتنگ اور…
کراچی:ایم کیوایم کے لیے کراچی میں مشکلات بڑھنے لگیں، ایم کیو ایم کا گڑھ ایم کیو ایم سے چھین لیا گیا، لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس علاقہ مکینوں نے بند کردیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں عوامی رابطہ آفس ختم، پتنگ اور جھنڈا اتار دیا گیا۔نجی ٹی وی …
مزید پڑھیئےآج ٹنکی گراؤنڈ کے جلسے نے ساری نوٹنکیوں کو جواب دے دیا۔عامر خان
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا ٹنکی گرائونڈ میں جلسہ ، کارکنوں سے خطاب کرتےہوئے رہنما ایم کیو ایم عامر خان نے کہاکہ میں مہاجر تھا ہوں اور رہوں گا،کوئی مجھ سے میری شناخت نہیں چھین سکتا،آج ٹنکی گراؤنڈ کے جلسے نے ساری نوٹنکیوں کو جواب دے دیا،آج کاجلسہ پیغام دےرہا …
مزید پڑھیئےکراچی میں ایم کیو ایم کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔عارف علوی
کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہاکہ ہم پنجابی پٹھان مہاجر کے نام پر کراچی اور سندھ کو بٹنے نہیں دیں گے،کراچی میں اب ایم کیوایم کی کوئی گنجائش نہیں۔جبکہ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے نے کہا کہ شہر کو دوبارہ لسانی سیاست کی طرف …
مزید پڑھیئےپانامااور اقامہ میں پھنسے نواز شریف کوآج خلائی مخلوق نظر آرہی ہے۔ناصر حسین شاہ
سکھر:وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نے کہاکہ نوازشریف بوکھلاہٹ کاشکارہیں،نوازشریف جب سےپاناما،اقامہ میں پھنسےہیں انہیں خلائی مخلوق نظرآرہی ہے،بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونےسےان کےجھوٹ کااندازہ لگایاجاسکتا ہے۔ انہوں نے آئندہ الیکشن وقت پر نہ ہونے سے متعلق بات کرتےہوئے کہاکہ الیکشن وقت پرنہ ہوئےتوپیپلزپارٹی بھی دیگرجماعتوں کےساتھ احتجاج کرے گی۔وزیر …
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کو لیڈر اور پاکستان کو تبدیلی کی ضرورت ہے۔سابق صدر مشرف
دبئی : سابق صدر اور (ر) جنرل پرویز مشرف نے کہاکہ ایم کیو ایم دھڑوں میں تقسیم ہےاس لیے وہ نسشتیں نہیں نکال سکتی اور ایم کیو ایم کو ایک لیڈر کی ضرورت ہے، تمام لسانی گروہوں کو ساتھ لے کر چلوں گا۔ سابق صدر نے کہاکہ میں لفظ مہاجر اور ایم …
مزید پڑھیئےعدلیہ ریاست کا تیسرا بڑا ستون ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہاکہ عدلیہ ریاست کا تیسرا بڑا ستون ہے، عوامی حقوق کے تحفظ کی ذمے داری ہماری ہے، کسی کو بنیادی انسانی حقوق سلب کرنے کی اجاز ت نہیں دیں گے۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ہم اپنے حلف سے …
مزید پڑھیئےکندیاں اور گرد نواح میں بارش -گرمی کا زور ٹوٹ گیا-موسم خوشگوار
کنڈیاں : رینالہ خورد، کلور کوٹ ، کندیاں اور گرد نواح میں بارش،بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیاہے، پاکپتن اور گرد نواح میں بارش ، بارش سے گرمی کا روز بھی ٹوٹ گیاہے ، اس کے علاوہ پشاور شہر ، سرگودھا ، ساہیوال ، ٹوبہ ٹیگ سنگھ اور گرد نواح میں بھی بارش سے موسم …
مزید پڑھیئےآصف زرداری نےامین فہیم کوسائیڈلائن لگانےکیلئےنوازشریف سےمددمانگی تھی،جاویدہاشمی
ملتان: سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے مخدوم امین فہیم کا پارٹی سے اثر رسوخ ختم کرنے اور انھیں سائیڈ لائن لگانے کیلئے نواز شریف سے مدد مانگی تھی ۔ ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران جاوید …
مزید پڑھیئےپاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کا قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان
لاہور: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا بھی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے، وہ پنجاب سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گی جس کیلئے نایاب علی اپنی کمیونٹی اور اہلِ محلہ کے ساتھ مل کر الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔میڈیا کے مطابق نایاب …
مزید پڑھیئےحکمرانوںنے عوام کو نظر انداز کیا-عوام مسترد کردیں گے۔علیم خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہاکہ حکمرانوں نے 5 سال میں جنوبی پنجاب کو نظر انداز کیا ،جبکہ حکمرانوں نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے دعوے کیے لیکن پورے نہیں کیے ، انہوںنے کہاکہ عوام لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہ کرنے والوں کو مسترد کردیں گے۔ رہنما پی ٹی …
مزید پڑھیئےجرمن کمپنی کی تیار کردہ مہنگی ترین لگژری وین میں پورا گھر موجود
اڑنے والی گاڑی اور مختلف دیگر جدید سہولیات سے آراستہ گاڑیوں کے بعد جرمنی کمپنی نے ایسی گاڑی تیار کرلی ہے جس میں پورے گھر کی تمام سہولیات موجود ہیں۔ جرمن کمپنی کی تیار کردہ مہنگی ترین لگژری وین میں ایک دنیا بسی ہے جس میں ڈائیننگ روم، ریسٹ روم سے …
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے ٹنکی گرائونڈ جلسےکا جواب دینے کیلئے ایم کیو ایم کا پشاور…
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کےجلسے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے بھرپور جواب دینےکا فیصلہ کیا ہے اور لیاقت آباد کے ٹنکی گراؤنڈ میں ایم کیو ایم کے دونوں دھڑوں کے مشترکہ جلسے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں ،جلسہ گاہ میں اسٹیج اور کرسیاں لگا دی گئیں ہیں اور …
مزید پڑھیئےکوئٹہ،مارگٹ کوئلے کی کان بیٹھ گئی -6مزدور جاں بحق
کوئٹہ : مارگٹ میں کوئلے کی کان میں حادثہ ، کان بیٹھ جانے سے 6 مزدور جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ کان میں پھنسے 11 مزدوروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ایف سی ، لیویز اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے آپریشن جاری ہے۔
مزید پڑھیئےتجربے کے نام پرشریفوں نے درباری اور دربان قوم پرمسلط کئے۔فواد
اسلام آباد: ترجمان پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہاکہ غیرملکی اقامہ جیب میں رکھ کر احسن اقبال کو دانشوری جھاڑنے کی ضرورت نہیں، عمران خان اس سیاست پرلعنت بھیجتے ہیں جواقامے جنتی ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان قوم کا انتخاب اورمستقبل کے وزیراعظم ہیں، اللہ پاک کے فضل سے …
مزید پڑھیئےپاکستان تمام تنازعات کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے، وزیردفاع
اسلام آباد:وفاقی وزیردفاع خرم دستگیرنے دوشنبے میں تاجک وزیردفاع سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر خرم دستگیر نے کہاکہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک ہونے کی وجہ سے پاکستان اورتاجکستان دونوں کو سیکیورٹی کے مشترکہ چیلنجوں اور خطرات کاسامنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان تمام تنازعات کے پرامن حل پر یقین …
مزید پڑھیئےساری زندگی نوازشریف کا سیاسی بوجھ اٹھایا لیکن جوتیاں اٹھانے والا نہیں ،چوہدری نثار
سابق وزیرداخلہکاکہنا تھا کہ لوگ مجھ پر کسی گروپ میں شامل ہونے کا الزام لگاتے ہیں
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان کا خاران میں 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس
اسلام آباد: بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے لیجے توک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا تھا،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے 6 مزدوروں کے قتل کا نوٹس لے لیا۔کیس کی سماعت 11 مئی کو کوئٹہ رجسٹری میں ہوگی، …
مزید پڑھیئےعظمی کاردار کارانا ثنااللہ کو5 کروڑ روپے ہرجانے کالیگل نوٹس
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عظمی کاردار نے رانا ثنااللہ کو5 کروڑ روپے ہرجانے کالیگل نوٹس بھیج دیا۔ پی ٹی آئی کی رہنما عظمیٰ کاردارکا نوٹس میں کہنا ہے کہ وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے پاکستان کی 52 فیصد خواتین کی تضحیک کی،جس پر رہنما عظمی کاردار نے رانا …
مزید پڑھیئے