بچی کا دماغ 71 فیصد مفلوج ہو چکا تھا۔ترجمان اسپتال
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سری لنکا میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہوگئی۔24 ملزمان گرفتار
بم حملوں میں ’انٹرنیشنل نیٹ ورک‘ کے ملوث ہونے کے شواہد ملنے کا دعویٰ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے اصغر خان کیس بند کرنے کی استدعا پھر مسترد کردی
کیس کے آگے بڑھانے اورمزید ٹرائل کیلیے خاطر خواہ ثبوت نہیں مل سکے۔ایف آئی اے کا موقف
مزید پڑھیئےپاک سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔وزیر اعظم
عمران خان کی دعوت پر جلد پاکستان کا دورہ بھی کروں گا۔حسن روحانی
مزید پڑھیئےشیخ رشید کے پی ٹی آئی کواپنےمسائل گھرکےاندررہ کر حل کرنےکامشورہ
اگر تحریک انصاف اپنے گندے کپڑے گھر کے اندر دھوئے تو ان کے آدھے مسائل حل ہوجائیں ۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی دھمکیوں میں آنے کی پالیسی ترک کرچکے،بھارتی وزیراعظم
بھارت کے پاس بھی نیوکلیئر ہے،
مزید پڑھیئےجسےاپنی پارٹی سپورٹ نہیں کرتی اسےپی ٹی آئی کیوں وزیراعلیٰ بنائےگی،فردوس عاشق اعوان
چوہدری نثار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانےکی خبریں بے بنیاد ہیں،فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےحکومت نےپیپلز پارٹی کے6وزراء لیےہیں،وزیر اعظم بھی ہمارا لے لیں،مولابخش چانڈیو
وزیراعظم مایوس ہوگئے ہیں وہ اپنی ٹیم سے دلبرداشتہ ہو گئے ہیں اور واپسی کا راستہ تلاش کررہے ہیں،پی پی رہنما
مزید پڑھیئےسب کچھ جہانگیر ترین ہیں توہم یہاں آلو چنے بیچنے نہیں آئے ہیں،گورنرپنجاب
پارٹی میں اختلافات ہوتے ہیں مگر وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں سب متحد ہیں،چوہدری سرور
مزید پڑھیئےعمران خان ہر روز ہارے ہوئے شخص جیسی تقریر کرتے ہیں،مریم اورنگزیب
یہ کیسا کپتان ہے جو کہتا ہے مخالف ٹیم کی وجہ سے میں میچ ہار گیا ہوں،ترجمان ن لیگ کا ردعمل
مزید پڑھیئےسری لنکا:گرجاگھروں اورہوٹلوں میں دھماکوں کےالزام میں 7افرادگرفتار
سری لنکا دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 200سے تجاوز کرگئی،
مزید پڑھیئےادارے جعلی حکومت کی پشت پناہی چھوڑ دیں،فضل الرحمان
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پاکستان میں صدارتی نظام نہیں آنے دیں گے،سرپراہ جے یو آئی ف
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان مشہد پہنچ گئے
وزیر اعظم عمران خان صدر حسن روحانی کی دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں،اعلامیہ
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں پولیس اسٹیشن پر حملہ ناکام بنادیا گیا
دہشت گردوں کے پاس مشین گن, بم اور دوسرا خطرناک اسلحہ تھا۔ جوابی کارروائی میں چار حملہ آور مارے گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے مزید 100بھارتی ماہی گیر رہا کر دیے
بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے رہاکیا گیا.
مزید پڑھیئےچودھری نثارکا اسپیکر چوہدری پرویزالٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ
چوہدری نثار کے پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ایم پی اے کا حلف اٹھانے کا امکان
مزید پڑھیئےسری لنکا بم دھماکوں میں5 پاکستانی بھی زخمی
زخمی ہونے والوں میں ایک مرد اور چارخواتین بھی شامل ہیں ۔
مزید پڑھیئےشاداب خان کی جگہ یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا
ورلڈکپ اسکواڈ میں ان کی شمولیت کے حوالے سے اب تک حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےشاداب خان کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک
لیگ اسپنر شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ درست نہیں،ہیپا ٹائتس کا شکار
مزید پڑھیئےسابق وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے خاموشی توڑ دی
مجھ پرنااہلی کاالزام لگ گیامگرحقائق ایسے نہیں،ادویات کی قیمتیں کچھ لیگی کابینہ اورکچھ ڈالرکے باعث بڑھیں۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے کوئٹہ میں نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پچاس لاکھ گھر ان کے لیے ہیں جو خود سے گھر نہیں بناسکتے۔عمران خان
مزید پڑھیئےماضی کے پیدا کردہ مسائل حل کریں گے۔جام کمال
بلوچستان کے حوالے سے وزیراعظم کی سنجیدگی پر مشکور ہیں۔
مزید پڑھیئےسری لنکا میں انسانی جانوں کے ضیاع پر شدید دکھ ہے۔پاکستان
غم کی اس گھڑی میں سری لنکن عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔عمراں خان
مزید پڑھیئےگھوٹکی میں ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا
پریا نے بھرچونڈی شریف پہنچ کراسلام قبول کرلیا،لڑکی کا نیا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا۔
مزید پڑھیئےچوہدری نثار آئندہ ہفتے رکن پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھائیں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کا فیصلہ ہوا تو چوہدری نثار وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار ہوں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں پہلا روزہ7مئی کو ہو گا
سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں میں پہلا روزہ6مئی کو ہو گا۔
مزید پڑھیئےبھارت کی جانب سے تجارت معطلی کی مذمت کرتے ہیں۔پاکستان
پاکستان سے مشاورت کے بغیر کراس ٹریڈ کی معطلی انتہائی افسوسناک ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ میں چرچ کی دیوار گرنے سے 13 افراد ہلاک
حادثہ اس وقت پیش آیا جب چرچ میں ایسٹر کی تقریب جاری تھی۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں امریکی بمباری۔طالبان کمانڈرزسمیت 17 افراد جاں بحق
رات گئے صوبہ ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں امریکی فضائیہ نے بمباری کی
مزید پڑھیئےسری لنکامیں ایسٹرکی تقریبات کے دوران 8 بم دھماکے۔ 207 افرادہلاک،متعددزخمی
3 گرجا گھروں اور 3 ہوٹلوں کو نشانہ بنایا گیا۔ہسپتالوں میں ایمرجنسی ،ملک بھر میں کرفیو نافذ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos