تازہ ترین

ہم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ہیں۔زرداری

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ ہیں، جوبھی پارٹی حکومت میں آئے گی اس کے ساتھ ملکر کام کریں گے ، نوا ز شریف ڈبل گیم کھیلتے ہیں ، یہ پہلے بھی گیم کھیلتے تھے اور آج بھی …

مزید پڑھیئے

ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر شاہین ائیر کے بینک اکاؤنٹ منجمد۔آپریشن معطل

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیونے فیڈریل ایکسائز ڈیوٹی ادا نہ کرنے پر شاہین ائیر لائن کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردئیے اور سول ایوی ایشن کو بھی خط تحریر کیا ہے کہ اس ادارے کے ڈومیسٹک آپریشن معطل کر دئیے جائیں ایف بی آر کے لارج ٹیکس یونٹ کراچی کے ایڈیشنل …

مزید پڑھیئے

وفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی اعزازی تنخواہ دینے کی منظوری

اسلام آباد:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی اعزازی تنخواہ دینے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت کے تمام ملازمین کو 3 ماہ کی بنیادی تنخواہ کے مطابق اعزازیہ دینے کی منظوری دے دی گئی …

مزید پڑھیئے

باہمی تعاون سے دہشت گردوں کا مقابلہ کر نا ہوگا۔ جسٹس ثاقب نثار

بیجنگ:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ انتہا پسندی تمام ممالک کیلئے ایک خطرہ ہے اور ہمیں باہمی تعاون سے دہشت گردوں کا سامنا کر نا ہوگا۔شنگھائی تعاون تنظیم کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور انتہا …

مزید پڑھیئے

نگران وزیر اعظم کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائیگا۔چوہدری نثار

لاہور:سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ یہ واضح ہوگیا ہے کہ نگران وزیر اعظم کیلئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا، نگران وزیر اعظم کیلئے پہلی ترجیح تصدق جیلانی ہی نظر آرہے ہیں۔اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو …

مزید پڑھیئے

ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی در اصل پاکستان مخالف پالیسی ہے۔حافظ سعید

اس سے قبل بھی حافظ سعید کیخلاف تین مقدمات کے فیصلے سنائے جا چکے ہیں۔فائل فوٹو

سرگودھا:جماعت الدعوة کے امیر مولانا حافظ سعید احمد نے کہا کہ افغانستان میں شکست کے بعد ٹرمپ کی نئی افغان پالیسی در اصل پاکستان مخالف پالیسی ہے، امریکہ کہتا ہے کہ افغانستان میں شکست پاک فوج کی وجہ سے ہوئی ہے،حقیقت میں پاکستانی قو م نے انہیں نکلنے پر مجبور …

مزید پڑھیئے

پنجاب کے ملازمین کیلئے50%اسپیشل الاؤنس منظورکردیاگیا

لاہور:وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے پنجاب سول سیکرٹریٹ،گورنر ہاؤس اور وزیر اعلی ہاؤس کے ملازمین کے لئے 50%سپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔وزیر اعلی پنجاب میاں محمدشہباز شریف نے سمری پر دستخط کر کے سمری چیف سیکرٹری کو ارسال کر دی ہے۔پنجاب سول سیکرٹریٹ،گورنر ہاؤس اور وزیر اعلی ہاؤس …

مزید پڑھیئے

’’ مشرف غداری کیس کے خصوصی بینچ کی وزیراعظم منظوری نہیں دے رہے‘‘

لاہور:سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ مشرف غداری کیس کی سماعت کرنیوالی خصوصی عدالت کے ٹوٹنے کے بعد چیف جسٹس ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے لئے نئی خصوصی عدالت تشکیل دی تھی لیکن وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی ڈیڑھ ماہ سے اس کے قیام کی منظور …

مزید پڑھیئے

سابق آئی ایس آئی سربراہ اسد درانی نے پاکستان پر سمجھوتہ کیا۔رحمان ملک

رحمان ملک کی فائل فوٹو

  اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کے ساتھ ملکر پاکستان پر سمجھوتہ کیا ۔نجی ٹی وی سے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انٹیلی جنس اداروں کے سابق …

مزید پڑھیئے