لارڈز:پاکستان فاسٹ باولر حسن علی کاکہنا ہے کہ ہمیں آئی سی سی اینٹی کرپشن آفیسر نے میچ کے دوران گھڑیاں پہننے سے منع کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان ٹیم مینجمنٹ سے پاکستانی کھلاڑیوں سے میچ کے دورا ن سمار ٹ واچز پہننے پر نوٹس لیتے ہوئے جواب …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ن لیگ چھوڑکر پی ٹی آئی جانے والوں کیخلاف بینرزآویزاں
سرگودھا:مسلم لیگ ن چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرنے والی ممبر صوبائی اسمبلی نادیہ عزیز کے خلاف شہر میں بینرز آویزاں کردےئے تاہم انتظامیہ کی مداخلت کے بعدان کو اتار دیا گیا۔ سرگودھا سے واحد ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز نے چند روز قبل پی ٹی …
مزید پڑھیئےحافظ سعید کی ملک سے منتقلی کی کوئی تجویز نہیں دی گئی۔ چین کی…
بیجنگ:بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی صدر نے وزیراعظم پاکستان کو تجویز دی ہے کہ حافظ سعید کو جنوب ایشیائی ملک میں کسی محفوظ جگہ پر منتقل کردیں لیکن اب چین کا موقف بھی سامنے آگیا اور اس ضمن میں چینی صدر سے منصوب خبر کو بے بنیاد …
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کے بیرون ملک جانے کے ذمہ دار نواز شریف ہیں۔قریشی
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے کی ذمہ داری نواز شریف پر ڈال دی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پرویزمشرف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالا جاتا تووہ …
مزید پڑھیئےاصغر خان کیس میں سابق سیکرٹری دفاع روئیداد خان کو ریکارڈ سمیت طلب
اسلام آباد:اصغر خان کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور سپریم کورٹ کے حکم پر اصغر خان کیس کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سمیت اس کیس سے متعلقہ تمام افراد کو بلانے کا فیصلہ کرتے ہوئےآج سابق سیکرٹری دفاع روئیداد …
مزید پڑھیئےکے پی حکومت نے 5 سال میں صرف مائنس 6 میگا واٹ بجلی پیداکی…
جھنگ:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا کو بجلی کے معاملے میں خود کفیل بنانے کا وعدہ کیا تھا لیکن 5 سالوں میں وہاں مائنس 6 میگا واٹ بجلی پیدا ہوئی،ان کی سیاست صرف جھوٹ اور دھرنے پر مبنی ہے جبکہ ہماری جماعت عملی …
مزید پڑھیئےاسرائیل کا شامی شہر حمص کے فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ
حمص: اسرائیل نے شام کے شہر حمص کے فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جسے شامی ایئرڈیفنس سسٹم نے کامیابی سے ناکام بنادیا ۔حملے میں اسرائیل نے 6میزائل داغے تھے جنہیں فضا میں ہی تباہ کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینلز کےمطابق برطانوی آبزرویٹری گروپ کاکہنا ہے کہ …
مزید پڑھیئےپنڈی سے ہنڈی کے کاروبارمیں ملوث شخص گرفتار۔ ایف آئی اے منتقل
راولپنڈی:ایف آئی اے اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پنڈی سے ہنڈی کے کاروبارمیں ملوث شخص گرفتارکرکے ایف آئی اے سینٹر منتقل کردیا ہے اور اس سے غیرقانونی کام کے بارے میں تفتیش شروع کردی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایف آئی اے اور …
مزید پڑھیئےکراچی پولیس نے 2ڈاکوؤں گرفتارکرلئے۔ اسلحہ و موٹرسائیکل برآمد
کراچی:کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ سےرات گئے گشت کے دوران کراچی پولیس نے 2ڈاکوؤںکو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمدکرکے انہیں گرفتار کرلیااور تھانے منتقل کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ …
مزید پڑھیئےلبنانی صدرنے سعد الحریری کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی
سعد الحریری کی مخالف سمجھی جانیوالی جماعت حز ب اللہ نے بھی ان کی حمایت کردی
مزید پڑھیئےکراچی کے علاقے مومن آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ۔1 شخص ہلاک
کراچی :کراچی کے علاقے مومن آباد میںنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس نے لاش اسپتال منتقل کرکےتحقیقات شروع کردی ہیں۔ ابتدائی طور پر مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق کراچی کے علاقے مومن آباد میںنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک …
مزید پڑھیئےقلات میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق
لیویز نے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائی شروع کر دی
مزید پڑھیئےمریم کو عدالت میں گھسیٹنا مہنگا پڑے گا- نواز شریف
اب یہ نوبت بھی آنی تھی کہ بیٹی کو مقدمات میں گھسیٹا گیا۔نوازشریف
مزید پڑھیئےٹرمپ نے کم جانگ اُن سے طے شدہ ملاقات منسوخ کردی
ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات یہ کہہ کر منسوخ کردی کہ یہ ملاقات کے لیے مناسب وقت نہیں
مزید پڑھیئےکوئٹہ ایف سی سینٹر پر حملہ کرنے والے افغان شہری تھے
خودکش بمبار کا تعلق افغانستان میں موجود کالعدم تنظیم حزب الاحرار سے تھا-تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھیئےآئی سی سی کا پاکستان کے 2 کھلاڑیوں کاسمارٹ واچ پہننے پر نوٹس
اسمارٹ واچز پاکستان کے کھلاڑی اسد شفیق اور حسن علی نے پہن رکھی تھی
مزید پڑھیئےصدر مملکت کی تنخواہ میں ساڑھے 7 لاکھ روپےکا اضافہ
سربراہ مملکت کی تنخواہ چیف جسٹس آف پاکستان سے ایک روپیہ زیادہ رکھی گئی ہے
مزید پڑھیئےاولیول کےطلبہ کو متنازع نصاب پڑھائے جانے کا انکشاف
یہ کتاب پاکستان کے چاروں صوبوں میں اولیول کے طلبہ کو پڑھائی جا رہی ہے
مزید پڑھیئےن لیگ سے منحرف نادیہ عزیز کے خلاف سرگودھا میں بینرز آویزاں
ایم پی اے نادیہ عزیزچندروز قبل ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہوئی تھیں
مزید پڑھیئےرمضان ٹرانسمیشن پروگرام میں عامر لیاقت سیخ پا ہوگئے -پروگرام چھوڑ کر چلے گئے
پروگرام میں بھارت سے کالر نے سوال کیا کہ کیا حضرت علی ؓکو خلافت ملی تھی یا نہیں ملی
مزید پڑھیئےنواز شریف کو دھوکہ دینے کی سزا مل رہی ہے۔نفیسہ شاہ
جب قوم جمہوریت کے لئے کھڑی تھی تب نواز شریف آمروں کے ساتھ کھڑے تھے
مزید پڑھیئےفاٹاانضمام الحاق پاکستان کی تحریک تھی -سلیم صافی
دنیامیں اکثر تحریکیں ممالک سے علیحدگی کیلئے چلائی جاتی ہیں۔سینئرصحافی سلیم صافی
مزید پڑھیئےعمران خان کا بنی گالا رہائش گاہ میں مسجد بنانے کا فیصلہ
تیسری شادی کے بعد بشریٰ بی بی نے عمران خان کی کئی بری عادتوں کو ختم کروادیا
مزید پڑھیئےخرم نواز گنڈاپور کے ڈانٹنے کا معاملہ-ہاسٹل بند کرنے کا فیصلہ
انتظامیہ کے مطابق طالبات ضابطہ اخلاق اورسیکورٹی پرعمل نہیں چاہتی
مزید پڑھیئےچینی حکام کے ساتھ حافظ سعید بار ے کوئی بات نہیں ہوئی -وزیر اعظم
عوام 5روپے اضافی فی یونٹ دیں تو 24گھنٹے بجلی فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کے معاملے پر حکومت وعدے سے پیچھے ہٹ رہی ہے،نوید قمر
ہمارے پاس 28مئی تک کا وقت ہے کوشش ہےمعاملہ افہام و تفہیم سے حل ہو جائے
مزید پڑھیئےپاکستان الیکشن میں تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا-شاہد خاقان عباسی
فاٹا اصلاحات بل ابتدا ہے اور ہمیں فاٹا کے عوام کا اعتماد حاصل کرنا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان میں بھارتی فلموں پر عارضی پابندی عائد
بھارتی فلموں پر عائد کی گئی پابندی عید کے روز سے اگلے دو ہفتوں تک جاری رہے گی
مزید پڑھیئےپاکستان ہمسایوں کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔سربراہ پاک نیوی
مسلم ممالک کو باہمی اتحاد و یگانگت سے مسائل حل کرنا چاہئے
مزید پڑھیئےمستعفی ہونے پر کسی نےمجھ سے رابطہ نہیں کیا۔فوزیہ قصوری
سمجھوتے میں اصولو ں پر کمپرومائز کیا جائے تو پھر اس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
مزید پڑھیئے