تازہ ترین

روسی فوج کواگلےبرسوں میں نئے جوہری ہتھیارمل جائیںگے۔پیوٹن

ماسکو:روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا ہے کہ روسی فوج کو آئندہ برسوں میں نئے جوہری ہتھیاروں کی ترسیل شروع ہو جائے گی۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں روس کے صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ نیا اوانگارڈ ہائپرسونک نظام اور سارمات نامی بین البراعظمی میزائل بھی 2020 …

مزید پڑھیئے

امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے 8 بڑی یورپی کمپنیاں ایران سے واپس

تشدد کو جنم دینے کے اقدامات سے گریز کیا جائے۔فائل فوٹو

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں کے نفاذ کے اعلان کے بعد ایران میں کام کرنے والی 8 بڑی یورپی کمپنیوں نے ان پابندیوں سے بچنے کے لیے واپسی کی راہ لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی ایوان صنعت وتجارت سے جاری بیان میں …

مزید پڑھیئے

معاشی ترقی کو ماحولیاتی تحفظ سے منسلک ہونا چاہئے۔چینی صدر شی جنپنگ

بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کو ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ منسلک رکھا جانا چاہیئے۔قومی ماحولیاتی تحفظ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگگ نے کہا کہ معاشی ترقی کو ماحولیاتی تحفظ کیساتھ منسلک رکھا جانا چاہیئے،چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں …

مزید پڑھیئے

جرمنی کا اسامہ کے ذاتی باڈی گاڈ کو تیونس کے حوالے کرنے کا اعلان

عادل عبدالباری کو نیویارک کی عدالت نے موٹاپے اور دمے کے سبب رہا کیا۔فائل فوٹو

تیونس سٹی:جرمن حکومت نے تیونس کی جانب سے گرفتاری اور تشدد نہ کرنے کی یقین دہانی کے بعد تیونسی نژاد القاعدہ رکن اور اسامہ بن لادن کے ذاتی باڈی گاڈ کو تیونس کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن حکام نے کہاکہ تیونس کی طرف سے یقین …

مزید پڑھیئے

ٹرمپ کی کامیابی میں سعودیہ اور ایک خلیجی ریاست کے کردار کا انکشاف

10 سال کی تلاش کے بعدحافظ سعید کو گرفتار کیا گیا۔فائل فوٹو

واشنگٹن:ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر بنانے کیلئے ان کی امریکی انتخابات میں کامیابی کیلئے صرف روس نے ہی کردار ادا نہیں کیا بلکہ سعودی عرب اور اسرائیل نے بھی مدد کی تھی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2016کے امریکی انتخابات سے قبل سعودی عر ب اور ایک خلیجی ریاست …

مزید پڑھیئے