اسپتال کو دوبارہ کھولنے کی اجازت تب ہی دی جائے گی جب انتظامیہ بہتر انتظامات کرلے گی۔کمشنر کراچی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سری لنکن صدر نے سیکیورٹی فورسز کے سربراہان سے استعفیٰ مانگ لیا
ممکنہ خطرے کی رپورٹس ان کے ساتھ شیئر نہیں کی گئیں۔ متھری پالا سریسینا
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
ہیلی کاپٹر کی مہنگی انشورنس اور نجی ہوٹل کوشراب کا پرمٹ لیکر دینے کا الزام ۔
مزید پڑھیئےشامی فوج کی گولہ باری اوردھماکے سے 22افراد جاں بحق
جان سے ہاتھ دھونے والوں میں زیادہ تعداد عام شہریوں کی تھی۔
مزید پڑھیئے‘بلاول کہتی ہے’ کے بیان پر پیپلز پارٹی کا احتجاج
سعید آفریدی کے جملے کے بعدسندھ اسمبلی میں شور شرابہ۔ایوان مچھلی منڈی بن گیا۔
مزید پڑھیئے’’بلاول صاحبہ‘‘ یہ زبان صرف جاپان اور جرمنی کی سرحد پر بولی جاتی ہے
جیریمی میکلیلن نے عمران خان کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کو صاحبہ پکارنے کو زبان کا پھسلنا قرار دیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اور پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی میں تلخ…
تلخی بڑھنے پر وزیر ہاؤسنگ میٹنگ ہال سے چلے گئے ۔
مزید پڑھیئےبونیر میں پولیو ٹیم کی حفاظت پرمامور پولیس اہلکار شہید
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے واقعے کانوٹس لے لیا۔
مزید پڑھیئےعمران فاروق قتل کیس کے 2 ملزمان اعترافی بیان سے مکر گئے
پہلے سے تیار اعترافی بیان پر مجسٹریٹ نے دستخط کیے اور مہر لگائی۔ملزمان
مزید پڑھیئےاصغر خان کیس کے مرکزی کردار یونس حبیب انتقال کر گئے
مہران بینک کے سابق سربراہ یونس حبیب گردے، کینسر سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی رکن کی ہیلمٹ پہن کر تقریر
ان کی تقریر پرحکومتی بینچز سے ’جانے والے ہیں،جانے والے ہیں‘ کے نعرے لگتے رہے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے۔ خورشید شاہ
عمران خان نے سیارے پر بیٹھ کر دیکھا تھا جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملی ہوئی تھیں۔
مزید پڑھیئےملک لوٹنے والوں کو معافی نہیں ملے گی۔عمران خان
میں ’بلاول صاحبہ‘ کی طرح پرچی پر نہیں آیا۔وزیر اعظم کا وانا میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےمیری مرضی سے فیصلے ہوتے تو پنجاب میں دو تہائی اکثریت ملتی۔گورنر پنجاب
وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ۔چوہدری سرور
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکسز بحال کردیے
جسے ٹیکس استثنی چاہیے متعلقہ کمشنرسے رجوع کرے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےاسد عمر کو منانے کیلیے کوششیں تیز۔آج عمراں خان سے ملاقات کا امکان
وزیر اعظم اور اسد عمر کی ملاقات کیلیے بعض وزرا اور مشترکہ دوستوں نے کوششیں کیں۔
مزید پڑھیئےشریف فیملی کیلیے منی لانڈرنگ۔ایک اورملزم گرفتار
آفتاب محمود کی گرفتاری زیر حراست ملزم شاہد رفیق کے انکشاف پر ہوئی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش
بلوچستان میں تیز بارشوں اور مٹی کے طوفان کے امکان کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےپشاورایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کا طیارہ رن وے سے پھسل گیا
سول ایوی ایشن کے عملے نے تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں37 دہشتگردوں کے سرقلم کر دیے گئے
ان افراد کو دہشت گردی میں ملوث ہونے یا معاونت کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت سنائی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےسرکاری اسپتال میں لڑکی کی ہلاکت۔ تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل
تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ ایس ایس پی کورنگی علی رضا ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں ہنگامہ،ڈپٹی اسپیکر نے ہیڈ فون پی ٹی آئی رکن کو دے…
اپوزیشن اور حکومتی اراکین آمنے سامنے آگئے،ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیئےایجنسیوں نے وزیر اعظم کو گورنر پنجاب کے بارے میں رپورٹ دیدی
بہت جلد وزیر اعلیٰ کے ساتھ ساتھ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بھی چھٹی کردی جائے گی۔صحافی کا دعویٰ
مزید پڑھیئےعمران خان نے تمام اسٹیک ہولڈرزسے رائے لینے کے بعد بیان دیا۔فردوس عاشق اعوان
اگرکل بھارت الزام لگاتا ہےتواس پرکیا جواب دیں گے؟مصدق ملک
مزید پڑھیئےپاک فوج میں اعلی افسران کے تبادلے اور تقرریاں
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو جی ایچ کیو میں ایڈجوٹینٹ جنرل تعینات،لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ اسٹاف لگا دیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی
ادویہ ساز کمپنیوں سےاضافی منافع واپس لیکر بیت المال میں جمع کروایا جائیگا۔فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےعافیہ صدیقی خود پاکستان نہیں آنا چاہتیں۔ترجمان دفتر خارجہ
عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی نے ترجمان دفتر خارجہ کے اس بیان کی تردید کردی ۔
مزید پڑھیئےقومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن پہنچ گئی
قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےادویات کی قیمتوں میں اضافہ۔چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا
ڈی جی نیب اولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےجاپان اور جرمنی کو ہمسایہ قرار دینے پر عمران خان تنقید کی زد میں
کتنے شرم کی بات ہے کہ وزیراعظم کو لگتا ہے کہ جاپان اور جرمنی کی ایک سرحد ہے۔بلاول بھٹو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos