رجسٹرارآفس نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جیکب آباد اور حافظ آباد میں ڈاکٹروں کی غفلت سے 9 بچے جاں بحق
عملے کی غفلت سے بچوں کوآکسیجن نہ ملنے سے اموات ہوئیں۔
مزید پڑھیئےمردان میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراجاں بحق
جاں بحق افراد میں خاتون اس کے 3 بیٹے اور نواسی شامل ہیں.
مزید پڑھیئےحکومت کا آزادی مارچ سے نمٹنے کےلیے فوج طلب کرنے پر غور
سرکاری عمارات،غیرملکی سفارتخانوں اوراہم تنصیبات پرفوج تعینات کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےبلاول صاحب! اپنی کرپشن زدہ اداؤں پر غور کریں۔فردوس عاشق اعوان
آپ کو صرف ابو اور پھوپھو کی کرپشن بچانے کی فکرہے۔۔ معاون خصوصی اطلاعات و نشریات
مزید پڑھیئےشہبازشریف کا مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان
اداروں نے اگر اتنا تعاون کسی بھی حکومت سے کیا ہوتا تو پاکستان دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرتا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےبرطانوی شاہی جوڑا وطن واپس روانہ ہوگیا
گزشتہ روز موسم کی خرابی کے باعث شاہی جوڑے کا طیارہ اسلام آباد لینڈ نہ کرسکاتھا اور واپس لاہور آگیا تھا۔
مزید پڑھیئےافغانستان۔مسجد میں دو بم دھماکے۔62نمازی شہید
ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زورداربم دھماکے ہوئے،50 افرادزخمی
مزید پڑھیئےسینیٹر فیصل جاوید نے بابراعظم کو کپتان بنانے کی مخالفت کر دی
بابراعظم کو کپتان بنا کر زیادتی کی گئی ہے ،یہ معاملہ سینیٹ کی کمیٹی میں بھی اٹھائیں گے۔پی تی آئی رہنما
مزید پڑھیئےصحابہ کرامؓ کیخلاف گستاخانہ پوسٹ پر مجرم کو 5 سال قید
مجرم ساجد علی کے خلاف 2017 میں ایف آئی اے نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
مزید پڑھیئےٹیسٹ چیمپین شپ میرے لیے چیلنج ہے۔اظہر علی
قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کرنا میرے لیے باعث اعزازاورفخرکی بات ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاکستان کا نام فی الحال گرے لسٹ میں ہی ر ہے گا۔صدر ایف اے…
پاکستان کو ابھی کچھ اہداف پراقدامات کی ضرورت ہے،آئندہ سال فروری تک گرے لسٹ میں رہے گا۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کی درخواست ضمانت سماعت کیلیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 23 اکتوبرکوسماعت کرےگا۔
مزید پڑھیئےکہاں ریاست مدینہ اور کہاں یہ شکلیں؟مولانا فضل الرحمٰن
ہماری بسوں کو روکا تو ہم اونٹوں، گھوڑوں، پیدل اور رکشوں میں اسلام آباد پہنچیں گے ،چاہے 2ماہ ہی کیوں نہ لگیں۔
مزید پڑھیئےمودی سرکار کا کشمیر پر ایک اور وار
مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز کونسل 62 سال بعد تحلیل کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےبھارت اور بنگلہ دیش سرحد پر جھڑپ۔بھارتی اہلکار ہلاک
ہیڈ کانسٹیبل وجے بھان سنگھ بارڈر گارڈز بنگلہ دیش کے ساتھ ایک فلیگ میٹنگ کے دوران ہلاک ہو گئے
مزید پڑھیئےمولانا مذاکرات کے دروازے بند نہ کریں۔شیخ رشید
وہ پہلے بھی استعمال ہوتے رہے ہیں، مولانا بتائیں کہ حکومت نے کہاں غلطی کی ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمولانا کے جائزمطالبات ماننے کو تیار ہیں۔وزیر اعظم
علمامعاملے کو سلجھانے میں اہم کرداراداکریں۔مشاورتی اجلاس
مزید پڑھیئےجج ارشد ملک نے نواز شریف سے معافی مانگنے کیلیے ملاقات کی خواہش کی
جج ویڈیو کیس کے مرکزی کردارناصربٹ نے بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرادیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو بابربن عطا مستعفی
ذاتی وجوہات کی بنا پراس عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ بابر بن عطا کا ٹوئٹر پر بیان
مزید پڑھیئےسرفراز احمد کو تینوں طرزکی کپتانی سے ہٹا دیا گیا
اظہر علی کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا،قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی بابراعظم کے سپرد کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن لاہور پہنچ گئے
ق لیگ کے صدر چوہدری شجاعت اور صدرن لیگ شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب کو شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی اجازت
احتساب عدالت نے ملاقات کیلیے درخواست منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےرانا ثناء کا ٹرائل شروع کرنے کی اے این ایف کی درخواست مسترد
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ میں 2 نومبر تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کا دھرنا روکنے سے متعلق درخواست خارج
درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔
مزید پڑھیئےٹریفک حادثہ۔کمشنر مکران سمیت4 افراد جاں بحق
حادثہ اس وقت پیش آیا جب طارق زہری کی گاڑی تیل بردار گاڑی سے ٹکرا گئی
مزید پڑھیئےایف اے ٹی ایف کا اجلاس ختم۔پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ ٹل…
پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے سے روکنے کیلیے تین ووٹ درکار تھے۔ ملائشیا، چین اور ترکی نے پاکستان کی حمایت کردی۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا پی ایس 11 کے انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان
ہمارے پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکال دیا گیا، دوران پولنگ ہماری خواتین ووٹرز کو ہراساں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کو لاڑکانہ میں شکست،جی ڈی اے امیدوار کامیاب
جی ڈی اے کے معظم علی خان 31 ہزار 535 ووٹ لے کر فاتح رہے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار 26 ہزار 11 ووٹ لے سکے۔
مزید پڑھیئےیہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے۔وزیر اعظم
14 مہینے سے دیکھ رہا ہوں کہ لوگ ٹیکس نہیں دے رہے۔’کامیاب جوان پروگرام‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos