تازہ ترین

چین کاشمالی کوریا کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے امریکی آمادگی کا خیر…

بیجنگ:چین کی وزرات خارجہ نے کہا ہے کہ چین شمالی کوریا کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے امریکی اظہار آمادگی کا خیر مقدم کرتا ہے اور فریقین کو زور دیتاہے کہ وہ جزیرے کے جوہری مسئلے کے سیاسی حل کیلئے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں ۔ٖغیرملکی میڈیا کے مطابق امریکہ …

مزید پڑھیئے

امریکی سفارتخانے کی منتقلی عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ترکی کے قومی خلائی پروگرام کی منظوری دے دی

انقرہ:ترک صدر اردوان نے فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے، امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے ترک صدر نے کہاکہ فلسطین کا معاملہ اقوام …

مزید پڑھیئے

فلسطینیوں سے مخلص مسلم ممالک اسرائیل، امریکاسے تعلقات ختم کریں۔فلسطینی صحافی

اسلام آباد:فلسطینی صحافی عبد الرحمن مظہر نے کہا ہے کہ امت مسلمہ میں اس وقت لیڈر شپ کا فقدان ہے ، کوئی مسلمان لیڈر ایسا نہیں ہے جو امت مسلمہ کو مسائل سے نکال سکے ۔ اگر مسلم ممالک فلسطینیوں کے ساتھ مخلص ہیں تو کم ازکم ان کو اسرائیل …

مزید پڑھیئے

امریکا میں قتل سبیکاشیخ کے والدین سے امریکی سفیر کی تعزیت

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ٹیکساس اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق سبیکاعزیز شیخ کے اہل خانہ سے بذریعہ فون تعزیت کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا کہ سبیکا شیخ سمیت تمام طالب علموں کے قتل …

مزید پڑھیئے

امریکی پابندیوں سے بچانے کیلئے یورپی یونین کے اقدامات شروع

برسلز:ایران کے ساتھ بین الاقوامی جوہری معاہدے کو قائم رکھنے کے مقصد کے تحت یورپی یونین نے یورپی تجارتی کمپنیوں کو ایران سے کاروبار کرنے کی صورت میں امریکی پابندیوں سے بچانے کے لیے قانونی اقدامات کرنے شروع کر دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمیشن نے جاری ہونے والے ایک …

مزید پڑھیئے

اسرائیلی جارحیت کی تحقیقات کے لیے ماہرین کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ

جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جو ایک ماہ کے اندر اپنی تحقیقاتی رپورٹ جمع کروانے کا پابند ہوگا۔بین …

مزید پڑھیئے

وزیر اعظم نریندر مودی کشمیریوں کے دل کی بات بھی سنیں۔میر واعظ

سرینگر: کل جماعتی حریت کانفرنس’’ع‘‘ گروپ کے چیئرمین میرواعظ ڈاکٹر مولوی عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کشمیریوں کے من کی بات سنیں ،عارضی اقدامات سے مسئلے کا حل تلاش نہیں کیا جا سکتا۔سرینگر میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں میر واعظ کا کہناتھا …

مزید پڑھیئے

بھارتی ریاست گجرات میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک۔ 7 زخمی

کار اور ٹرک کا تصادم اس قدر شدید تھا کہ کار ٹرک کے اندر گھس گئی، لیویز حکام

نئی دہلی:بھارت میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست گجرات میں اس وقت پیش آیا جب سیمنٹ بیگ سے لدا ایک ٹرک ایک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ کر گہری کھائی میں جا …

مزید پڑھیئے