مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے عالمی برادری سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے جرائم کی روک تھام کے لیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک مقامی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ عالمی برادری …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایران اورشام میں باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دمشق: ایران اورشام میں باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق ہو گیا ۔ شام کے صدر بشار الاسد نے ایرانی وزیر برائے شہری ترقی عباس اخوندی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام، ایران سمیت تمام ان ممالک کے ساتھ جو کہ شامی …
مزید پڑھیئےجرمنی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک۔1مشتبہ زیرحراست
برلن:جرمنی کے شہر زاربروکن میں فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں،پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں بھی لے لیا ہے۔جرمن میڈیا کے مطابق جنوب مغربی شہر زاربروکن کے نواحی علاقے برے باخ فیشنگن میں ہونے والی فائرنگ میں 2 افراد مارے …
مزید پڑھیئےغیر ملکی اور سعودی خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس کیلئے رجسٹریشن کی ہدایت
جدہ: سعودی محکمہ ٹریفک نے انٹرنیشنل یا اپنے ملک کا ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والی غیر ملکی اور سعودی خواتین سے کہا ہے کہ وہ پہلی فرصت میں خارجی ڈرائیونگ لائسنس جمع کر کے سعودی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کیلئے رجسٹریشن کرا لیں۔ ڈرائیونگ لائسنس کی تبدیلی کی خواہشمند 5رمضان سےhttp://www.hdlp.saسے …
مزید پڑھیئےوینزویلا کی جیل میں بغاوت اور فساد ات ۔ 11 افراد ہلاک
کراکس:وینزویلا میں ایک مرتبہ پھر جیل میں بغاوت ہوئی اور فساد کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وینزویلا میں ایک مرتبہ پھر جیل میں بغاوت ہوئی جس کے بعد ہونے والے فساد کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے،حالیہ فسادات وینزویلا کی مغربی ریاست لارا …
مزید پڑھیئےمسلم دنیاامریکی صہیونیت نوازی پر ٹھوس موقف اختیار کرے۔حماس
غزہ:اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب ممالک اور مسلم دنیا کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امریکا کی صہیونیت نوازی پر ٹھوس موقف اختیار کریں۔ ایک بیان میں انہون نے عالم اسلام سے مطالبہ کیا …
مزید پڑھیئےبھارت نے آبی جارحیت کردی لیگی حکومت خواب خرگوش میں مبتلا ہے۔پی پی
کراچی: پیپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ کی جنرل سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مہرین بھٹو نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے متنازعہ کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کردیا، لیکن نواز لیگی حکومت خواب خرگوش میں مبتلا ہے۔ انہوں نے کہا …
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے ہر معاملے پر "میں نہ مانوں” کی رٹ لگائی ہے۔دھامرہ
کراچی: پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان عاجز دھامرہ نے چودھری ذکا اشرف کا نام نگران وزیراعظم کے لیئے تجویز کرنے پر تحریک انصاف کے فواد چودھری کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ہر معاملے پر ہمیشہ ایک ہی منطق …
مزید پڑھیئےبلاول کا پریس کلب پر مظاہرین سے ناروا پولیس سلوک کا نوٹس
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی پریس کلب کے باہر احتجاج کرنے والے مظاہرین، جن میں خواتین بھی شامل تھیں، کے ساتھ ناروا سلوک کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت سندھ کو ہدایات دیں ہیں کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کا …
مزید پڑھیئےسندھ اسلحہ ایکٹ میں ترامیم منظور۔ 4 سے زائد اسلحہ پر پابندی ختم
کراچی:سندھ کابینہ نے اسلحہ ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت اب ایک فرد کے 4 سے زائد اسلحہ رکھنے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعدناصر شاہ نے بتایا کہ کابینہ نے وزیر تعلیم، سیکریٹری تعلیم اور دیگر افسران کو …
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کاحکومت میں آکر بھاشا ڈیم کی تعمیر کااعلان
لا ہور:تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت میں آکر فوری بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرے گی،ملک کے تمام تھانوں میں تقرریاں میرٹ پر کی جائیں گی ۔ میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نوکریاں میرٹ پر پیدا کی جائیں گی …
مزید پڑھیئےنواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس ڈی جی نیب پنڈی کے سپرد
اسلام آباد:چیئر مین نیب نے نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کے حوالے سے کیس ڈی جی نیب راولپنڈی کے سپرد کرکے شفاف تحقیقات کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نواز شریف پر بھارت 4.9ارب ڈالر …
مزید پڑھیئےمبینہ دہشت گرد گرفتار۔ دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ۔بم برآمد
حیدر آباد:حیدر آباد پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیااور مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرکے تین کلو وزنی بم بر آمد کرکے ریلوے ٹریک کو تباہ ہونے سے بچا لیا ۔حیدر آباد ریلوے ٹریک کو تباہ کرنے کے لئے تین کلو وزنی بم رکھا گیا تھا ، پولیس …
مزید پڑھیئےنیب میں عدم پیشی پر شہبازشریف کے داماد کی گرفتاری کا امکان
لاہور: صاف پانی کمپنی اسکینڈل میںوزیراعلی پنجاب کے داماد علی عمران آج پھر نیب حکام کے سامنے پیش نہ ہوئے، عدم تعاون پر ان کی گرفتاری کا امکان ہے۔نجی چینل کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف 5 بار طلب کرنے کے باوجود صرف ایک بار …
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم کا نام فائنل نہ ہوا تومعاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائیگا
لاہور:نگران وزیر اعظم کے نام پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک پید ہوگیا ہے ، سینئر صحافیون کے مطابق اگر کل ہونیوالے اپوزیشن لیڈر اور وزیر اعظم کی ملاقات میں یہ معاملہ حل نہ ہو سکا تو معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا اس وقت میڈیا پر جتنے …
مزید پڑھیئےدنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کی کوشش میں 2غیر ملکی کوہ پیما…
مقدونیا کا کوہ پیماجبکہ جاپانی کوہ پیما ماؤنٹ ایورسٹ چوٹی سر کرنے کی کوشش میں ہلاک
مزید پڑھیئےتمام مشکلات کے باوجود دہشت گردی کیخلاف پر عزم ہیں۔معاون وزیراعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم کے معاون خصوصی مصدق ملک نے کہا ہے کہ امریکا اور بھارت پاکستان کیلئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں ، اس حوالے سے ایف ٹی ایف کے پروگرام میں بات چیت کی جائیگی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیر اعظم نے کہا کہ …
مزید پڑھیئےحیدر آباد میں ریلوے ٹریک سےبم بر آمد-دہشت گرد گرفتار
حیدر آباد ریلوے ٹریک کو تباہ کرنے کے لئے 3 کلو وزنی بم رکھا گیا تھا
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات
ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی امور پر بات چیت ہوئی
مزید پڑھیئےکالعدم تحریک طالبان نے پشتون تحفظ موومنٹ کی حمایت کردی
ہم پاک فوج کیخلاف آپ کے ساتھ ہیں، اب پیچھے مت ہٹنا،کالعدم تحریک طالبان
مزید پڑھیئےپاکستان سےرہائی کے بعد بھارتی سپاہی کا فوج چھوڑنے کا فیصلہ
بھارتی سپاہی نے حکام کو خط لکھ کر ذمہ داریوں سے سبکدوش کرنے کی درخواست دےدی
مزید پڑھیئےسبیکا کی میت امریکا سے پاکستان روانہ کردی گئی
میت امریکا سے روانہ ہوگئی،منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی پہنچے گی۔ والد
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان آرڈر 2018 کا نفاذ کر دیا گیا
گلگت بلتستان آرڈر کے نفاذ کے بعد گلگت قانون ساز اسمبلی اب گلگت بلتستان اسمبلی کہلائے گی
مزید پڑھیئےفاٹا اصلاحات- اجلاس حکومت کی عدم توجہی کے باعث بے نتیجہ ختم
اجلاس میں وزیراعظم کے مشیربیرسٹر ظفراللہ کے غیرسنجیدہ رویے کا اراکین نے سخت نوٹس لیا
مزید پڑھیئےہمیں دوسروں کیلئے مثال بننا ہے۔امیر جماعت اسلامی
آنے والے الیکشن غلامان مصطفیٰ اور غلامان امریکا کے درمیان ہو ں گے
مزید پڑھیئےنوازشریف پرمنی لانڈر نگ کے الزامات -کیس عرفان منگی کے سپرد
عرفان منگی نے اسٹیٹ بینک سمیت دیگر اداروں کے سربراہوں سے رابطے شروع کردیئے ہیں
مزید پڑھیئےحکومت ملی تو بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کریں گے-جہانگیر ترین
الیکشن میں کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے نوکریاں میرٹ پر پیدا کی جائیں گی۔جہانگیرترین
مزید پڑھیئےمنظور وٹو،مخدوم احمد محمودپی پی کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے
نگران وزیراعظم کیلئے ایسے لوگ ہونے چاہئیں جو قابل اعتراض نہ ہو
مزید پڑھیئےملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ کمی
زرمبادلہ ذخائر میں 36 کروڑ 41 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےسندھ کابینہ نے اسلحہ ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیدی
ایک فرد کے 4 سے زائد اسلحہ رکھنے پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے
مزید پڑھیئے