بلوچستان میں 30 ہزار کروڑ روپیہ گیا،وہاں چپڑاسیوں نے بھی راڈو کی گھڑیاں پہنی ہوتی ہیں۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیب کو نواز شریف سے جیل میں تفتیش کی اجازت مل گئی
یوسف رضاگیلانی نے غیرقانونی طورپر2008میں نوازشریف کو مرسڈیز گاڑی دی تھی
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ گرفتار
رانا ثناء اللہ کو منشیات فروش لوگوں سے روابط کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا۔اے این ایف
مزید پڑھیئےسی این جی قیمت میں اضافہ۔کراچی ٹرانسپورٹرزکا کل سے ہڑتال کا اعلان
آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا بھی کرایوں میں 5فیصد اضافے کا فیصلہ
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کمی
فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر79 ہزار600 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےحکومتی فیصلوں کی کامیابی کیلیے سب کردار ادا کریں۔آرمی چیف
ملک مشکل معاشی حالات سے دوچار ہے، ماضی میں ہم مشکل فیصلے کرنے سے کتراتے رہے۔جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےحج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا
شیڈول کے مطابق نجی ایئر لائن کی پہلی حج پرواز 5 جولائی کو روانہ ہوگی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے لیے نمبر پورے ہوگئے۔سلیم مانڈوی والا
حاصل بزنجو سے سوال کیا کہ چیئرمین سینیٹ کون بنے گا؟تو وہ اسے گول کر گئے۔
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈ کپ 2019۔بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا
بھارت نے ویسٹ انڈیز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 125 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھیئےحکومت گرا کر جمہوریت کو بچانا چاہتے ہیں۔آصف زرداری
اپوزیشن کی اے پی سی کامیاب رہی ہے ،جلد عوام کے لیے خوشخبری لائیں گے۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں شہباز شریف نے عمران خان کو چھیڑ دیا
وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں انہیں سلیکٹڈ وزیراعظم کہہ دیا،ایوان میں ہنگامہ آرائی
مزید پڑھیئےنئے چیئرمین سینیٹ کے لیے حاصل بزنجو مضبوط امیدوار
104 رکنی ایوان میں سینیٹرز کی موجودہ تعداد 103 ہے اور چیئرمین کی نشست کے لیے 53 ارکان کی حمایت درکار ہوتی ہے۔
مزید پڑھیئےکچھ لوگ پیسے دینے کیلیے تیارہوگئے۔شیخ رشید کا دعویٰ
ابھی بات چلی ہے،اس میں ایک مہینہ تو لگے گا۔
مزید پڑھیئےنیب نےشہبازشریف کو 5 جولائی کو طلب کر لیا
انہیں 2009 میں11کروڑ 22 لاکھ سے زائد کی رقوم کی فارن کرنسی میں وصولی کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان سےافغان صدر اشرف غنی کی ملاقات
دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں تعاون کا نیا باب کھولنے پر اتفاق کیا گیا
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کا جنوبی وزیرستان میں 2 آزاد امیدواروں کی گرفتاری کا نوٹس
سیکریٹری داخلہ اور قبائلی امور خیبر پختونخوا کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان بہت ہی کینہ پرور شخص ہے۔مریم نواز
نواز شریف کو کچھ ہوتا ہے تو عوام کو خبر ہونی چاہیے کہ کس کا گریبان پکڑنا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعظم نے اشیائے خورونوش مہنگے داموں فروخت کرنے کا نوٹس لے لیا
تمام صوبائی چیف سیکریٹریز بشمول چیف کمشنر اسلام آباد کو فوری اقدامات اور خصوصی مہم شروع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےبجٹ اجلاس.اپوزیشن کی کٹوتی کی تمام تحاریک مسترد
قائد حزب اختلاف کی جانب سے وزیراعظم کو سلیکٹڈ کہنے پر ہنگامہ آرائی.اسپیکر نے لفظ حذف کرادیا
مزید پڑھیئےپاکستان نے نیوزی لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے 238 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں بابر اعظم کی شاندار سنچری کی بدولت عبور کر لیا۔
مزید پڑھیئےحکومت گرانے نکلے تھے،چیئرمین سینیٹ پر بات پکی ہوگئی۔فردوس عاشق اعوان
تمام کرتب دکھانے والے سیاسی اداکار آل پارٹیز کانفرنس میں پہنچے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی نےصوبائی بجٹ کی منظوری دیدی
اپوزیشن کی 543 کٹوتی کی تحاریک مسترد کردی گئیں۔
مزید پڑھیئےاے پی سی۔25جولائی کویوم سیاہ،عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان
ججز کیخلاف ریفرنسز واپس لینے کا مطالبہ، قرضوں کیلیے بنایا گیا تحقیقاتی کمیشن مسترد کردیا گیا۔مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھیئےاقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دیدی
اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم ڈویژن کو گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےطالبان حملوں میں 26 افغان سیکیورٹی فورسز اہلکار قتل
ضلعی پولیس چیف کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔2اہلکاروں سمیت ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھیئےمیں خود چیئرمین سینیٹ بنوں گا۔آصف زرداری
اگر چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ ہوگیا ہے تو بسم اللہ ! اے پی سی کے فیصلوں پر عمل کریں گے ۔سابق صدر
مزید پڑھیئےچیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا
پہلے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا اپنے عہدے سے مستعفی ہونگے۔
مزید پڑھیئےلورالائی پولیس لائن پر خود کش حملہ۔ہیڈ کانسٹیبل شہید۔2اہلکار زخمی
چیکنگ کے بعد گیٹ پر تعینات پولیس گارڈ نے ایک خود کش بمبار کو ہلاک کردیا جب کہ دو خود کش بمبار پولیس لائن کے اندرداخل ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےحکومتی فیصلے ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے۔اے پی سی
بیرونی قرضوں کا سیلاب اور معاشی اداروں کی بد نظمی معیشت کو دیوالیہ کرنے کو ہے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 238 رنز کا ہدف دیدیا
جیمز نیشان نے کیریئر کی بہترین اننگز بھی کھیلی، وہ 97 رن پر ناٹ آؤٹ رہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos