واشنگٹن:ایران نیوکلیئر معاہدے کے مستقبل بارے یورپی یونین کا اجلاس15مئی کو ہو گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جوہری معاہدے کے مستقبل کے بارے میں گفتگو کرنے کے لیے یورپی یونین کی سربراہ برائے امور خارجہ فریڈریکا مغیرنی منگل کو برسلز میں ایک اجلاس منعقد کریں گی، جس میں برطانیہ،، …
مزید پڑھیئےتازہ ترین
5ملین سے زیادہ معذورچینیوں نے 4 برسوں میں غربت کو شکست دیدی
بیجنگ:چین کی معذور افراد کی فیڈریشن (سی ڈی پی ایف ) کے مطابق چین میں 5ملین سے زیادہ معذور افراد نے گزشتہ 4 برسوں میں غربت کو پچھاڑ دیا ہے۔ فیڈریشن کے مطابق معذور افراد کے لیے ملک کے سبسڈی نظا م کو مکمل کوریج دی گئی ہے جس سے …
مزید پڑھیئےپاکستانی سفیر خان هشام کی مدینہ کے ڈپٹی گورنرسے ملاقات
جدہ: سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر خان هشام بن صدیق نے مدینہ منورہ کے ڈپٹی گورنر، شہزادہ سعود الفیصل سے انکے دفتر میں ملاقات کی اور عمرہ اور حج کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔پاکستانی سفیر نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار …
مزید پڑھیئے14گدھےاور 3غیر قانونی یمنیوں کو لیجانے والا پاکستانی گرفتار
ریاض:سعودی پولیس اور پیٹرولنگ فورس نے ایک پاکستانی ڈرائیور کو 14گدھے اسمگل کرنے اور 3غیر قانونی یمنیوں کو سفر کی سہولت فراہم کرنے پر گرفتار کرلیا۔سعودی میڈیا کے مطابق جنوبی شہر طائف کے میسان مقام پر پولیس اور گشتی فورس نے شبے میں گاڑی کو روکا تھا۔ تلاشی لینے پر …
مزید پڑھیئےبجلی کے بغیر چلنے والی واشنگ مشین تیار کرلی گئی
حیرت انگیز ایجاد کو ’ڈرمی‘ کا نام دیا ہے جسے چلانے کے لیے بجلی کی ضرورت نہیں
مزید پڑھیئےپاکستان کا امریکی سفارت خانے کی فلسطین منتقلی پر اظہار تشویش
اسلام آباد: پاکستان نے عالمی ادارے کی قراردادوں کے باوجود امریکی سفارت خانے کی فلسطین منتقلی پر اظہار تشویش کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکی اقدام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، امریکا نے قراردادوں کے باوجود سفارت خانہ منتقل کیا۔ترجمان نے مزید کہا کہ …
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ۔ ایک دہشت گرد گرفتار
لاہور:پنجاب پولیس کے سی ٹی ڈی ڈپارٹمنٹ نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) نے گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ شاہان کے قریبپولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو دھر لیا ،جس کے قبضے …
مزید پڑھیئےملک نواز شریف کی فرمائشوں سے نہیں آئین کے مطابق چلے گا۔تحریک انصاف
اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جانب سے کمیشن بنانے کا مطالبہ معاملے کو الجھانے کی کوشش ہے ،یہ ملک نواز شریف کی فرمائشوں سے نہیں آئین و قانون کے مطابق چلے گا،ہماری پارٹی کمیشن کے قیام کا مطالبہ مکمل طور …
مزید پڑھیئےرواں سال کیلئے 39 ہزار198 روپے کا زکوٰة نصاب جاری
کراچی:اسٹیٹ بینک نے رواں سال 39 ہزار198 روپے کا زکوٰة نصاب جاری کردیا۔اسٹیٹ بینک کے جاری بیان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے رواں سال زکوة کا نصاب جاری کردیا ہے جس کے تحت زکوٰة کٹوتی کے لیے نصاب 39 ہزار198 روپے مقرر کیا گیا ہے جس کے تحت اڑھائی …
مزید پڑھیئےبھارت میں امتحان کیلئے اسکول آئی طالبات کی آستینیں کاٹ دی گئیں
مظفر پور:بھارت میں امتحانی ہال میں داخلہ سے قبل طالبات کی آستینیں کاٹ دی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں بہار کے ضلع مظفر پور میں چونکا دینے والا واقعہ اس وقت پیش آیا جب امتحانی مرکز میں داخل ہونے کیلئے پہنچنے والی طالبات کونقل سے روکنے کے لئےانکی قمیص …
مزید پڑھیئےنواز شریف کا بیان ایک سنجیدہ انکشاف ہے-بھارتی وزیر دفاع
بیان سے بھارت کے اس مؤقف کی تائید ہوتی ہے کہ ممبئی حملہ پاکستان سے کیا گیا
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا نےاسرائیل سے احتجاجاً اپنا سفیر واپس بلا لیا
غزہ میں 55 فلسطینیوں کی شہادت پر جنوبی افریقا نے تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
مزید پڑھیئےشمالی کوریا کا ایٹمی مقامات بند کرنے سے پہلے دنیا کیلئے کھولنے کا اعلان
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے ایٹمی مقامات بند کرنے سے پہلے دنیا کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔دنیا کئی دہائیوں سے شمالی کوریا کی جنوبی کوریا اور امریکہ کو دی جانے والی سنگین دھمکیاں تو سنتی آئی ہے، لیکن اب جنوبی کوریا اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کی کشیدگی ختم ہونے کے …
مزید پڑھیئےپشاور ائیرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی-2ملزمان گرفتار
ملزم شوکت سے 1240 گرام ہیرئن ، نور محمد سے ایک کلو گرام سے زائد منشیات برآمد
مزید پڑھیئےکرنل جوزف کی روانگی- عتیق کے والد نے صلح کی تردید کردی
کرنل جوزف کے معاملے پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی،معاملہ اللہ کی ذات پر چھوڑ دیا
مزید پڑھیئےکرنل جوزف کو نواز شریف کے بیان کے بعد چھوڑا گیا- شیریں مزاری
نوازشریف کے بچوں کی بھارت میں سرمایہ کاری کی تحقیقات کی جائیں،شیریں مزاری کا مطالبہ
مزید پڑھیئے52فلسطینیوں کی شہادت پر جمائما خان بھی تڑپ اٹھیں
اس بدترین صورتحال پر خاموشی ایک سازش ہے ،سیاسی رہنماؤں کو اس موضوع پر بات کرنی چاہیے
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی گوجرانوالہ میں کارروائی-کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار
کوٹ شاہان کے قریب پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکارروائی،ملزم کے قبضے سے بارودی مواد برآمد
مزید پڑھیئےکراچی شاہ فیصل تھانے میںنواز شریف کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج
مودی کی یاری میں نواز شریف ملک سے غداری پر اتر آئے ہیں،ن لیگ پر پابندی لگنی چاہیے
مزید پڑھیئےافغان طالبان کا جلال آباد کی سرکاری عمارت پر حملہ- 9 ہلاک
کارروائی میں جلال آباد میں واقع ڈائریکٹوریٹ آف فنانس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے نواز شریف کے کمیشن کے مطالبے کو مسترد کردیا
نواز شریف کا کمیشن کا مطالبہ معاملے کو الجھانے کی کوشش ہے،مسترد کرتےہیں
مزید پڑھیئےسعودی عرب- گدھوں کی اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی گرفتار
پولیس نے گاڑی روک کر تلاشی لی تو گاڑی میں 14گدھے اور 3ایمنی موجود تھے
مزید پڑھیئےامریکی اقدام عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
امریکا نے قراردادوں کے باوجود سفارت خانہ منتقل کیایہ کھلی خلاف ورزی ہے
مزید پڑھیئےبھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی-80افراد ہلاک
طوفانی بارشوں کے باعث دیواریں اور درخت گر گئی جس کی وجہ سے زیادہ تر ہلاکتیں ہوئیں
مزید پڑھیئےبنگلا دیش میں خیرات کی تقسیم کے موقع پر بھگدڑ -10 افراد ہلاک
مقامی تاجرکی جانب سے خیرات کی تقسیم کے موقع پر بھگدڑ،51افراد زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھیئےامریکی سفارت خانے کی منتقلی پر خوشی منانے والے ملک شرمناک ہیں- عرب لیگ
فرانس اور اردن نے بھی مسترد اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دےدیا
مزید پڑھیئےپی ایچ ایف کے انتخابات کل وفاقی دارالحکومت میں ہوں گے
صدر سجاد کھوکھر اور سیکریٹری شہباز سینئر نے کاغذات جمع کرا دیے ہیں جبکہ کوئی مخالف کاغذات جمع نہیں ہوئے
مزید پڑھیئےپاکستانی نوجوان کو کچلنے والے کرنل جوزف کوامریکا روانہ کردیا گیا
امریکی سفارتکار کرنل جوزف کو خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے روانہ کردیا گیا
مزید پڑھیئےاوچھے ہتھکنڈوں سے نواز شریف کی مقبولیت ختم نہیں کی جا سکتی-رانا ثنا
دعوے سے کہتا ہوں شور شرابا 2 دن میں بیٹھ جائے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے2018میں ووٹ دیا تو خانیوال میں میڈیکل کالج بناؤں گا ۔شہباز شریف
خانیوال کےاسپتال میں چوری اوررشوت کادورختم ہوگیا،اسپتال میں مریض دھکے کھاتے تھے
مزید پڑھیئے