ورلڈ کپ کے تمام 48 میچز اور تمام دس ٹیموں کے لیے ان ہی بیلز کا استعمال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم عمران خان کابجٹ پیش کیے جانے کے بعد فاتحانہ انداز
اپوزیشن کے احتجاج کی طرف ہاتھوں سے اشارے کیے۔
مزید پڑھیئےعوام کی جیبیں خالی ہونے جا رہی ہیں۔مریم اورنگزیب
آئی ایم ایف کےبجٹ میں نہ روزگار ہے،نہ کاروباراورنہ ہی تجارت۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کی سردار اختر مینگل سے ملاقات.سیاسی صورت حال پر گفتگو
پیپلزپارٹی بی این پی کے 6 نکات کو بالکل درست سمجھتی ہے۔بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے غیر ذمے دارانہ رویے پرخسرو بختیار کی سر زنش کر دی
خسرو بختیار بجٹ سے متعلق اہم فائل اپنے دفتر بھول آئے اور بریفنگ کی باری آئی تو وہ فائل ڈھونڈتے رہے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف احتجاج۔مظاہرے۔ریلیاں
کارکنان نے بازؤوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں اور حکومت و نیب کے خلاف نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیئےکرکٹ ورلڈکپ۔بنگلہ دیش اور سری لنکا کا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کی درخواست ضمانت،جواب جمع نہ کرانے پرعدالت نیب پر برہم
نیب نے جواب کیوں جمع نہیں کرائے؟ ڈی جی، ڈائریکٹر کون اس بات کا ذمے دار ہے؟اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے
خطاب رات 10 بج کر 30 منٹ پر ہوگا۔موجودہ معاشی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھیئےحب میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق
حادثے کا شکار ہونے والے اپنے رشتے داروں سے ملنے کوئٹہ سریاب روڈ جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےاللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا۔وزیر اعظم
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری کا بھی تذکرہ رہا۔
مزید پڑھیئےحمزہ سربلند ہو کر رہنا۔کٹھ پتلی تماشا ختم ہونے والا ہے۔مریم نواز
کٹھ پتلی وزیراعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و ناانصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ہے۔
مزید پڑھیئےسمندری طوفان بھارتی گجرات کی جانب بڑھ رہا ہے۔محکمہ موسمیات
اگر طوفان کا رخ شمال کی جانب ہی رہا تو بدین، ٹھٹھہ اور دیگر ساحلی پٹی میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ عبدالرشید
مزید پڑھیئےبجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن کا شور شرابہ۔گو نیازی،گو نیازی کے نعرے
اپوزیشن ارکان نے احتجاج کے دوران پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔بجٹ کاپیاں پھاڑ دیں،اسپیکر ڈائس کا گھیرائو
مزید پڑھیئےتنخواہوں میں10فیصد اضافہ۔مزدور کی کم سے کم اجرت17500روپے مقرر
چینی۔گھی تیل۔مشروبات۔سگریٹ۔ خشک دودھ۔پنیر۔زیوارات۔سیمنٹ۔سی این جی اور گاڑیاں مہنگی کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئےجس چور نے تحفظ حاصل کرنا ہے،پی ٹی آئی میں چلا جائے۔شاہد خاقان
کرپٹ لوگ وزیراعظم کے دائیں بائیں بیٹھے ہیں، نیب سمیت کوئی انہیں نہیں پوچھے گا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا گیا
نیب حکام کی جانب سے 14 روزہ ریمانڈ حاصل کرنے کی استدعا کی گئی تھی، 21 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےنیب نے حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا
لاہور ہائی کورٹ نے عبوری ضمانت میں توسعیع مسترد کرد ی۔
مزید پڑھیئےمتحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار
اسکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے صبح سویرے الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مارا اور ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
مزید پڑھیئےآل پارٹیز کانفرنس جون کے آخری ہفتے میں بلائی جائے گی۔مولانا فضل الرحمن
سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری ناکام بجٹ سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھیئےپی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا
گلالئی اسماعیل کے خلاف ریاستی اداروں کے خلاف تقاریرکے معاملے پر دہشتگردی کے 2 مقدمات درج ہیں۔
مزید پڑھیئےمالی میں مسلح افراد کا گاؤں پرحملہ۔100افراد ہلاک۔19لاپتہ
حملہ آوروں نے مکانات کو بھی آگ لگادی، مویشیوں کو بھی ہلاک کردیا۔حکومت نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر۔آصفہ زیادتی کیس کا فیصلہ۔مرکزی ملزمان کو عمر قید
3 مجرموں کو عمر قید اور 3 مجرموں کو 5، 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےبحیرہ عرب میں موجود ہوا کے کم دبائو کے باعث سمندری طوفان کا خطرہ
آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران ہوا کا کم دبائو سمندری طوفان میں تبدیل ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےعمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا احتساب کب ہوگا؟بلاول
جنہیں پھانسی گھاٹ اور بم دھماکے سے نہیں جھکایا جاسکا وہ گرفتاری سے کیوں جھکیں گے؟
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کا میچ بارش کے باعث منسوخ
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی گرفتاری قومی ٹیم کی جیت کیلیے خوش بختی قرار
9219کے ورلڈ کپ میں بھی زرداری جیل میں تھا ،لکھ لو اب ورلڈ کپ ہمارا ہے۔ٹوئٹرصارفین
مزید پڑھیئےاسد عمر قومی اسمبلی میں کھل کر بول پڑے
سیاستدان سے سوال کرو تو جمہوریت،جرنیل سے سوال کرو تو ملکی سلامتی ، جج سے پوچھو توعدلیہ کی آزادی، مولوی سے سوال کرو تو مذہب خطرے میں پڑ جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےعوام بے نامی اثاثے30جون تک ظاہر کریں پھر موقع نہیں ملے گا۔وزیر اعظم
بدقسمتی سے پاکستانی سب سے کم ٹیکس اور سب سے زیادہ خیرات دیتے ہیں۔قوم کے نام ویڈیو پیغام
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی گرفتاری کی خبر سنتے ہی جیالے سڑکوں پرآ گئے
سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج شروع کردیا۔ہوائی فائرنگ، زبردستی دکانیں بند کرادیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos