تازہ ترین

اصغرخان کیس میں حکومت کوسابق فوجی افسران کے خلاف کارروائی کیلیے ایک ہفتے کی…

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اصغرخان کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد سے متعلق سماعت کی، اس موقع پر اٹارنی جنرل اور ڈی جی ایف آئی اے پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت اصغر خان کیس میں …

مزید پڑھیئے

احسن اقبال نے اپنے پر خود حملہ کرایا ہمیں اس حملے پر کوئی افسوس…

لیہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوامی راج پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ احسن اقبال نے اپنے پر خود حملہ کرایا ہمیں اس حملے پر کوئی افسوس نہیں ہے، موجودہ پارلیمانی نظام ملک اور قوم دشمن ہے ہم نے صوبہ کے …

مزید پڑھیئے

اقوام متحدہ کی قندوز میں مدرسے پر حملے میں 30 بچے جاں بحق ہونے…

اقوام متحدہ کی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ 2 اپریل کو افغانستان کے شمالی شہر قندوز کے ضلع ارچی میں مذہبی نوعیت کی تقریب جاری تھی کہ افغان فضائیہ نے حملہ کردیا۔رپورٹ میں اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ افغان فضائیہ کے گن شپ ہیلی کاپٹروں …

مزید پڑھیئے

جنوبی پنجاب صوبہ محاذ نے تحریک انصاف میں ضم ہونے کا فیصلہ کرلیا

مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کے بعد تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے درمیان مذاکرات جاری تھے اور اس سلسلے میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں کمیٹی مذاکرات کررہی تھی۔تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئےہیں جس کے …

مزید پڑھیئے

پیپلز پارٹی سندھ میںپی ٹی آئی کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے۔عمران خان

سماجی رابطہ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ وہ گزشتہ روز کراچی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنان پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مسلح وارداتیں سندھ میں تحریک انصاف کی مقبولیت سے …

مزید پڑھیئے

رمضان میں اس بارکسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا، اسلام آباد…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت کی۔ الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے رمضان ٹرانسمیشن کے حوالے سے رہنما اصول پیش کیے …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم کی سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت توانائی کے لیے کابینہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا،اجلاس میں ملک میں بجلی کی طلب اوررسد کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے شرکا کورمضان المبارک میں بجلی کی دستیابی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔بجلی کےجاری منصوبوں کی پیش رفت سے کابینہ کمیٹی …

مزید پڑھیئے

موبائل فون کارڈز پر دہرا ٹیکس لگانا غیر قانونی ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن

سپریم کورٹ میں موبائل فون کارڈ پر حد سے زیادہ ٹیکس کٹوتی پر از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ موبائل فون کے استعمال پر ودہولڈنگ ٹیکس کیسے لیا جارہا ہے؟۔ اٹارنی جنرل نے بتایا کہ فون کارڈز اور ایزی لوڈ پر 12.7 فیصد …

مزید پڑھیئے

پی آئی اے نجکاری کیس:سابق مشیر ہوابازی شجاعت عظیم کا نام ای سی ایل…

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی آئی اے نجکاری کیس کی سماعت کی ، دوران سماعت سابق مشیر ہوابازی شجاعت عظیم اور موجودہ مشیر مہتاب عباسی سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے سابق مشیر ہوابازی شجاعت …

مزید پڑھیئے

ایف آئی اے کااصغرخان کیس میں اسلم بیگ اور اسد درانی کو دوبارہ بلانے…

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اصغر خان کیس میں سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ اور خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ اسد درانی کو پوچھ گچھ کے لیے دوبارہ بلانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق اسلم بیگ اور اسد درانی …

مزید پڑھیئے

عائشہ گلالئی کاجی ٹی روڈ پر اسلام آباد تا لاہور ریلی کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 12 مئی کواسلام آباد سے دن 11بجے کرپشن، عدلیہ کے خلاف بیان بازی، قبضہ مافیہ ٹاوٹوں،نقل اوررٹہ والے تعلیمی نظام، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف، نوجوانوں اور خواتین …

مزید پڑھیئے

وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال آئی سی یو سے کمرے میں منتقل

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے وزیرداخلہ احسن اقبال کی حالت تسلی بخش ہے جب کہ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں پرائیوٹ کمرے میں منتقل کردیا ہے اور کمرے کو ہی آئی سی یو قرار دے دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق احسن اقبال کو کمرے میں منتقل کرنے …

مزید پڑھیئے

امریکی صدر ٹرمپ ایران ایٹمی ڈیل کی قسمت کا فیصلہ آج کریں گے

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے اہم اعلان کریں گے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران ایٹمی ڈیل کی قسمت کا فیصلہ آج کریں گے۔گزشتہ روز انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پیغام بھیجا کہ وہ ایران ایٹمی …

مزید پڑھیئے

جسٹس منیب اختر نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:جسٹس اعجاز افضل خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے جج کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ان سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان اورسینئروکلانے شرکت کی ۔یادر ہے کہ جسٹس منیب …

مزید پڑھیئے

بھارت کا آسٹریلیا میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار

کرکٹ آسٹریلیا کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان 4 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں سے ایک میچ ڈے اینڈ نائٹ ہونا تھا تاہم مہمان بھارت نے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا۔رکٹ آسٹریلیا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کے …

مزید پڑھیئے

شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج پھرہو گی

شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت آج پھرہوگی،سابق وزیراعظم نوازشریف،ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر)محمد صفدر حاضری سے استثنیٰ کے باعث آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریفرنس کی سماعت کریں گے۔شریف خاندان کیخلاف استغاثہ کے تمام گواہوں کے …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں 17 مئی سے رمضان المبارک کے آغاز کا…

سعودی عرب کے شہر ریاض میں واقع بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے ڈائریکٹر محمد عودة کے مطابق بیشتر ممالک میں پہلا روزہ جمعرات 17 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔محمد عودۃ کے مطابق سعودی عرب، مصر، مراکش اور اردن سمیت بیشتر عرب ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 17 مئی …

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی کراچی کی دوسری ایم کیوایم بننا چاہتی ہے۔سعید غنی

صدرپیپلزپارٹی کراچی ڈویژن سعیدغنی نے راشد ربانی اور اعجاز درانی کے ہمراہ کراچی کی صورتحال کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج افسوسناک واقعہ ہوا جو نہیں ہونا چاہیے تھا، ہم نے3دن تک کوشش کی کہ پی ٹی آئی انتظامیہ کی بات مان لے لیکن پی ٹی آئی والے …

مزید پڑھیئے

امریکا نے ہتھیاروں کی فروخت روکی تو سخت ردعمل ظاہر کریں گے-ترک وزیر خارجہ

انقرہ:2019 کے دفاعی بجٹ ایوان کی آرمڈ فورسز کمیٹی اگلے ہفتے کے دوران بحث شروع کرنے والی ہےایسے موقع پر ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش آولْو نے کہا کہ اگر امریکا نے ترکی کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی لگائی تو اس کا شدید ردعمل سامنے آئے گا۔

مزید پڑھیئے

سعودی عرب میں 7حالات میں بجلی کا کنکشن کاٹنے پر پابندی عائد

ریاض :سعودی تحفظ صارفین انجمن نے 7 حالات میں بجلی کا کنکشن کاٹنے پر پابندی عائد کردی ہے، جن میںرمضان المبارک، معذوروں کے گھروں، ا سکولوں میں امتحانات ، بجلی کے بل پرکمپنی اور صارف کے درمیان اختلاف اور بجلی کے خرچ سے تعلق نہ رکھنے والے قرضوں کی صورت …

مزید پڑھیئے

امریکی علحیدگی سے مسائل پیدا ہوسکتےہیں۔فرانسیسی صدر

پیرس:فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہاکہ امریکی علیحدگی سے مسائل کی بوری کھل سکتی ہے،ہمیں یقین ہے کہ امریکی صدر جنگ کے خواہشمند نہیں ہیں۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے متنبہ کیا ہے کہ ایرانی جوہری ڈیل سے اگر ٹرمپ نے دستبرداری اختیار کی تو یہ کسی جنگ کا سبب بن …

مزید پڑھیئے

پیپلز پارٹی کو حکیم سعید گرائونڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

کراچی: پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سعید غنی نے کہاکہ حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی پیپلز پارٹی کواجازت مل گئی ہے، ہم تصادم کی طرف نہیں جانا چاہتے، پی ٹی آئی نے 12 مئی کو جلسہ مزار قائد پرکرنے کا اعلان کیا تھا، انھیں اعلان شدہ جگہ پر …

مزید پڑھیئے

فاٹا کے حقوق پر پیپلز پارٹی کوئی سیاست نہیں کرے گی۔سابق صدر زرداری

اسلام آباد:سابق صدر آصف علی زرداری سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی ملاقات،ملاقات میں آصف زرداری نے خورشید شاہ کو ہدایت کی کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں فوری ضم کیا جائے گا۔ پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہاکہ فاٹا کو ضم کرنے کی قانون سازی کی …

مزید پڑھیئے

خواب میں احسن اقبال کو مارنے کا حکم ملا-ملزم عابد حسین کاپولیس کو بیان

لاہور: گزشتہ روز وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم عابد حسین سے کی گئی تفتیشی رپوٹ کے مطابق ملزم نے واقعے والے روز تقریب کے منتظمین کو فون کرکے احسن اقبال کی آمد کی تصدیق کی اور اس کے بعد ملزم نے اپنے بال بنوائے اور …

مزید پڑھیئے

کے پی اسمبلی میں قبائیلیوں کو حصہ نہیں ملا تو ذمہ داری صوبائی حکومت ہوگی۔اسفندیارولی

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ پی ٹی ایم کے ساتھ مذاکرات کیلئے بیٹھ جائے،پشتون تحفظ موومنٹ کے مطالبات جائز ہیں۔ انہوں نےکہاکہ ہماری ضرورت پڑی تو ہم پی ٹی ایم کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔باچا خان مرکز پشاور …

مزید پڑھیئے

قومی ٹیم کی شاندارفتح -میچ میں شاداب خان کی 10وکٹیں

پاکستان اور نارتھیمپٹن شائر کے خلاف کھیلے جانے والے وارم اپ میچ کے چوتھے اور آخری میچ میں شاداب خان نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں پہلی بار میچ میں دس وکٹیں حاصل کیںاور پاکستان نے باآسانی 133 رنز کا ہدف ایک وکٹ پر حاصل کر کے اپنے دورہ انگلینڈ اور …

مزید پڑھیئے

چینی باشندے کے قتل میں ملوث 2ملزمان حیدرآباد سے گرفتار

کراچی:تین ماہ قبل کراچی کے علاقے زمزمہ میں چینی باشندے کے قتل کی واردات میں ملوث دو ملزمان حیدر آباد سے پکڑے گئے۔ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی نے کہاکہ قتل میں ملو ث ملزم سے تفتیش کرنے کیلئے جےآئی ٹی بنانے کیلئےخط لکھ رہے ہیں۔ڈی آئی جی سی …

مزید پڑھیئے

گالی سے شروع ہونے والی بات گولی تک جاتی ہے۔وزیر ریلوے

اسلام آ باد:مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعید رفیق نے کہاکہ پہلے ہی پاکستان بہت مشکلات سے گزررہا ہے،گالی کی سیاست کرنے والوں کو اب سمجھ لینا چاہیے کہ جب بات گالی سے شروع ہو، تو گولی تک جاتی ہے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا …

مزید پڑھیئے

حکیم سعید گراؤنڈ میں جلسہ نہیں کرسکے-توسڑک پر جلسہ ہوگا۔عارف علوی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہاکہ کراچی کے شہری پرامن ہیں اور رہیں گے،لیکن کسی کی غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائےگی اور پی ٹی آئی کے کسی کارکن کوکچھ ہواتو اس کے ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ ہوں گے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہناتھاکہ …

مزید پڑھیئے

وزیر داخلہ احسن اقبال آئی سی یو سے کمرے میں منتقل

لاہور:وزیرداخلہ احسن اقبال کوآئی سی یوسےکمرےمیں منتقل کردیاگیا،ڈاکٹرز نے کمرےکو آئی سی یو قرار دے دیا ہے ، ڈاکٹرز کے مطابق احسن اقبال کوآئی سی یو سےہ کمرے میں منتقل کرنےکامقصدانفیکشن سےبچاناہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ اس وقت کیا گیا تھا جب وہ …

مزید پڑھیئے