(ن) لیگ کے کل کے فیصلے نے بے شمار سوالوں کو جنم دیا ہے۔شاہ ممحمود قریشی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مہنگائی سے حکومت پریشان ہے۔عبدالحفیظ شیخ
آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات جلد طے ہو جائیں گے، جس کے بعد صورتحال بہتر ہوجائے گی۔
مزید پڑھیئےای سی سی نے پیٹرول کی قیمت میں9روپے اضافہ کی منظوری دیدی
پیٹرول کی قیمت بڑھا کر 108 فی لیٹر مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔
مزید پڑھیئےنوازشریف عوام کا سر جھکنے نہیں دے گا
قربانیاں جتنی سخت ہیں انکا پھل بھی اتنا ہی میٹھا ہوگا ۔مریم نواز
مزید پڑھیئےبھارت میں سمندری طوفان سے 6افراد ہلاک،20 لاکھ بے گھر
طوفانی ہواؤں نے اپنے سامنے آنی والی ہر چیزکو تہس نہس کر کے رکھ دیا،مکانات کی چھتیں زمین بوس ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےملتان میں مسافر جہاز سے گرکر جاں بحق ہو گیا
مسافروں کے جہاز میں سوار ہونے کا سلسلہ جاری تھا اچانک مسافر بریج نیچے گر گیا ایک بزرگ نیچے جا گرے۔
مزید پڑھیئےسحر و افطار میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان
سحر کے اوقات میں 3 گھنٹے جبکہ افطار کے اوقات میں 4 گھنٹے لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔
مزید پڑھیئےایک بچی کی ماں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا شادی کرنے کا فیصلہ
جیسنڈرا آرڈن نے اپنے 41 سالہ دوست کلارک گیفورڈ سے طویل رفاقت کے بعد منگنی کرلی۔
مزید پڑھیئےچین پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرسکتا ہے۔پینٹاگون
چین اپنے عالمی منصوبے ون بیلٹ ون روڈ کے تحفظ کے لیے پاکستان میں فوجی اڈہ قائم کرے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا بجلی بلز میں نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ
30 جون سے نیلم جہلم سرچارج ختم ہوجائے گا ۔وزیر پارلیمانی اموراعظم سواتی
مزید پڑھیئےزرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی احتساب عدالت منتقلی چیلنج کردی
جعلی اکاؤنٹس کا معاملہ بینکنگ کورٹ کے دائرہ کارمیں آتا ہے،درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےامن کیلیے اٹھائے گئے اقدامات کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔کور کمانڈرز کانفرنس
کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج نے مزید3کشمیریوں کو شہید کردیا
بھارتی فوجیوں نے مظاہرین پر پیلٹ گنوں سے فائرنگ کی جس میں 17 کشمیری زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےمریم اور کیپٹن صفدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست خارج
جسٹس مامون الرشید نے درخواست عدم پیروی کے باعث خارج کی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے زکوٰۃ کیلیے نصاب مقرر کردیا
رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےرینٹل پاور کیس۔سابق سیکریٹری پانی و بجلی وعدہ معاف گواہ بن گئے
کارکے اسکینڈل میں گرفتارملزم لئیق احمد نے 10 لاکھ درہم رشوت لینے کا اعتراف کر لیا۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے صدارتی نظام سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا
اسدعمر دوبارہ کابینہ میں شامل ہورہے ہیں، کرسی جاتی ہے تو جائے کسی کو این آراو نہیں دوں گا۔عمران خان
مزید پڑھیئےبیل نہیں،جیل۔نواز شریف کیلیے باہر جانے کے دروازے بند
سپریم کورٹ نے ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔
مزید پڑھیئےکارکن اپنے قائد پر بھروسہ رکھیں،افواہوں پر کان نہ دھریں۔مریم نواز
تاریخ گواہ ہے آپکا لیڈر اپنے ملک کے لیے جو قدم اٹھا لے پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھتا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف عید سے قبل لندن میں ہونگے ۔تجزیہ کار
شہباز شریف لندن میں فارغ نہیں بیٹھے، ان سے لندن میں قیام کرنے کا کہا گیاہے۔
مزید پڑھیئےنیب نے شہباز شریف کو 13مئی کو طلب کر لیا
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےخواجہ سعد رفیق اور میاں جاوید لطیف پارٹی کیخلاف پھٹ پڑے
پارٹی کے اندر اسٹیبلشمنٹ گروپ بن گیا ہے۔دونوں رہنمائوں کی شدید تنقید
مزید پڑھیئےزرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ 15 لاکھ ڈالر سے زائد کی کمی
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 9 ارب سے گھٹ کر 8 ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔
مزید پڑھیئےرمضان کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 5 مئی کو ہوگا
05 مئی کی شام پاکستان کے کسی بھی علاقہ میں چاند دکھائی دینے کا قطعاً کوئی امکان نہیں۔
مزید پڑھیئےبجلی کے نرخوں میں30 سے40 فیصد اضافہ کانوٹیفکیشن جاری
پیک آورز میں فی یونٹ بجلی کی قیمت 9.30 سے بڑھا کر14.38 کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نے عمران خان کی زبان استعمال کی۔مولا بخش چانڈیو
انہوں نے سیاسی تقریر کرکے حزب اختلاف کے خدشات کو درست ثابت کر دیا
مزید پڑھیئےبھارت اسرائیل سے مزید دو فالکن اواکس طیارے خریدے گا
پاکستان کے پاس ایسے سات طیارے ہیں جبکہ بھارت کے پاس صرف 5 فالکن اواکس طیارے ہیں۔
مزید پڑھیئےقطرکا ایران پر امریکی پابندیوں کو تسلیم کرنے سے انکار
ایرانی تیل پرانحصار کرنے والے ممالک براہ راست امریکی فیصلے سے متاثر ہوں گے۔
مزید پڑھیئےلالہ نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا
جاوید میانداد کو چھوٹا آدمی قراردیدیا،وقار یونس اوسط درجے کے کپتان اور بُرے کوچ تھے۔
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ کے بادشاہ نے ذاتی سیکیورٹی گارڈ کو ملکہ بنا لیا
بادشاہ مہاوجیر الونگ کورن تین شادیاں کرچکے ہیں جو ختم ہوچکی ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos